نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    سرحد کے اُس پار

    عزیز محفلین کی خدمت میں پیش ہے سید عمران کے ہندوستان یاترا کے صوتی روئداد کا دوسرا حصہ ۔۔منجانب مابدولت سفرنامۂ ہند ۔۔۔ حصہ دوم :):)
  2. محمد امین صدیق

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    چہ خوب ، برادرم فلسفی ! یو آر اے رئیل جینئس ! مابدولت نے آپ کا اختراع کردہ اطلاقیہ استعمال کرکے ایک مختصر سی کتاب بصورت تصاویر ڈاؤنلوڈ کرلی اور آپ کو ہدیۂ شاباش پیش کرنے ساعت قلیل کے بھی ضیاع کے مرتکب ہوئے بغیر لڑیء ہذا میں فی الفور قدم رنجہ فرمایا ۔درحقیقت آپ مستحق مبارک باد و تحسین ہیں۔:great...
  3. محمد امین صدیق

    پاکستان میں سائیکل رینٹل

    کیا آپ پاکستان تشریف لاچکے ہیں ، یا عنقریب آنے کا ارادہ ہے ؟ برادرم زیک ۔۔:welcome:
  4. محمد امین صدیق

    آزمائش

    بوجوہ حذف شدہ
  5. محمد امین صدیق

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    " پرمزاح " کی درجہ بندی پر اکتفا نہ کرتے ہوئے ، برادرم فلسفی کی جانب سے وضع کردہ اس قرار واقعی تشبیہہ سے مابدولت بدرجہ غایت متاثر و محظوظ ہوئے ۔ چنانچہ علامتی درجہ بندیوں کی قیدوبند سے لاچار ، مابدولت مذکورہ مراسلے اور اس کےاختراع کنندہ کے لیے " زبردست " کی درجہ بندی تفویض کرنے کو بھی اپنے...
  6. محمد امین صدیق

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    مابدولت بالا مراسلے کا مختصر جواب دے چکے ہیں ، خواہرم ہادیہ ! :):)
  7. محمد امین صدیق

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    اس مراسلۂ دلپذیر المرسل محترم برادرم عرفان سعید کو ملاحظہ کرکے مابدولت کا قیاس موہوم ، گمان اغلب کی صورت اختیار کرچکا ہے کہ مبادہ برادرم فلسفی ہنوز حالت بیداری میں ہیں اور مراسلہ مرقوم بالا ان کی نگۂ التفات سے گذرا ہے تو اان کو خواب پریشاں بمعیت جنات آنا امر یقینی ہے !:):)
  8. محمد امین صدیق

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ٹیکسٹ ٹو اسپیچ سافٹوئیر کے لیے اینڈرائیڈ فون کے اپنے بے شمار اطلاقیے ہیں جن میں مابدولت کا پسندیدہVoiceAloud نامی اطلاقیہ ہے، جو کہ متن کی ٹیکسٹ فائل کو اس اطلاقیے میں امپورٹ کرنے کے بعد ناصرف اس کو پڑھ کر سناتی ہے ، بلکہ اس متن کے ٹیکسٹ فائل کی آڈیو فائل بھی جنریٹ کرسکتی ہے ۔ تاہم ، مابدولت نے...
  9. محمد امین صدیق

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    شکرئیے کی چنداں حاجت نہیں برادرم فلسفی ،یہ تو مابدولت کا فریضۂ محفلی ہے جس کی کماحقہ ادائیگی میں مابدولت کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے ۔ رہی بات آپ کے استفسارثانی کی تو پیرایۂ عجز و انکسار میں عرض ہے کہ ذرا اردو محفل میں اپنے تئیں سالخوردہ ہوجانے دیں ۔ آپ میرے انداز مراسلت کے عادی...
  10. محمد امین صدیق

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    مرحلہ اول ۔۔۔ اردو سے ہندی نقل حرفی کرکے کاپی مرحلہ دوم ۔۔۔ متن در کلام ( ٹیکسٹ ٹو اسپیچ ) سافٹویئر میں پیسٹ پی سی میں پہلے سے تنصیب کيے گئےہندی وائس سافٹویئرزکو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ سافٹویئر میں پیسٹ ہوئے اردو سے ہندی میں منتقل پورے متن میں حسب خواہش مقامات پر مطلوبہ مردانہ یا زنانہ آواز کا انتخاب...
  11. محمد امین صدیق

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    قبل ازتمام ،مرقوم بالا تبصرہ جات میں مابدولت تبصرۂ اول از برادرم عرفان سعید پر ان کی حیرانگی سے محظوظ ،اور برائے تبصرہ دوئم المرسل برادر جوانسال ( جس کے مابدولت شاہد عینی ہیں ) سید عمران کے لئے سراپا تشکر ہیں کہ قدرافزائی فرمائی ۔ لحظۂ قلیل تک مابدو لت کے فہم دور رس میں یہ منصوبۂ شرارت آمیز...
  12. محمد امین صدیق

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    VPN کے ذریعے ویب سائٹ تک پہنچ گئے ہیں تاہم مطلوبہ مقاصد یعنی امیج فائل کا اردو میں او سی آر کس طرح کیا جائے ؟ اس ضمن میں برادرم محمد ابان اگر کچھ راہنمائی فرمائیں تو یقینا" مفید نتائج برآمد ہوسکتے ہیں !:):)
  13. محمد امین صدیق

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    برادرم محمد ابان ،اگر ایسا ہے تو بڑی زبردست پیش رفت ہے ۔تاہم جب آپ کا مہیا کیا ہوا لنک کلک کیا تو ویب سائٹ تک رسائی حاصل نا ہوسکی اور آزماکر دیکھنے کی چاہت پر ناصرف اوس پڑگئی بلکہ قدرے مایوسی بھی ہوئی ۔ برائے کرم لنک درست کرکے یہاں دستیاب کیجئے تو نوازش ہوگی اور ساتھ ہی اگر کچھ تفصیل سے بیان ہو...
  14. محمد امین صدیق

    تاسف روحی بانو کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی غریق رحمت کرے ۔ آمین
  15. محمد امین صدیق

    الفاظ و معانی

    شکریہ برادرم عدنان ، مابدولت بلوچی زبان میں اس لفظ سے آشنائی سے معذوری کا اعتراف کرتے ہوئے یہ عرض کرنا ضروری خیال کرتے ہیں کہ گمان اغلب ہے کہ یہ بلوچی کا لفظ ہی نہیں ہے ، تاہم اسی لفظ سےمماثل دو الفاظ ہیں ۔شاید محترم سائل کا اشارہ انہی الفاظ میں سے کسی ایک کی جانب ہو! " ہر یا حر " بمعنی " گدھا "...
  16. محمد امین صدیق

    مبارکباد محترم جناب عدنان اکبر نقیبی بھائی کو چودہ ہزار مراسلے مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد

    مابدولت کی جانب سے برادرم محمد عدنان اکبری نقیبی کو منصب چہاردہ ہزاری کے حصول پر پرخلوص و دعاؤں بھری مبارک باد ۔ :great: :best: :zabardast1: :good: بہت بہت :congrats: ہو عدنان ۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    سرحد کے اُس پار

    سفرنامۂ ہند مابدولت کی جانب سے برادرم سید عمران کے سفر ہندوستان کی صوتی روئیداد ۔
  18. محمد امین صدیق

    کھاتہ ختم کرنا

    مابدولت برادرم مظلوم گل کی اردو محفل سے بیزاری کی عمومی وجوہات سے باخبری کے لئے مستفسر ہیں اور ان کے اس نادرالروزگار فیصلے پر نظر ثانی کے لئے درخواست گذار ہیں ، تاوتیکہ ان کو " فورم کا نشہ " ہوجائے !:):)
  19. محمد امین صدیق

    تعارف کی جاناں میں کون

    اوراختراع رونق ہذا قیاس محکم ہے کہ اردومحفل فورم سے ایک قدیم یاداللہ و وسیع تجربے کی غماز ہے ، اور کسی نوآموز کے بس کا روگ نہیں ۔ یاد رہے کہ ان تحفظات کا اظہار خفیف ایک اندازۂ محتاط کیمطابق دو محفلین قبل ازیں بھی کرچکے ہیں ۔ تاہم مابدولت اس روایت سے نالاں ہیں !:):)
Top