نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    تعارف کی جاناں میں کون

    مابدولت بھی شاہ صاحب سے اتفاق کرتے ہوئے اپنے چھٹی حس کی بیداری کا اعلان برملا کرتے ہیں۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    تعارف کی جاناں میں کون

    بدیر سہی ، تاہم مابدولت خواہرم فیروزہ جہاں کو اس محفل ہزاررنگ میں قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہوئے یہ نوید جانفزا گوشگذار کرنے کو اپنے تيیں ازبس ضروری گردانتے ہیں کہ در جائے ایں ان کا گذرنے والا ہر لمحہ اپنی جلو میں ناصرف پراز خزائن علم و ادب ہوگا بلکہ عزیز محفلین کی خوبیء...
  3. محمد امین صدیق

    موویز پلینٹ

    پسندیدگی کے لئے مابدولت برادرم سردار محمد نعیم کا قلبی شکریہ اداکرتے ہیں ۔ :):)
  4. محمد امین صدیق

    موویز پلینٹ

    شکریہ برادرم ابن توقیر ۔:):)
  5. محمد امین صدیق

    موویز پلینٹ

    پسندیدگی کے لئے مابدولت برادرم فرقان احمد کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ :):)
  6. محمد امین صدیق

    موویز پلینٹ

    سند پسندیدگی عطا کرنے پر مابدولت برادران محترم محمد وارث ، شہزادہ صاحب اور عدنان کے قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    موویز پلینٹ

    مابدولت اپنی لائق صد احترام بہن جاسمن کا شکریہ ادا کرنے کو اپنے لئے باعث فخرومنزلت گردانتے ہیں ۔
  8. محمد امین صدیق

    موویز پلینٹ

    معزز اور ( بقول برادرم عبدالقیوم چوہدری ) پیارے پیارے محفلین مابدولت کو بھی ایک بلوچی فلم میں ایک دکان کے مالک کا کردار ادا کرتے ہوئے دیکھ کر ( ازراہ تفنن ) اپنا سر دھن سکتے ہیں ! گرچہ پیش نظر فلم سن 2005 میں بنی تھی ، تاہم فلم کے اس منظر اور اس سے اگلے منظر میں معزز محفلین کا مابدولت کو...
  9. محمد امین صدیق

    موویز پلینٹ

    " چنگا پھڑیا " بقول برادرم یاز ، عزیزی فرقان !!! :):)
  10. محمد امین صدیق

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 3

    مابدولت بادل ناخواستہ لڑئ متنازعہ میں ہنوز پائے استقامت کے ساتھ براجمان ہیں ! :):)
  11. محمد امین صدیق

    ہم مانگنے والے نہیں ہیں - قسط نمبر 3

    گر بجانب صاحب لڑیء ہذا لفظ ' استفسار ' کو مشکل لفظ قرار دے دیا گیا ہے تو اقدام احسن و دانشمندانہ یہی ہوگا کہ مابدولت اپنے تئیں جائے ایں قدم رنجہ فرمانے کی جراءت رندانہ سے حتی الوسع اجتناب برتیں کہ اسی میں ،بشمول مابدولت ، بہتوں کی بھلائی ہے سید عمران !:):)
  12. محمد امین صدیق

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    برادرم عبدالقیوم چوہدری کے یکے بعد دیگرے تین ( بشمول سرگوشی ) اور برخوردار اے خان کے تاحال اکلوتے چلبلے جملوں سے کماحقہ محظوظ ہوچکنے کے بعد مابدولت برادرم زیرک کو ان کے اولیں برق رفتار منصب ہزاری کے پرازافتخار حصول پر قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے ہدیۂ تبریک پیش کرنے کو اپنے تئیں باعث فخرو...
  13. محمد امین صدیق

    دوسری شادی کی اجازت کے ٹوٹکے

    یاالہی خیر ! شتونگڑوں کی بجائے اس بار جملہ بازی کی جنگ شروع ۔۔ مابدولت متحارب فریقین کے مابین ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لئے اولوالعزم ہیں ! :):)
  14. محمد امین صدیق

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    لبادۂ یخ اوڑھے ان وسائل نقل و حمل نے مابدولت کے جثۂ ناتواں میں ایک عجیب یخ بستگی دوڑادی جس سے مابدولت ایک جھرجھری لے کر رہ گئے ، تاہم در ایں کیفیت دگرگوں بھی مابدولت برادرم عرفان سعید کی پراز کمال و ہنر منظر کشی کو سراہنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے ۔ درحقیقت زبردست ۔ جملہ تصاویر...
  15. محمد امین صدیق

    مبارکباد جاسمن آپی کے لیے دوہری مبارک باد۔

    مابدولت لائق صد احترام بہن جاسمن کو ان ہر دو اعزازات کے پر از افتخار حصول پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، اور اس درجہ دیدہ زیب لڑی کے اختراع ہنرمندانہ کے لئے برادرم عدنان کو خراج تحسین اور ہدیۂ شاباش پیش کرنے میں قلبی مسرت محسوس کرتے ہیں ۔:):)
  16. محمد امین صدیق

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    فراہم کردہ ربط مواد مطلوب کو پیش کرنے سے قاصر ہوگئی ہے محترم برادرم محمد خلیل الرحمٰن ! :):)
  17. محمد امین صدیق

    تعارف تعارف

    مابدولت برادرم عبدالرحمن کو اس محفل ہزار رنگ میں قدم رنجہ فرمانے پر قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہوئے درجہ غایت فخروانبساط محسوس کرتے ہیں ، اور یہاں ان کو معلومات افزا و لطف آگیں ساعتیں گذارنے کی نوید جانفزا سناتے ہیں ۔ :welcome: :):)
Top