نتائج تلاش

  1. ذوالفقار نقوی

    بے چینی کے لمحے، سانسیں پتھر کی

    بہت شکریہ سید ذیشان بھائی....آپ کی محبت ہے.....اللہ خوش رکھے..
  2. ذوالفقار نقوی

    بے چینی کے لمحے، سانسیں پتھر کی

    بہت شکریہ محترم الف عین صاحب.....یقینا آپ کے الفاظ میرے لئے سند کے برابر ہیں.....تعارف آپ کو ٹیگ کرتا ہوں....کتاب بهی جلد میل کر دوں گا.....بہت شکریہ ...
  3. ذوالفقار نقوی

    دھواں تھا چار سو اتنا کہ ہم بے انتہا روئے

    آپ دوستوں کی محبت کا مقروض ہوں .... ابن سعید بھائی....بہت شکریہ
  4. ذوالفقار نقوی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    ابن سعید بھائی....بہت نوازش
  5. ذوالفقار نقوی

    دھواں تھا چار سو اتنا کہ ہم بے انتہا روئے

    سید شہزادناصر صاحب۔۔۔۔نہایت ممنون ہوں، اس قدر اعلیٰ ریٹنگ !!! آپ کے الفاظ میرے حوصلے بلند کرتے ہیں، بہت شکریہ
  6. ذوالفقار نقوی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    مجھے معلوم تھا ابن رضا صاحب
  7. ذوالفقار نقوی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    ابن رضا صاحب،،، ٹائپو ہے یا واقعاً میرے جوش کو دیکھ کر مجھے مزید پر جوش رہنے کو حکم ہو رہا ہے، ویسے مجھے جوش سے زیادہ ہوش پسند ہے،،،
  8. ذوالفقار نقوی

    دھواں تھا چار سو اتنا کہ ہم بے انتہا روئے

    دھواں تھا چار سو اتنا کہ ہم بے انتہا روئے فلک محو ِ تماشا تھا، نہ کیوں تحت الثریٰ روئے عجب حدت مرے اطراف میں جلوہ فروزاں تھی کہ میری خاک سے شعلے لپٹ کر بار ہا روئے کسی پتھر کے سینے میں مری آواز یوں گونجے کہ اِس کے دل کے خانوں میں چھپا ہر اژدھا روئے سریرِحجت یزداں، زمیں پر کیا اُتر آیا ؟ اَنا...
  9. ذوالفقار نقوی

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    جناب رحمان حفیظ صاحب کا جواب کہ ندرت ِِ شعری یا جدت کیا ہے۔۔۔۔ ’’ ﺟﺪﺕ ﻭﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﺮﻭﺿﯽ ﺍﺻﻄﻼﺡ ﮨﮯ ۔ ﮨﺮ ﻗﺪﯾﻢ ﭼﯿﺰ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﺪﯾﺪ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺟﺪﺕ ﺳﮯ ﻣﺮﺍﺩ ﮐﻠﯿﺸﮯ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﮨﮯ۔ ﮐﻠﯿﺸﮯ ﺍﻥ ﺭﭨﮯ ﺭﭨﺎﺋﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﮐﺒﺎﺕ ﺳﮯ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺩﮬﻨﺪ ﺍﺳﺘﻔﺎﺩﮮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻌﺎﻧﯽ...
  10. ذوالفقار نقوی

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    اِن میں بعض کے جوابات کے اقتباسات بھی یہاں پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔
  11. ذوالفقار نقوی

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    محمد اظہر نذیر صاحب۔۔ بعض شعرا جدیدیت کو لیکر بہت ہنگامہ کھڑے کئے ہوئے نظر آتے ہیں۔۔ اور ایسوں میں بعض کے ہاں تو صرف کچھ نیا کرنے یا کہنے کی دھن میں بے معنی بھی در آئی ہے۔ میں نے فیس بک پر ایک گروپ بنا کر چند نامور شعرا جن میں محترم عرفان ستار صاحب، جناب رفیق راز صاحب، جناب رحمان حفیظ، جناب...
  12. ذوالفقار نقوی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    قیصرانی صاحب۔ نا امیدیاں ، کو شعری ضرورت کے تحت نو میدیاں لکھا جا سکتا ہے۔۔۔ غزل کی پسندیدگی کے لئے ممنون ہوں،
  13. ذوالفقار نقوی

    بے چینی کے لمحے، سانسیں پتھر کی

    محترم الف عین صاحب ، جناب طارق شاہ صاحب، جناب نایاب صاحب
  14. ذوالفقار نقوی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    سید ذیشان بھائی۔ بہت شکریہ
  15. ذوالفقار نقوی

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    احباب .....یہ نذیر صاحب اگر کہیں ملیں تو بلا لایئے گا.....
  16. ذوالفقار نقوی

    دلِ اقبال (نظم)

    بہت عمدہ۔ نہایت عمدہ اشعار نکالے آپ نے، حالانکہ یہ کام مشکل تھا۔ پہلے علامہ اقبال کے وہ مصارع تلاشنہ جن میں لفظ ’’دل‘‘ ہو اور پھر اُس کو گرہ لگانا۔۔۔ اچھا لگا جناب۔
  17. ذوالفقار نقوی

    وقت کے پاس کہاں سارے حوالے ہوں گے

    محترم طارق شاہ صاحب۔۔۔ بہت نوازش۔۔۔ میں مزید غزلوں پر آپ کی رائے کا منتظر ہوں۔
  18. ذوالفقار نقوی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    جی حضور۔حکم کی تعمیل کرتا ہوں۔ شکریہ
  19. ذوالفقار نقوی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    کیا احباب تصویری شکل میں یہ غزل دیکھ پا رہے ہیں؟
  20. ذوالفقار نقوی

    زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں؟

    غزل زیرِ بامِ گنبدِ خضرا اذاں ؟ وہ بلالی صوت، وہ سامع کہاں کھوجتا ہے اَن گنت مسجود میں قل ھو اللہ احد کا سائباں بت تراشی چار سو ہے جلوہ گر دے گئی سب کی جبینوں کو نشاں یاسیت نے کرب کے در وا کئے خشک امیدوں کا گلشن ہے یہاں تو رہین ِ ِ خانہ ہائے اضطراب اٹھ رہا ہے تیرے چلمن سے دھواں ظلمتیں سایہ...
Top