نتائج تلاش

  1. ذوالفقار نقوی

    تعارف میری حاضری

    نیرنگ صاحب اور عبد الرحمٰن صاحب ۔۔۔دوستوں کے محبت بھرے پیغامات سے مجھے بہت مسرت محسوس ہو رہی ہے۔۔۔مجھے پانچ برس ہو گئے فیس بُک پر ، لیکن یہاں اتنی تاخیر سےحاضری ممکن ہو پائی ، انشا اللہ آپ سب میرے علم اور فن میں اضافہ کا باعث ثابت ہونگے۔
  2. ذوالفقار نقوی

    اردوہے جس کانام

    شہزاد صاحب میں اِس پر تفصیلی بات کروں گا کچھ وقت دیں۔۔
  3. ذوالفقار نقوی

    وقت کے پاس کہاں سارے حوالے ہوں گے

    تلمیذ صاحب....بہت شکریہ اس محبت کے لئے...
  4. ذوالفقار نقوی

    وقت کے پاس کہاں سارے حوالے ہوں گے

    محمد احمد صاحب.....حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں...
  5. ذوالفقار نقوی

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    بہت خوب....فاتح الدین بھائی.....عمدہ غزل
  6. ذوالفقار نقوی

    وقت کے پاس کہاں سارے حوالے ہوں گے

    "اجالوں کا سفر" سے..... ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﺎﺭﮮ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺯﯾﺐ ِ ﻗﺮﻃﺎﺱ ﻓﻘﻂ ﯾﺎﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﻟﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﮐﮭﻮﺟﺘﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮬﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻔﺎﮨﻢ ﮐﮯ ﺩﯾﮯ ﺍٓ ،ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮩﻮ ﮈﺍﻝ ، ﺍُﺟﺎﻟﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ...
  7. ذوالفقار نقوی

    غمِ حسین کا صدقہ اُتار کر آنا

    بہت نوازش محترم تلمیذ صاحب.....آپ حضرات کی محبت ہے....اللہ سلامت رکھے ...
  8. ذوالفقار نقوی

    غمِ حسین کا صدقہ اُتار کر آنا

    آمین۔۔بہت شکریہ شہزاد صاحب
  9. ذوالفقار نقوی

    غمِ حسین کا صدقہ اُتار کر آنا

    سید ذیشان بھائی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
  10. ذوالفقار نقوی

    غمِ حسین کا صدقہ اُتار کر آنا

    غمِ حسین کا صدقہ اُتار کر آنا اَنا کو فرش ِ عزا پر نثار کر آنا ترے یقیں کا مصلی بچھے گا پانی پر تو واہموں کے سمندر کو پار کر آنا حسین ، حُر کی طرح تجھ کو بخشوا لیں گے یزیدیت کی اداؤں کو مار کر آنا تمہارے دامن ِ عصیاں میں پھول بھر دیں گے چراغ اشک سے پلکیں سنوار کر آنا تمہاری جیت کا اعلان ہو...
  11. ذوالفقار نقوی

    تعارف میری حاضری

    بہت نوازش شہزاد ناصر صاحب اور فلک شیر صاحب۔۔۔۔ آپ جیسوں کا خلوص اور محبت یقینا میرے لئے سرمائے حیات ہے۔۔۔اللہ خوش رکھے آپ سب کو۔ انتظامیہ سے رابطہ کیسے ہو گا؟
  12. ذوالفقار نقوی

    تعارف میری حاضری

    کیاکوئی دوست میری مدد کرے گا۔ بعض معاملات میں خود کو نا پختہ پا رہا ہوں۔ جیسے ذاتی پیغامات کیسے ارسال کئے جائیں۔۔۔ اپنا یوزر نام ایڈٹ کیونکر ہو سکتا ہے۔۔۔ اور اسی نوعیت کے دیگر مسائل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکر گذار ہوں گا اگر کوئی دست تعاون بڑھائے تو۔۔۔
  13. ذوالفقار نقوی

    تعارف میری حاضری

    بہت شکریہ فلک شیر صاحب۔۔
  14. ذوالفقار نقوی

    تعارف میری حاضری

    محترم طارق شاہ صاحب۔۔۔ ممنون ہوں حوصلہ افزائی کے لئے۔۔۔ آپ جیسے بزرگ اور اہل علم حضرات کی درمیان خود کو پا کر اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھ رہا ہوں۔۔
  15. ذوالفقار نقوی

    اُجالے پھر اُڑانیں بھر رہے ہیں۔۔کوئی خورشید ٹوٹا گا کہیں پر

    اُجالے پھر اُڑانیں بھر رہے ہیں۔۔کوئی خورشید ٹوٹا گا کہیں پر
  16. ذوالفقار نقوی

    یہ چراغِ کربلا ہے دل کے منبر پر جلے

    محترم مشاہد رضوی صاحب۔۔۔۔ نہایت عمدہ تخلیقات نظر نواز ہوئیں۔۔۔یقینا یہ فیض َ محمد و آل محمد (ص) ہی ہے ۔۔۔امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔
  17. ذوالفقار نقوی

    تعارف میری حاضری

    فیس بک پر ایک معمولی سا پیج ہے جس میں میری کچھ تخلیقات ہیں۔ فیس بک یوزرز اپنی قیمتی آرا سے نوازیں۔ https://www.facebook.com/pages/Zulfiqar-Naqvi/416230198486384?ref=hl
Top