نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    مبارکباد لئیق بھائی کو 12000 مراسلے مبارک

    مابدولت برادرم لئیق احمد کو منصب دوازدہ ہزاری پر فائز ہونے کے اعزاز پر قلب صمیم کے عیاں و نہاں خانوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ :zabardast1:جی ، واقعی:great: ، :best: مراسلہ نگاری ۔بہت بہت :congrats: ہو ۔ :a6: ۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    مختلف لہجات کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں

    " ٹم کس ڈاکٹر کو پوچھنا مانگتا ہے ؟ ادھر کو آئی پرابلمز کے لیے دو ڈاکٹرز ہیں ۔ ایک بلونگس ٹو جناح ہاسپٹل اینڈ ایک بلونگس ٹو لیاقت ہاسپٹل ۔":):) ( کراچی میں لکی اسٹار کے اطراف میں رہاشی کرسچنز کی اردو ) کراچی والے محفلین اس کی تصدیق یا تردید کرسکتے ہیں ۔
  3. محمد امین صدیق

    تعارف تعارف

    لائق ستائش صاف گوئی کا برملا اظہارجرات مندانہ ۔ مابدولت خوش ہوئے ۔:):)
  4. محمد امین صدیق

    تعارف تعارف

    اور " قدرمندانہ " و " دوستانہ " بھی ! :):)
  5. محمد امین صدیق

    تعارف تعارف

    مابدولت آپ کو:welcome: کہتے ہیں ۔:):)
  6. محمد امین صدیق

    مبارکباد یاز صاحب کے پندرہ ہزار مراسلہ جات

    مابدولت رفیق دیرینہ عزیزی یاز کو اس منصب کے حصول پر دلی مبارک باد پیش کرنے کو اپنے تئیں ایک اعزاز فاخرانہ و مسرت آمیز گردانتے ہیں ۔:):) :zabardast1: :good: :best: :great: :a6: برادرم یاز ،آپ کو بہت بہت :congrats: ہو ۔
  7. محمد امین صدیق

    مبارکباد یاز صاحب کے پندرہ ہزار مراسلہ جات

    اور یقینا" " پرمزاح " بھی ۔ حسب روایت برادرم چوہدری صاحب ! :):)
  8. محمد امین صدیق

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    چشم زدن میں منصب ہزاری کی منزل پر فائز ہونے کے اس کارنامۂ برق رفتار کو بنگاہ رشک ملاحظہ کرتے ہوئے مابدولت برادرم عرفان سعید کو قلب کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتے ہیں ۔ :good: :zabardast1: :a6: بہت بہت :congrats: ہو ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    خیرمبارک ۔آپ کو بھی عید مبارک ہو۔

    خیرمبارک ۔آپ کو بھی عید مبارک ہو۔
  10. محمد امین صدیق

    مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

    اور " متفق " بھی ۔ کہ اپنے انٹرویو میں اضطراری طور پر ادا ہوچکے اپنے ایک قول کا بھرم رکھتے ہوئے بھی برادرعزیز سیدعمران !:):)
  11. محمد امین صدیق

    مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

    مابدولت برادرم توقیر کے اس مشقت بیجا میں مبتلا ہونے پر کلمۂ تاسف کو ازبس ناگزیر گردانتے ہوئے ، سردست فقط ان سے ہمدردی ہی روا رکھ سکتے ہیں ، نیز قدرافزائی کے لیے مابدولت سراپا مشکور ہیں ۔ آ پ کو عیدسعید کی پرخلوص مبارک باد برادرم ابن توقیر ۔ صدا خوش رہئیے ۔ آباد رہئیے ۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    عید الفطر مبارک

    واہ ۔ بہت خوب۔ مابدولت بہت محظوظ ہوئے ۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

    ان کی پیاری پیاری صورتوں کو کسی کی نظر نہ لگے چشم بد دور ۔ ماشاء اللہ۔ اللہ تعالی صحت و تندرستی اور عمر دراز عطا فرمائے ۔ آمین ۔ مابدولت کی جانب سے آج عید منانے والوں کو دلی عید مبارک باد قبول ہو ۔:):)
  14. محمد امین صدیق

    کڑہی پتا کا درخت “ میٹھا نیم “

    مابدولت برادرم تابش کا مراسلۂ بالا ملاحظہ کرکے متاثر ہوئے اور فی الفور ' فیاضانہ ' اور ' متاثرکن ' کی درجہ بندی کی تلاش میں درجہ بندیوں کی قطار کا جائزۂ غائر لیا ، تاہم مذکورہ ہر دو ریٹنگز کو عدم موجود پاکر اپنے جذبات کے اظہار برملا کے لیے ' پسندیدہ ' کے کثیرالاستعمال درجہ بندی کا سہارا لیا ۔:):)
  15. محمد امین صدیق

    مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

    مابدولت کی جانب سے تمام محفلین کو آج اور کل کی پرخلوص دعاؤں اور نیک تمناؤں بھری عیدمبارک ۔ سب کو :eid: کی دلی:congrats: باد ! :):)
  16. محمد امین صدیق

    سادہ سا سوال ہے !

    گمان موہوم ہے کہ بغیر ڈکار لیے ہضم ہوجانے کے بعد وہ ' چکن کھلاؤ ' کہلاتی ہوگی !:):)
  17. محمد امین صدیق

    سادہ سا سوال ہے !

    واہ ، چہ خوب ۔ زبردست ۔ پیرایۂ مزاحیہ شاعری میں برادرم لئیق احمد کے قلب درماندۂ عشق سے نکلی آہ سرد سے مابدولت اپنا قلب اختلاج زدہ مسوس کر رہ گئے ۔:):)
  18. محمد امین صدیق

    موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

    گرچہ فقط برائے ساعت محدود وقلیل ، تاہم ، اطلاع امید افزا و دلخوش کن ! :):)
  19. محمد امین صدیق

    مبارکباد خلیل بھیا کو چھ ہزاری منصب مبارک ہو!

    مابدولت برادر محترم جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو منصب شش ہزاری کے اعزاز کے حصول پر قلب صمیم کی عیاں ، پنہاں و نہاں خانوں سے مبارک باد پیش کرنے کو اپنے تئیں باعث فخر ومسرت گردانتے ہیں ۔ :zabardast1:جی :great: :best: بہت بہت :congrats: ہو :a6:
Top