نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    عام لطیفے

    باپ :"بیٹے ! اپنی ماں سے اونچی آواز میں بات مت کرو، ورنہ میں تمھاری پٹائی کر دوں گا۔" بیٹا :” مجھے پتا ہے، آپ جل رہے ہیں۔ کیوں کہ آپ ایسا نہیں کر سکتے؟":):)
  2. محمد امین صدیق

    عام لطیفے

    بیوی:”آپ تو کہتے تھے کہ شادی کے بعد بھی میں تم سے اتنا ہی پیار کروں گا۔" شوہر: ’’سوری یار، اس وقت مجھے نہیں معلوم تھا کہ میری شادی تمہی سے ہوجائے گی۔“ :):)
  3. محمد امین صدیق

    عام لطیفے

    ”سنا ہے تم اپنی بیوی کے ساتھ گھر کے برتن دھوتے ہو ؟" "تو کیاہوا ؟ وہ بھی تو میرے ساتھ روٹیاں پکاتی ہے۔":):)
  4. محمد امین صدیق

    عام لطیفے

    جب کوئی فیصلہ پیش نظر ہوتو ، پہلے اپنے دل کی آواز سنو ، پھر اپنی روح کی بات سنو پھر سنو کہ تمہارادماغ کیا کہتا ہے ، اور پھر وہی کرو جو تمھاری بیوی چاہتی ہے۔:):)
  5. محمد امین صدیق

    عام لطیفے

    شوہر:آج کیا پکاؤ گی ؟ بیوی:’’جوآپ کہیں“ شوہر: دال چاول بنالو۔“ بیوی: ابھی کل ہی تو پکائے تھے۔ شوہر: ’’سبزی پکالو ‘‘ بیوی: بچے نہیں کھاتے۔“ شوہر:’’ پھر قیمہ بنالو۔ بیوی: ’وہ مجھے اچھا نہیں لگتا۔“ شوہر: ’پراٹھے بنالو۔ . بیوی: ’دن کو پراٹھے کون کھاتا ہے۔“ شوہر:’’ پھر کیا پکاؤ گی؟ بیوی...
  6. محمد امین صدیق

    مابدولت اپنی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرنے والے محفلین کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

    مابدولت اپنی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرنے والے محفلین کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
  7. محمد امین صدیق

    مبارکباد سین خے بھی ہزاری ہوگئیں، مبارک ہو

    بطور قندمکرر علامتی سردجنگ پھر زوروں پر اور ثا لثی کا کردار ادا کرنے کے لیے مابدولت کا فیصلۂ صلح جوئی ! ازراہ کرم آپ حضرات ایک دوسرے سے :punga: ( لیں ) شکریہ ۔:):)
  8. محمد امین صدیق

    مبارکباد سین خے بھی ہزاری ہوگئیں، مبارک ہو

    مابدولت اپنی معزز بہن سین خے کو منصب ہزاری کی دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ :):) :zabardast1: :good: بہت بہت :congrats: ہو :a6:
  9. محمد امین صدیق

    قتیل شفائی پیاسی مرے خیال کی رعنائی رہ گئی

    واہ ۔۔ بہت خوبصورت اشعار ۔ :):)
  10. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مابدولت جب بھی گرفتار بے کیفی و شکار اضمحلال ذہنی ہوتے ہیں ، تو جانب لڑیء ہذا ہی رجوع کرتے ہیں اور دوران ملاحظۂ گوناگوں تصاویر و تحاریر دلچسپ ، ابتدا تبسم خفیف ، بعدۂ بانچھیں کھول کر ہنسی اوربالآخر جب مابدولت مائل ببانگ دہل قہقہہ ہوتے ہیں تو اس وقت تک بے کیفی اور اضمحلال مابدولت سے دور جانے...
  11. محمد امین صدیق

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مابدولت کا ایک قہقہۂ بلند بانگ ۔۔ ' کھلے' اور ' بند ' کے اس قہقہہ بار امتزاج نے مراسلۂ زیرنگاہ کو چشم زدن میں چوٹیء ظرافت پر ایستادہ کردیا ہے ! :):)
  12. محمد امین صدیق

    آج کی "جف"

    مابدولت اس حکم پر از حکمت کے آگے ، ساعت قلیل کے ضیاع کے بھی مرتکب ہوئے بغیر ،سرتسلیم خم کرنے میں قطعی متامل نہیں ہوں گے کہ اسی اقدام میں بطور حفظ ماتقدم اس نوع کی افعال مضحکہ خیز کے سدباب و تدارک کا راز پنہاں ہے ! :):)
  13. محمد امین صدیق

    آج کی "جف"

    محترم عبداللہ محمد کے بالا تینوں دلچسپ مراسلہ جات کو ایک معطل محفلین کی جانب سے منفی درجہ بندی سے نوازے جانے کے مظاہرے نے مابدولت کو ورطۂ حیرت میں مبتلا کردیا ہے ۔۔۔!!! :):)
  14. محمد امین صدیق

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    مابدولت بہن ہادیہ اور برادرم حمزہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے قلبی مسرت محسوس کرتے ہیں ۔:):)
  15. محمد امین صدیق

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    مابدولت خواہرم سین خے اور برادرم خالد محمود چوہدری کا تہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں ۔:):)
  16. محمد امین صدیق

    مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

    مابدولت استاد محترم قبلہ و کعبہ جناب الف عین صاحب کےخصوصی طورپر ممنون ہیں کہ آپ عزت مآب نے مابدولت کو عزوشرف سے نوازتے ہوئے براہ تہنیت لائق ہدیہ تبریک سمجھا ۔ بلاشبہ مابدولت کی اس بلندیء اقبال میں آپ جیسے ہستیء محترم اور جملہ عزیز محفلین کی حوصلہ افزائی شامل حال رہی اور مابدولت کا منصب ہزاری تک...
  17. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    صد در صدمتفق ، تاہم جوڑے زمین پر جاتے ہیں ! :):)
  18. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    مراسلۂ بالا کو ملاحظہ کرنے کے بعد پہلے تو مابدولت لفظ ' سراب ' کو ایک سہو ء دیدہ و دانستہ گردانتے ہوئے مائل بہ سوئے چشم پوشی کمربستہ تھے ، تاہم بعداز غور وغوض اور جائزۂ ناقدانہ ، اصلاح ناگزیر کوایک اقدام دانشمندانہ جان کر کہتے ہیں کہ صحیح لفظ ' سہراب ' ہے ۔:):)
  19. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    فقروں کی گہرائی اور گیرائی میں جھانک کر قرارواقعی تبصروں کے ہنر باکمال پر جنہیں ملکہ حاصل ہے ! محترم برادرم محمد وارث ۔:):)
Top