نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    لکھے موسی پڑھے خدا

    آپ نے بھی سانس لینے نہیں دیا نظر ثلاثہ کی طرف دوڑادیا۔ اسی طرح گول گول کھومتے رہے تو موت کے کنویں والوں کے ہتھے نا چڑھ جائیں۔:)
  2. عدیل منا

    لکھے موسی پڑھے خدا

    جی! ہم یو ٹرن لے کر واپس آگئے۔ آپ کی بات سہی ہے۔
  3. عدیل منا

    لکھے موسی پڑھے خدا

    اب آپ نے مستند حوالہ دے دیا ہے تو اپنے خیال پر نظر ثانی کرنی پڑے گی۔:) لیکن اگر ایسا ہے تو پھر ہم اس محاورے کے حق میں نہیں ہیں۔
  4. عدیل منا

    لکھے موسی پڑھے خدا

    میں نے بھی کچھ ایسا ہی سنا ہے۔ آپ بجا فرما رہے ہیں۔
  5. عدیل منا

    راجہ آوے گا

    آپ بلا ناغہ کا مطلب "روزانہ" کے لے رہے ہیں؟
  6. عدیل منا

    برائے فروخت

    تصویر بھی پیش کرنی ہے۔ زبانی سودے کے ہم قائل نہیں۔
  7. عدیل منا

    "خدا قوت"

    ہمارے جواب سے آپ ناراض ہو جائیں گے۔ خاص کر آج کے دن تو ہم کسی کی ناراضگی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔اس لئے اس کے جواب کیلئے آپ ضد نا کریں۔
  8. عدیل منا

    برائے فروخت

    جی ہاں! ہماری چھوڑی ہوئی چیزیں اب انہوں سیل پر لگا دی ہیں۔
  9. عدیل منا

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    چلیں جی! میں اپنا مشورہ واپس لیتا ہوں۔ (واپسی کی درخواست) اصل موضوع ہے کہ شہزاد صاحب کو کون سا لیپ ٹاپ لینا چاہئے۔ ہم اگر مشورہ دیں گے تو وہ پھر قابلِ واپسی نہیں ہوگا۔ اس لئے باقی احباب کو میں دعوت دیتا ہوں کہ اپنی مشوروں سے نوازیں۔ (قیمتی اس لئے نہیں کہا کہ پھر اس مشورے کی قیمت بھی دینی پڑتی ہے۔)
  10. عدیل منا

    برائے فروخت

    ہم نے بھی زندگی میں بہت دھوکے کھائے ہیں۔ یعنی پہلے دھویا پھر کھایا۔ مگر یہاں کچھ بھی کھانے کو نہیں ہے۔ یہ شمشاد بھائی کی دوکان ہے۔
  11. عدیل منا

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    تو ایسا کہیں نا۔ :lol: جن کے پاس اے سی کی سہولت نہیں ہے یہ مشورہ ان کیلئے ہے۔
  12. عدیل منا

    برائے فروخت

    مال آپ کے سامنے پیش ہے۔ پسند آئے تو لے لیں کوئی زبردستی نہیں ہے۔ شمشاد بھائی کی دوکانداری خراب نہ کریں۔ (کان ذرا قریب لانا۔شاید ہمارا بھی کچھ کمیشن بن جائے اس لئے طرفداری کی ہے)
  13. عدیل منا

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    بھائی جی ! یہ تو آپ کی قسمت اچھی ہے کہ آپ کو ایسا اچھا لیپ ٹاپ مل گیا ہے۔ مگر سب سے ایسی توقع نہیں رکھی جاسکتی اس لئے احتیاط کے طور پر میں نے اگاہ کرنا مناسب سمجھا۔
  14. عدیل منا

    برائے فروخت

    کریڈٹ کارڈ جو 2 ماہ پہلے ایکسپائیر ہو چکا ہے وہ چلے گا؟
  15. عدیل منا

    "خدا قوت"

    صرف جمعہ کے دن۔ باقی دنوں میں نا ہم کسی سے راضی ہوتے ہیں اور نا کوئی ہم سے
  16. عدیل منا

    برائے فروخت

    بولی کہاں سے شروع کرنی ہے؟
  17. عدیل منا

    برائے فروخت

    پکچر پر ماؤس لے جائیں گے نیچے لسٹ کھلے گی۔ چوتھے نمبر پر کوڈ ہوگا اس کو یہاں پیسٹ کریں۔ پورا یو آر ایل نا کریں
  18. عدیل منا

    "خدا قوت"

    آپ فرمائش نا بھی کریں تب بھی ہم آپ سے راضی ہیں۔ سب کو راضی رکھنے کی کوشش میں تو ہم ہیں۔
  19. عدیل منا

    "خدا قوت"

    وہ کیا ہے کہ جمعہ کا دن مبارک دن ہے اس لئے ہم سب کو اس دن راضی رکھتے ہیں۔
  20. عدیل منا

    "خدا قوت"

    ہوسکتا ہے login رکھ کے جمعہ پڑھنے گئے ہوں۔
Top