نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    اولیاء کرام کی جب برصغیر آمد ہوئی تو ان کے ہاتھوں بہت سوں نے اسلام قبول کیا۔ہم بھی آج انہی کی مرہونِ منّت ہیں۔ مسلم و ہندو کا ایک ساتھ رہنا ، رسومات ایک دوسرے میں مکس ہو گئیں۔ ان میں تمیز کرنا آسان نہیں رہا۔ میں ایسے معاشرے میں ہوں جہاں ان سب کو بدعت (دین میں کسی نئی بات کا اضافہ) میں شمار کیا...
  2. عدیل منا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    یہ ایک فطری اصول ہے کہ قدر اسی چیز کی ہوتی ہے جوانسان کے پاس نہ ہو۔بچے جلدی بڑا ہونا چاہتے ہیں اور بڑے واپس بچپن میں جانا چاہتے ہیں، اور یہ خواہش غالباََ چالیس سال کے بعد سے ہی شروع ہوتی ہے۔ میں تو ویسے بھی بچوں سےاتنی محبت سے پیش آتا ہوں کہ جس سے محبت سے پیش آؤں وہ بھی خود کو بچہ ہی سمجھنے لگتا...
  3. عدیل منا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    ایک صاحب لکڑی کے ڈرم پر کھڑے ہوکر پرجوش انداز میں تقریر کررہے تھے کہ زور پڑا اور ڈرم ٹوٹ گیا، وہ اندر گرگئے مگر دوسرے ہی لمحے ڈرم سے نکل کر اطمینان سے بولے۔"سامعین! آپ نے میرے دلائل کا وزن ملاحظہ کیا!"
  4. عدیل منا

    واصف حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمۃ کی باتیں

    زحال مرزاصاحب! انڈر لائین فقرہ وضاحت طلب ہے۔
  5. عدیل منا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    تو پھر چھوٹا غالب ابھی تک کیوں نہیں ہوئے۔ یہ منٹو کے دور سے بھی پہلے کے ہیں شاید
  6. عدیل منا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    اگر اس میں ہی آپ کی خوشی ہے تو یہ کڑوا گھونٹ بھی ہم بھر لیتے۔۔۔پر بقول آپ ہی کے اگر کچھ پسند نہیں کیا تو خاموشی سے چلے آئے (ناپسند کو کلک نہیں کیا) چچا ڈھکن کی اسٹوریز 8، 10 سال کے بچے سن کر ضرور خوش ہوتے ہونگے۔
  7. عدیل منا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    جب نام چھوٹا رکھیں گے تو پھر سب ہی آپ کو بابے ہی نظر آئیں گے۔ بابا اور باجا چھپے نہیں چھپتا۔
  8. عدیل منا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    ایک ہوٹل کے باہر لکھا تھا کہ کھانا آپ کھائیں، بل آپکا پوتا دیگا۔ایک صاحب کھانا کھاکر جب رخصت ہونے لگے تو ان سے یہ کہہ کر بل لیا گیا کہ آپ کے دادا یہاں سے کھانا کھا گئے تھے۔ حسیب صاحب سے بھی کوئی پرانا حساب چُکتا تو نہیں کرنا آپ نے، جو ان کو خبردار کر رہے ہیں۔
  9. عدیل منا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    محترمہ سارہ خان ان کو یہ خطاب دے چکی ہیں۔(چچا ڈھکن ملاحظہ کریں) ہم کیا اور ہماری اوقات کیا۔
  10. عدیل منا

    حلقہ رندانِ خاکسار بیا (غیر رسمی گپ شپ)

    چھوٹے غالب عرف چھوٹے ڈھکن صاحب! آپ جو موضوع بنا کر دعوت دے رہے ہیں تو کون آپکی طرح فراخدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کرے گا کہ اس کو کوئی منہ نہیں لگاتا۔یہ اعتراف تو گویا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ بھی دانت صاف نہیں کرتا:)
  11. عدیل منا

    ہری اور لال مرچیں

    چندہ ماموں ہونگے، مسجد کے چندے کیلئے آتے ہونگے۔
  12. عدیل منا

    ہری اور لال مرچیں

    شمشاد بھائی! کیوں ہمارے صبر کو آزما رہے ہیں؟
  13. عدیل منا

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ایک لڑکی سردار جی سے پوچھتی ہے، تم خالی پیٹ کتنے سیب کھا سکتے ہو؟ سردار: تین سیب۔ لڑکی: نہیں، تم صرف ایک سیب کھا سکتے ہوکیونکہ جب تم دوسرا سیب کھانے لگو گے تو تمہارا پیٹ خالی نہیں ہوگا۔ سردار: واہ رے، کمال کر دیا۔میں اپنے دوستوں کو بھی بتاؤں گا۔ سردار اپنے دوست سے: تم خالی پیٹ کتنے سیب کھا سکتے...
  14. عدیل منا

    ہم نے فنکشن اٹنڈ کیا:)

    ناعمہ بہنا! اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ (آمین) ہوسکتا ہے کہ آپ سب کے علم میں یہ بات ہو۔۔۔پھر بھی میں یہ شئیر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ جیسا کہ ہم سب کو کبھی نہ کبھی ایسی صورتحال سے گزرنا ہے تو ذہن میں بٹھا لیں کہ اس وقت "کلمہ شہادت" زبان پر ضرور ہونا چاہئے۔اس کے بارے میں متعدد احادیث ہیں۔...
  15. عدیل منا

    تعارف بات سنیں

    نجم الحسن کاظمی صاحب! انجمن میں دوسرے احباب کی آواز میں آواز ملا کر میں بھی آپ کوخوش آمدیدکہتا ہوں۔ آپ کو یہاں دیکھ کر بہت مسرت ہوئی۔ مجھ کو یقین ہے کہ یہاں کے دوست اور ماحول دونوں آپ کو پسند آئیں گے اور ملاقات ہوتی رہے گی۔ انشا اللہ۔ آپ کے تعارفی اشعار پڑھے، بہت پسند آئے۔ آپ کے خیال اور بیان...
  16. عدیل منا

    آشا بھوسلے شام سے آنکھ میں نمی سی ہے ۔ آشا بھوسلے ، گلزار

    شکریہ فرخ صاحب! بہت اچھی غزل ہے۔ آشا بھوسلے کی گائیکی کے تو ہم ویسے ہی مداح ہیں۔
  17. عدیل منا

    تعارف شاعر کی بیٹی

    فائزہ بہن! آپ کو محفل میں خوش آمدید۔
  18. عدیل منا

    کبوتربازی کا انوکھاعالمی مقابلہ

    میں نے اب تک یہی دیکھا ہے کہ کبوتر اپنے گھر کے آس پاس کے علاقے میں دائرے کی شکل میں چکر لگاتے ہیں۔اونچی اڑان والا کبوتر بھی جتنا اونچا ہی کیوں نہ چلا جائے پر رہتا اپنے گھر کے اوپریا آس پاس ہی ہے۔ اگر کوئی نیا کبوتر لائے تو اس کو ہفتہ دس دن تک نہیں اڑایا جاتا، کیونکہ ٪90 اس کے فرار ہونے کا خدشہ...
  19. عدیل منا

    کبوتربازی کا انوکھاعالمی مقابلہ

    اس قابلے میں جو بھی حصہ لے گا وہ اپنے کبوتر ساتھ لائے گا۔۔مگر کبوتر تو اپنے گھر اور اپنے علاقے سے مانوس ہوتا ہے؟ اس بارے میں وضاحت چاہئے۔
  20. عدیل منا

    شاعر ڈاکو بن گیا۔

    پوسٹ کرنےکے بعد احساس ہوا تھا۔آپ سہولت سے کر سکیں تو وہاں منتقل کر دیں۔
Top