نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    کراچی کے علاقے لیاری میں بلاول بھٹو کی تضحیک کے بعد آصف علی زرداری کی امید بھی اردومحفل سے بندھی ہے۔چناچہ اردو محفل اور محفلین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ"کھپے کھپے اردومحفل کھپے"!:):)
  2. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ آپ کی فرمائش: محفلین سے درخواست کیجیے

    حالانکہ میں یہ چاہتا تھا کہ فرمائش نمبر2 کی تکمیل کروں جو میری معزز بہن مریم افتخار نے اپنے بھیا یعنی مجھ ناچیز سےکی ہے ،لیکن فی الحال یہ ناممکن ہے چناچہ فرمائش نمبر 1 پر عمل پیرا ہوتے ہوئے شاید میں پہلا محفلین ہونگا جو یہاں پر کوئی فرمائش پوری کر رہا ہو، پچھلے ہفتے اپن اپنی بیوی بچّوں کو لے کر...
  3. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    مرقوم بالا ہر دو مراسلۂ دہشت خیز نے مابدولت کے قلب اختلاج زدہ میں خوف کی ایک لہر یخ بستہ سی دوڑادی ہے اور مابدولت کے لئے نا جائے رفتن نا پائے ماندہ والی صورتحال پیدا کردی ہے ۔ تاہم راہ فرار اختیار کرنے کے لئے مابدولت ساعت قلیل بھی ضائع کئے بغیر محفل کے کسی دریچۂ وا کی جستجو میں جت جاتے ہیں ! :):)
  4. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    وید پرکاش شرما ، سریندرموہن پھاٹک ،انیل ورما، راج بھارتی ،شگن شرما اور گلشن نندہ کی جانب سے اردو محفل کو سالگرہ کی مبارکباد ! یہ وہ بھارتی ناول نویس ہیں جن کے بہترین ہندی ناول مابدولت آج کل بڑے ذوق وشوق سے پڑھ کر کماحقہ محظوظ ہورہے ہیں!:):)
  5. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ذوالفقارعلی بھٹو کی جانب سے قبر سے محفلین اور محفل کو تیرھویں سالگرہ کی مبارکباد ، آخر ان کا بھی بھرم تو رکھنا ہی ہے جو کہتے ہیں "زندہ ہے بھٹو زندہ ہے "!:):)
  6. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    گھر کا بھیدی لنکا ڈھا دینے کے بعد اردو محفل کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے کمربستہ ہیں مگر خبردار ، ان کی مبارکباد نہ وصول کی جائے کہ مابدولت کو کئی تحفظات لاحق ہیں !:):)
  7. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ٹھاکر بلدیو سنگھ ( بھارتی فلم شعلے / سنجیو کمار ) کی جانب سے اردو محفل کو ڈاکو گبر سنگھ کو پکڑنے کی ہدایت کے ساتھ تیرھویں سالگرہ کی مبارکباد ، ان کا کہنا ہے کہ تیرہ سال محفل میں رہنے کے بعد باقی ساری نیٹ گردی بھول جاؤگے اے محفلین !:):)
  8. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    حسن نثار کی کی جانب سے اردو محفل کو تیرھویں سالگرہ کی ڈانٹ بھری مبارک باد کہ جن کا بلڈ پریشر اردو محفل کے جو بہ جو ، یم بہ یم ، قریہ بہ قریہ شگفتہ مراسلہ جات پڑھ کرحداعتدال میں قدم رنجہ فرماتا ہے !:):)
  9. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    مابدولت کے بسبب مضروب مقام ہائے متعدد جاں بلب موٹر بائیک کی جانب سے عزیز محفلین کو اردو محفل کا سالگرۂ سیزدہم مبارک ہو ۔:):)
  10. محمد امین صدیق

    تاسف محترم سید محمد نایاب حسین کی والدہ انتقال کرگئیں!

    انا للہ وانا الیہ رجعون اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید- اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۔الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْن۔اِیَّاکَ...
  11. محمد امین صدیق

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    ہیمنگوے کے شہرہ آفاق ناول Old man and the sea پر اسی نام سے انتھونی کوئن کو لیکر فلم بنائی گئی تھی جس میں موصوف نے بے مثال اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے ۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    مائیکل کرکٹن کے ایک اور مگر قدرے کم مشہور ناول Disclosure پر 1994 میں Barry Levinson کی ڈائریکشن میں فلم بنی تھی جس میں مائیکل ڈگلس اور ڈیمی مور نے لیڈنگ رول کیے ہیں ۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    تاریخی ناولوں کے کے معروف مصنف نسیم حجازی کے ناول " شاہین " پر ٹی وی سیریل بننے سے بہت پہلے اسی ناول سے ماخوذ " غرناطہ " کے نام سے ایک فلم بھی بنی تھی جس میں بدربن مغیرہ کا کردار یوسف خان نے ادا کیا تھا ۔ :):)
  14. محمد امین صدیق

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    منشی پریم چند کے افسانے " شطرنج کے کھلاڑی " پر 80 کے عشرے میں بھارت میں ایک فلم بنی تھی جس میں نواب واجدعلی شاہ کا کردار مایہ ناز اداکار امجد خان ( مرحوم / گبرسنگھ ) نے اداکیا تھا ۔ فلم کی کہانی کے تعارف کے لیے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی پاٹ دار اور سحر انگیز آواز لی گئی تھی ۔:):)
  15. محمد امین صدیق

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    مشہور انگریزی ناول Gone with the wind پر بھی اسی نام سے زبردست فلم بنی تھی جس میں شاید ہمفری بوگارٹ تھے ۔:):)
  16. محمد امین صدیق

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    سلمی کنول کے ناول " چپکے سے بہار آجائے " پر پاکستان میں " مہمان " کے نام سے فلم بنی تھی جس میں راحت کاظمی ۔ بابرا شریف اور نیرہ سلطانہ نے اہم کرداراداکیے تھے ۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    مارجوری کینان رولنگ کے ناول ( The Yearling (1938 پر اسی نام سے 1946میں فلم بنی تھی جس میں مرکزی کردار گریگوری پیک ۔ جین وئیمان اور کلاؤڈ جرمین جونئیر نے ادا کیے ۔ ناول اور فلم ہردو اعلی معیار کی ہیں ۔:):)
  18. محمد امین صدیق

    سادہ سا سوال ہے !

    برادرم عرفان سعید کے کیے گئے اردو ترجمے کے مدمقابل متبادل ترجمے کے لیے مابدولت کو صدا !!! مابدولت ساعت قلیل کے ضیاں کے مرتکب ہوئے بغیر اس چراغ کی جستجو میں عازم سفر ہوا چاہتے ہیں جسے سورج کو دکھایا جاسکے ۔ تاہم ذرہ نوازی کے لیے مابدولت عزیزی عرفان سعید کے ممنون ہیں ، اور ان کے ترجمے سے کامل...
  19. محمد امین صدیق

    تاسف مشتاق احمد یوسفی رحلت فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی غریق رحمت کرے ۔ آمین
Top