نتائج تلاش

  1. ذوالفقار نقوی

    دھواں تھا چار سو اتنا کہ ہم بے انتہا روئے

    محترم محمد اسامہ سرسری صاحب ..میرے نزدیک آپ ایک استاد ہیں....آپ جس باریک بینی، گیرائی اور گہرائی کا مظاہرہ کر رہے ہیں وہ ایک عام قاری کی دسترس سے باہر کی بات ہے.... میری غزلوں میں بعض اشعار تجرباتی نوعیت کے ہوتے ہیں.... آس کی ایک مثال میری وہ غزل ہے جس میں حرف روی کا معاملہ ہے.... میں اپنی...
  2. ذوالفقار نقوی

    دھواں تھا چار سو اتنا کہ ہم بے انتہا روئے

    جس طرح اشعار میں اساتذہ نے حضرت ابراہیم کر براہیم لکها ہے....اسی طرح حضرت سلیمان کو سلمان کہا گیا ہے ....لیکن اگر اس طرح کی مثال اکابرین کے ہاں نہ ملے تو اس مصرعے کو بدلا جا سکتا ہے.... آپ اپنی رائے سے نوازیں ...
  3. ذوالفقار نقوی

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    بھائی سید زبیر صاحب.....وللہ یہ دکھ بهری تحریر جس کا حرف حرف میرے ادراک پہ نشتر چلا رہا ہے ....آخری سطر تک نہیں پڑھ سکا.... اللہ آپ کو صبر اور حوصلہ عطا کرے اور شہید بچی آپ کی آخرت کا سہارا بنے....آمین
  4. ذوالفقار نقوی

    دھواں تھا چار سو اتنا کہ ہم بے انتہا روئے

    جی محترم......بالکل درست ....یہاں حضرت سلیمان ہی مراد ہیں.....لیکن سلیمان _دوراں سے مراد امام مہدی ء آخر الزماں ....لیا گیا ہے.... حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں....بہت شکریہ محترم
  5. ذوالفقار نقوی

    بے چینی کے لمحے، سانسیں پتھر کی

    محترم محمد اسامہ سَرسَری صاحب۔۔۔۔ مجھے معلوم ہے کہ اِس غزل میں مصادر ِ قوافی میں حرف رَوی یکساں نہیں ہے ۔ رات، سانس، شکل، ذات، لاش، وغیرہ وغیرہ۔۔۔
  6. ذوالفقار نقوی

    لے لے سکون قلب بھی، جو چاہے دے سزا مجھے

    ابن سعید بھائی، میں نے نئی لڑی بنائی ہے لیکن عنوان کی تدوین کی سہولت دستیاب نہیں۔
  7. ذوالفقار نقوی

    لے لے سکون قلب بھی، جو چاہے دے سزا مجھے

    لے لے سکون قلب بھی، جو چاہے دے سزا مجھے لیکن فصیلِ شہر سے اپنی نہ کر جدا مجھے بجلی کی زد میں آشیاں، نوکِ سناں پہ ہے جگر اب اور منتظر نہ رکھ، منزل مری دکھا مجھے دستک تھا دے رہا کوئی، دہلیز پر امنگ کی میں ہی اسیرِ ذات تھا، خود ہی نہ در کھلا مجھے میں محوِ دیدِ یار تھا، کچھ کہہ کے وہ گزر گیا...
  8. ذوالفقار نقوی

    بے چینی کے لمحے، سانسیں پتھر کی

    جی ابن سعید بهائی ، تمام لڑیوں میں ایسا ہی آ رہا ہے
  9. ذوالفقار نقوی

    میں علیگڑھ میں ایک دن کے لئے آیا لیکن کسی دوست سے ملاقات نہ کر سکا۔

    میں علیگڑھ میں ایک دن کے لئے آیا لیکن کسی دوست سے ملاقات نہ کر سکا۔
  10. ذوالفقار نقوی

    بے چینی کے لمحے، سانسیں پتھر کی

    لڑی کی نگرانی ترک کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یہ لکھا ہے بائیں جانب، ابن سعید بھائی
  11. ذوالفقار نقوی

    بے چینی کے لمحے، سانسیں پتھر کی

    محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب ، یہ ہر گز حکم نہیں تھا ، ایک گذارش تھی بس!
  12. ذوالفقار نقوی

    بے چینی کے لمحے، سانسیں پتھر کی

    بہت شکریہ ایڈمنز، غزل کے عنوان میں پہلا مصرعہ لگانے کے لئے۔۔۔ مزید اچھا ہوتا اگر خالی مصرعہ ہی رہتا اور ساتھ سے "غزل ۔ ذوالفقار نقوی" ہٹا دیا جاتا !!!
  13. ذوالفقار نقوی

    بے چینی کے لمحے، سانسیں پتھر کی

    ابن سعید بھائی ۔ بہت شکریہ ۔ ویسے میرے خیال سے عنوان تبدیل کرنے کا آپشن بالکل ہی نہیں ہے، میں نے ابھی ایک تازہ غزل لگائی ہے اور صرف چیک کرنے کی غرض سے تدوین کے لئے لڑی کھولی لیکن صرف اشعار میں تبدیلی کی سہولت میسر ہے، عنوان کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا!!!
  14. ذوالفقار نقوی

    پرانے رنگ میں اشک ِ غم ِ تازہ ملاتا ہوں

    پرانے رنگ میں اشک ِ غم ِ تازہ ملاتا ہوں در و دیوار پر کچھ عکس ِ نا دیدہ سجاتا ہوں مجھے صحرا نوردی راس آتی جا رہی ہے اب خرابات ِ چمن میں لالہ و سوسن اُگاتا ہوں مرے اِس شوق سے دریا، کنارے، سب شناسا ہیں جہاں طوفاں ہو موجوں کا، وہیں لنگر اُٹھاتا ہوں تمہاری نغمہ سنجی کی دکاں پر جو نہیں ملتا وہی اک...
  15. ذوالفقار نقوی

    عروض کا سافٹوئر

    بہت عمدہ...سید ذیشان بهائی....آپ نے ایک مثالی کارنامہ انجام دیا ہے....اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ کرے...آمین
Top