نتائج تلاش

  1. ذوالفقار نقوی

    یقینا یہاں سیکهنے کا عمل جاری رہے گا

    یقینا یہاں سیکهنے کا عمل جاری رہے گا
  2. ذوالفقار نقوی

    بہت شکریہ محترم آسی صاحب ....

    بہت شکریہ محترم آسی صاحب ....
  3. ذوالفقار نقوی

    نہ کلیوں اور پھولوں کی مہک ہے ۔۔ ذوالفقار نقوی

    معزز اراکین محفل سے غزل کے محاسن و معائب پر بهی بات کرنے کی گزارش هے
  4. ذوالفقار نقوی

    نہ کلیوں اور پھولوں کی مہک ہے ۔۔ ذوالفقار نقوی

    حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں عالی جناب
  5. ذوالفقار نقوی

    نہ کلیوں اور پھولوں کی مہک ہے ۔۔ ذوالفقار نقوی

    بہت شکریہ سید شہزاد ناصر صاحب ...حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں
  6. ذوالفقار نقوی

    نہ کلیوں اور پھولوں کی مہک ہے ۔۔ ذوالفقار نقوی

    نہ کلیوں اور پھولوں کی مہک ہے مری مٹی ہے، میری ہی مہک ہے نہ کلیوں اور پھولوں کی مہک ہے مری مٹی ہے، میری ہی مہک ہے مرے دشتِ جنوں سے کون گذرا یہ کس کی اب تلک باقی مہک ہے کہاں سے آئے ہیں شعلے لپکتے کہ اِن میں جانی پہچانی مہک ہے دیے میں خونِ دل ڈالا ذرا کیا ہواؤں سے الجھنے کی مہک ہے کسی آہٹ...
  7. ذوالفقار نقوی

    آج کا شعر

    اجنبی لگتے ہیں کیوں یہ بام و در اب کے مجھے خشت و سنگ - شہر بهی کیا بے وفا ہو جائیں گے؟ ذوالفقار نقوی
  8. ذوالفقار نقوی

    عروض ڈاٹ کام

    بہت مبارک ہو ذیشان بھائی
  9. ذوالفقار نقوی

    سمت دور دوم اول شمارہ، یا اکیسواں شمارہ جاری کر دیا گیا

    بہت عمدہ محترم ....زبردست .. میں دلی طور ممنون ہوں کہ آپ نے مجھے بهی اس کا حصہ بنایا.....بہت بہت شکریہ
  10. ذوالفقار نقوی

    کار گاہِ زندگانی کو زیاں سمجھا تھا میں

    محترم ....مجهے بہت اچها لگتا ہے جب کوئی صاحب علم میری کسی تخلیق پر کهل کر بات کرتا ہے .... امید ہے آپ اپنی قیمتی آرا سے نوازتے رہیں گے.....بہت شکریہ
  11. ذوالفقار نقوی

    کار گاہِ زندگانی کو زیاں سمجھا تھا میں

    سر ....مفصل تبصرہ کرنے کے لئے ممنون ہوں ....ہاں ....پہلے دو اشعار مل کر بات ظاہر کر رہے ہیں ....اور میرے جیسے ایک طالب علم سے ایسا ہو جانا بعید از امکان نہیں ہے .....غزل کا شعر مکمل ہو ....شاید ابهی میری دسترس میں نہیں .... آپ اساتذہ کی رہنمائی یقینا مجهے ایسا کرنے پہ قادر ہونا سکها سکتی ہے.....
  12. ذوالفقار نقوی

    کار گاہِ زندگانی کو زیاں سمجھا تھا میں

    بہت شکریہ محترم .....حوصلہ افزائی فرمائی ہے آپ نے .....
Top