نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    برائے فروخت

    تصویر کو ملاحظہ کریں تو کچھ کہیں۔
  2. عدیل منا

    برائے فروخت

    یہاں تلاش گمشدہ کا اشتہار دیا جا سکتا ہے؟ میرے دو تالے چوری ہوگئے ہیں ایک چابی والا اور ایک بغیر چابی والا۔ کسی کو ملیں تو وہ اپنے پاس ہی رکھے۔
  3. عدیل منا

    مجنونِ دوہزار بارہ :: میری ایک تازہ مزاحیہ نظم

    بہت شکریہ! اتنی اچھی اور سبق آموز :) غزل سنائی آپ نے۔
  4. عدیل منا

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    یہ depend کرتا ہے کہ آپ کتنی دیر on رکھتے ہیں۔گرمی کےموسم میں اے سی روم کے بغیر continue چار سے پانچ گھنٹے اگر آپ لیپ ٹاپ on رکھیں، پھر اس کے نیچے ہاتھ لگا کر چیک کریں، تو آپ کو خود اندازہ ہوجائے گا۔اور اگر آپ نے غلطی سے لیپ ٹاپ کسی ایسی جگہ پر رکھ دیا جیسے کارپٹ یا بیڈ جہاں سے ہوا کی آمد و رفت...
  5. عدیل منا

    کیا نابینا افراد جنگلی حیات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟

    عقل کا تو سنا ہے دل کا کیسے ہوتا ہے؟
  6. عدیل منا

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    شہزاد صاحب! لیپ ٹاپ سب ہی ہیٹ اپ ہوتے ہیں کیونکہ ventilation کی space جو نہیں ہوتی اس کیلئے ایک لیپ ٹاپ کولر required ہے۔ میں نے اب تک acer, asus, LG and toshiba استعمال کیے ہیں ۔ ان میں سے toshiba پسند آیا۔
  7. عدیل منا

    ایم ایس ورڈ کا ان پیج کے متبادل کے طور پر استعمال

    وعلیکم السلام! میں نے ورڈ میں اردو پر ابھی تک کوئی کام نہیں کیا۔اردو پر کام کرنے کیلئے کی بورڈ کیسے سیٹ کرتے ہیں؟ مثلاَ "اے" پریس کرتے ہیں تو "م" اور "ایس" سے "و" ٹائیپ ہوتا ہے۔ جبکہ اے سے الف اور ایس سے سین چاہئے ایسے ہی باقی الفاظ۔ ورڈ میں تصویر شامل کرنے کیلئے کاپی پیسٹ سے کام چلاتا ہوں۔ مگر...
  8. عدیل منا

    ضرورت مصرع

    احمد صاحب نے 3 مصرعوں سے اور باقی احباب نے بھی بھرپور مدد کی۔ اس طرح آپکی ایک غزل تیار ہوگئی۔ نو ک پلک آپ خود سے درست کرلیں گے۔ "یعنی بٹن آپ لائے اس پر قمیص ٹنگ گئی" ہم جس دیار میں ہیں وہاں ریڈی میڈ سے کام چلانا پڑتا ہے۔
  9. عدیل منا

    ضرورت مصرع

    احمد صاحب! اس پر ہمیں ایک لطیفہ یا د آرہا ہے۔ ایک صاحب بٹن لے کر درزی کے پاس گئے اور بولے اس میں قمیص ٹانگ دو۔ :)
  10. عدیل منا

    گرل فرینڈ

    اگر آپ کسی کی گرل فرینڈ ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں اور اگر نہیں تو پھر وہ خوش قسمت ہے۔ ہمارا مشاہدہ ہے کہ گرل فرینڈ بنانے کے بڑے فائدے ہیں۔ بندہ بے شک ساری زندگی گھر میں کدو گوشت کھاتا رہے لیکن جیسے ہی اس کی کوئی گرل فرینڈ بنتی ہے، وہ اچانک پیزا کھانے لگتا ہے، کپڑے استری کرنے لگتا ہے اور ہر چوتھے...
  11. عدیل منا

    ضرورت مصرع

    جہاں حجاز صاحب ہونگے، ہمیں وہیں پائیں گے۔ حجاز صاحب ! کیا کریں، آپ سے انسیت ہی ایسی ہوگئی ہے کہ جہاں آپ کا نام دیکھتے ہیں کھنچے چلے آتے ہیں:) مگر اس کو مصرع جوڑنا نہ سمجھیئےگا۔ آپ تو جانتے ہی ہیں کہ ہمیں شاعری کی الف بے بھی نہیں معلوم
  12. عدیل منا

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    آپ کی باتوں کی مٹھاس کے آگے گڑ کی کیا مجال۔۔۔!:)
  13. عدیل منا

    خواتین و حضرات متوجہ ہوں ۔ مدد درکار ہے ۔

    بادشاہ نے دنیا کو چھوڑ دیا عالم گیری حاصل کرنے کے لئے (گیرتا کا مطلب عالم گیری یا پھر پاک صاف ہونا، ملوث ہوناہے) یہ لفظ ہمچو نہیں "ہمجو" ہے دوست کے معنی میں آتا ہے۔ دوسرا مصرع واضح تو ہو رہا ہے مگر بیان کرنا نہیں آرہا۔۔یوں سمجھ لیں کہ وہ یہ کہنا چاہ رہا ہے "آدمی کو اس کی صحبت خراب کیئے رکھتی ہے"...
  14. عدیل منا

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اس میں بھی آپ ہی کا کوئی کارنامہ ہوگا
  15. عدیل منا

    خواتین و حضرات متوجہ ہوں ۔ مدد درکار ہے ۔

    پسند تو محبوب کی کوئی اک ادا ہی آتی ہے مگر اسے شادی پورے محبوب سے کرنی پڑتی ہے۔ دماغ کے خلل کیلئے یہ بھی دلیل دی جاسکتی ہے۔:) (بہنا! مذاق سے لکھا ہے، سچ مچ نا شامل کردینا)
  16. عدیل منا

    ہم نے بنایا پیزا pizza

    ویسے تو ہم وقت کے بڑے پابند ہیں، کسی کے ہاں عین کھانے کے وقت پر پہنچتے ہیں۔ یہاں بس چوک گئے۔ خیر ہم خود سے خرید کر کھا لیں گے اور آپ کو صُلح بھی نہیں مارنی۔
  17. عدیل منا

    ہم نے بنایا پیزا pizza

    یہ سوچ کر پھر آگئے ہیں آپ کی محفل میں ہمیں بھگا کر کچھ کھا نا رہے ہوں آپ:nerd: :brokenheart2::brokenheart2::brokenheart2:
  18. عدیل منا

    لسی خانہ

    مگر میرا کیس ذرا مختلف ہے۔
  19. عدیل منا

    لسی خانہ

    ایک گلاس لسّی تک کا تو پوچھا نہیں اور چلے مزید فوائد جاننے۔
  20. عدیل منا

    ایک تازہ غزل ہوئی ہے آپ کی خدمت میں پیش کر دیکھتے ہیں

    ویسے حجاز صاحب بڑے قد کے شاعر بن سکتے ہیں اگر موٹے سول کے جوتے پہنیں تو۔
Top