نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    ورد سے اردو یونیکوڈ فوٹوشاپ میں کیسے لے جائیں؟

    دہلوی صاحب جو طریقہ بتا رہے ہیں (پی ڈی ایف کو فوٹو شاپ میں) اس سے پورا پیج تو لایا جا سکتا ہے، صرف تحریر نہیں۔ جبکہ سوال صرف تحریر لانے کا ہے۔ میرے علم میں بھی ابھی تک ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے۔ مجھے فوٹو شاپ میں اگر اردو میں کچھ لکھنا ہو تو اسے اِن پیج میں اوپن کرکے کام چلا لیتا ہوں۔ پھر جو...
  2. عدیل منا

    ایک تازہ غزل ہوئی ہے آپ کی خدمت میں پیش کر دیکھتے ہیں

    میرے محبوب کو مجھ سے لوٹنے آئے، سلیس اردو ہے۔ چلیں آپ ایسے خوش تو ہم خوش۔
  3. عدیل منا

    غزلی پیش بصارت احباب است، یہ غزل لکھتے میں کیوں کہ بطور کامل زبان فارسی سے آزادی نہیں حاصل کرسکا ۔۔۔

    حجاز صاحب! جب کوئی اچھی بات کہے تو اس کو مانتے ہیں۔ جو غلط کہہ گیا اس کو دلیل نہیں بناتے۔ "جائوں" کو شفٹ دبا کے ڈبلیو پریس کریں "جاؤں"
  4. عدیل منا

    ایک تازہ غزل ہوئی ہے آپ کی خدمت میں پیش کر دیکھتے ہیں

    ہماری بات پر توجہ نہیں دی۔ شاعر نا سہی شاعر کی صحبت کا کچھ اثر تو ہے۔ محبوب کو میرے، مجھ سے لوٹنے آئے میرے محبوب کو مجھ سے لوٹنے آئے
  5. عدیل منا

    ایک تازہ غزل ہوئی ہے آپ کی خدمت میں پیش کر دیکھتے ہیں

    یونیورسٹی میں ہمارے جو روم ایٹ تھے ان کو شاعری لاحق تھی۔ جب بھی کوئی نیا شعر وارد ہوتا تو سب سے پہلے ہم ہی اس کا نشانہ بنتے۔ شعر سناتے تو یوں لگتا کہ ہم سست اور کاہل ہیں جو خود نہیں پڑھ سکتے۔ قافیہ پیمائی سے دوسرے کا قافیہ تنگ کر دیتے۔ تعطیلات سے جب وہ واپس لوٹتے تو ہم ان سے یہی کہتے کہ ہم آپ کی...
  6. عدیل منا

    ایک تازہ غزل ہوئی ہے آپ کی خدمت میں پیش کر دیکھتے ہیں

    بولنے کی حد تک ویسے تو ہماری تین زبانیں ہیں (بشرطیکہ اردو میں ہوں) مگر ہم یہاں اپنی ایک زبان استعما ل کر رہے ہیں۔ شاعروں سے ہم جتنا شعرو کوب ہوئے اتنا کسی اورنے ہم پر ٹارچر نہیں کیا۔ اور اب آپ ہمیں شکن آلود کرنے کے درپے ہیں۔
  7. عدیل منا

    امجد اسلام امجد ترا کیا اُصول ہے زندگی؟..غزل "امجد اسلام امجد"

    یہ جو خواہشوں کا پرند ہے‘ اسے موسموں سے غرض نہیں یہ اُڑے گا اپنی ہی موج میں‘ اِسے آب دے کہ سراب دے! اتنی خوبصورت غزل شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں۔
  8. عدیل منا

    بھینس کے آگے بین بجانا

    بین میں سب سے بڑی خرابی یہ ہے کہ اس کا ترجمہ نہیں کیا جا سکتا اور جو ترجمہ کے بغیر ہو اس کی سمجھ بھی نہیں آتی۔ بھینس +عوام کا اس میں کیا قصور۔:)
  9. عدیل منا

    ایک تازہ غزل ہوئی ہے آپ کی خدمت میں پیش کر دیکھتے ہیں

    نقوی صاحب! شاعری میں تو ہم ویسے بھی آپ کے قائل ہوگئے ہیں۔ اتنے واضح الفاظ استعمال کئے ہیں کہ پڑھ کر لگا کہ اخبار کی کوئی ہیڈلائین پڑھ رہے ہیں۔ سوچا ہم بھی رضا کارانہ طور پر آپ کی کچھ مدد کردیں اس سے یہ ہوا کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی کہ شاعری پر عبور حاصل کرنے کیلئے معلوماتِ عامہ پر عبور ہونا...
  10. عدیل منا

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    انشاء اللہ
  11. عدیل منا

    اقوالِ زریں

    تم حق بات کہنے سے مت ڈرو۔ کیونکہ نا کوئی تمہیں موت دے سکتا ہے اور نا کوئی تمہارا رزق کم کرسکتا ہے۔۔۔۔۔۔ اگر دنیا میں صرف سکون ہوتا تو لوگ اللہ کو بھول جاتے۔ سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ہے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔ جنّت کے منتظر نہ رہو بلکہ ایسے کام کرو کہ جنّت تمہاری منتظر...
  12. عدیل منا

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    والدین عمرے پر آرہے ہیں۔ ان کی خدمت کیلئے جانا ہے (اگلے ہفتے، بروز اتوار)
  13. عدیل منا

    ایک تازہ غزل ہوئی ہے آپ کی خدمت میں پیش کر دیکھتے ہیں

    یا پھر یہ کیسا رہے گا؟ محبوب کو میرے، مجھ سے لوٹنے آئے۔
  14. عدیل منا

    راجہ آوے گا

    بہت خوب جناب زحال صاحب! طبیعت فریش ہوگئی۔
  15. عدیل منا

    نیا شادی دفتر

    یہاں فیس کی اہمیت ہے فیس (شکل) کی نہیں۔
  16. عدیل منا

    باتیں موسم گرما کی

    دستیاب ہوتا ہے، مگر بہت مہنگا۔ وہ حضرات جو چھٹی جا رہے ہوتے ہیں اور کسی وجہ سے مکہ نہیں جا سکتے وہی خریدتے ہیں۔
  17. عدیل منا

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ہم بھی کچھ دنوں میں غیر حاضر ہونے والے ہیں سوچا کہ تھوڑی رہیرسل کرلیں۔ اس لئے حاضری لگانے چلے آئے۔
  18. عدیل منا

    باتیں موسم گرما کی

    سعودیہ (دمام )میں اس وقت درجہ حرارت 49 پر ہے۔
  19. عدیل منا

    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟

    شمشاد بھائی! اب آپ واٹ لگانے آگئے ہیں۔ :D
  20. عدیل منا

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    یعنی آپ کا مطلب یہ ہے کہ واپڈا والے اصلی والے بندے بن گئے ہیں؟
Top