نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    سچ بات تو یہ ہے کہ مجھے اس کے بارے میں اس سے زیادہ علم نہیں ہے البتہ اس پر تحقیق ضرور کی جا سکتی ہے اور مجھے قوی امید ہے کہ اس کا کوئی نا کوئی ثبوت کہیں پر ضرور ہوگا۔ انشاء اللہ میں جلد ہی کچھ معلومات لے کر حاضر ہونگا۔ ابھی اپنے طور پر سوال کررہا ہوں کہ فرض کیا کہ اس کا ثبوت کہیں نہیں ہے تو پھر...
  2. عدیل منا

    مبارکباد عدیل منا کو عمرےکی سعادت حاصل کرنے کی مبارک

    ایک بار پھر آپ سب بھائیوں اور بہنوں کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں اور دعا گو ہوں کہ وہ جن کے دل میں بیت اللہ شریف کی زیارت کا شوق ہے، اللہ تعالٰی ان کی یہ مراد پوری کرے اور اس ما ہ رمضان کے بابرکت مہینے کے صدقے تمام عالم اسلام پر رحم فرمائے اور ہمیں اس مہینے سے پورا پورا فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا...
  3. عدیل منا

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    کوئی بات نہیں۔ آپ کے دئیے ہوے لنک پر میں نے وزٹ کیا ہے۔ "اردو لک چیٹ" ٹائم کی کمی کی وجہ سے میں ابھی تفصیل سے بات نہیں کرسکتا۔ یہاں افطاری ہوچکی ہے۔ ابھی تراویح کا وقت ہونے والا ہے۔ وقت نکال کر آپ سے بات ہوگی۔
  4. عدیل منا

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    عزیز صاحب! ہوسکا تو ضرور ایسا کرونگا، دوسری بات یہ کہ جیسے یہاں پر ایک دوست نے سوال کیا ہے، مجھے اس کا ٹھیک جواب معلوم تھا وہ میں نے بتا دیا ہے۔ میں یہ ہرگز نہیں چاہونگا کہ کسی کو میری وجہ سے کسی تکلیف سے گزرنا پڑے۔ اگر یقین کرسکیں تو کر لیں ورنہ زبردستی تو کوئی نہیں ہے۔
  5. عدیل منا

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    یوسف صاحب! جیسے ہم کسی بیماری کی صورت میں کسی حکیم سے علاج کراتے ہیں، افاقہ ملنے پر اس سے سوال نہیں کرتے کہ یہ نسخہ آپ نے کہاں سے لیا تھا؟ اگر ہمارا مالی مجھے یہ عمل کرنے کی تجویز دیتا تو اس پر میں ضرور غور کرتا، مگر اس نے سب کچھ خود کیا اور میں نے اپنی آنکھوں سے اس کو ایسا کرتے دیکھا۔ یہاں اگر...
  6. عدیل منا

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    نایاب بھائی! آپ کی بات سے مجھے اختلاف نہیں ہے۔ مگر جو آزمودہ واقعہ ہے وہ میں نے بیان کیا ہے۔ درودشریف سب پڑھ سکتے ہیں جبکہ سورۃ النحل سب کو زبانی نہیں آتی۔ اس لئے درود شریف آسان راستہ ہے اور شہد کی مکھی درود شریف کو پہچانتی ہے۔
  7. عدیل منا

    ہنسنا منع ہے

    میری بیٹی نے آج مجھ سے سوال کیا۔ پاپا! آپ کو پتا ہے روزہ نہ لگنے کی دعا کیا ہے؟ میں نے کہا، نہیں۔ تو کہنے لگی۔ یا اللہ! مجھے روزہ نہ لگے۔ آمین۔ میرا ہنس ہنس کے برا حال ہوگیا۔
  8. عدیل منا

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    اوریجنل سورس کی ضرورت تب ہوتی ہے جب سنی سنائی ہو۔ ہمارے گھر جو مالی کام کرتا ہے، اس نے ایسے ہی کیا اور مجھے بھی با وضو رہنے اور درود شریف پڑھنے کی تلقین کی تاکہ میں بھی مکھیوں سے محفوظ رہوں۔ یہ طریقہ بہت کامیاب رہاتھا۔روحانی بابا کے سوال پر مجھے یاد آیا ورنہ میں اس واقعہ کو بھول چکا تھا۔
  9. عدیل منا

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    عزیز صاحب! آپ کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے بہت خوشی ہوگی۔ ذاتی پیغام میں کوئی خرابی چل رہی ہے پیغام نہیں جاتا۔
  10. عدیل منا

    چھتے سے شہد کا حصول کیسے ممکن ہے

    ایک بہت مجرب طریقہ ہے۔ وضو کرلیں اور درود شریف اونچی آواز میں پڑھتے ہوئے چھتہ کو ہاتھ میں لے لیں۔ مکھیاں خود بخود آپ سے دور ہوں گی۔ شہد کی مکھی درود شریف کو بہت مانتی ہے۔ درود ابراہیم جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ نوٹ: آگ بلکل نہیں جلانی اور نہ ہی مکھیوں کو کوئی اذیت دینی ہے۔ بس اونچی آواز سے پڑھنا...
  11. عدیل منا

    مبارکباد عدیل منا کو عمرےکی سعادت حاصل کرنے کی مبارک

    آپ سب بھائیوں اور بہنوں کا بہت شکریہ۔ آپ سب کیلئے بھی میں نے دعا کی ہے کہ اللہ آپ سب کو اس سعادت سے نوازے۔ (آمین)
  12. عدیل منا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    خیر مبارک بہت شکریہ کے ساتھ۔
  13. عدیل منا

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    عدیل منا صاحب آئیں اپنے رمضان المبارک احوال بتائیں زحال بھائی،السلام و علیکم! آج دمام میں سحری 3:35 پر اور افطار 6:30 پر ہوئی ہے۔ سحری میں تو عام روٹین کا کھانا ہوتا ہے جبکہ افطار میں کچھ اہتمام ہوتا ہے۔ زمزم اورکھجور سے افطاری کرنے کے بعد پھلوں سے دو دو ہاتھ ہوتے ہیں۔ کبھی آلو بخارہ و خوبانی...
  14. عدیل منا

    لکھے موسی پڑھے خدا

    ہم تو بہت صلح جو قسم کے بندے ہیں۔ کوئی اگر گالی کلوچ پر بھی آجائے تو اس کے ساتھ بھی بہت تمیز سے پیش آتے ہیں کہ دیکھئے بہتر ہے کہ آپ ہم سے معذرت کرلیں، کہیں ہم سے بھی آپ کی شان میں گستاخی نا سر زد ہوجائے۔:)
  15. عدیل منا

    لکھے موسی پڑھے خدا

    منا جب محفل میں اِن ہوتا ہے تو اس کو پیش (ہونا) پڑھیں گے۔ جب تک محفل میں رہے تو زیر(بحث)۔ جب آؤٹ ہو جائے تو زبر (دست) :)
  16. عدیل منا

    لکھے موسی پڑھے خدا

    عثمان صاحب! جو لکھنا تھا سب لکھ چکے۔ جو بعد میں آئے گا نبیڑنے کا کام اسی کو کرنا ہے۔
  17. عدیل منا

    لکھے موسی پڑھے خدا

    ملتان سے ہے۔ اب اس پر کوئی نیا سلسلہ نا شروع کردیں، یقین کریں ہمارا گیلانی برادری سے کوئی تعلق نہیں۔
  18. عدیل منا

    لکھے موسی پڑھے خدا

    ہم آپ کی بات سے سولہ آنے متفق ہیں، اصل میں وقت کی کمی کی وجہ سے ہم پوری تحریر نا پڑھ سکے سرسری نظر ڈال کر نتیجہ اخذ کرلیا۔شمشاد بھائی نے توجہ دلائی تو دوبارہ دیکھا۔
Top