نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    ناسا والوں کا پتہ نہیں البتہ واپڈہ والے ہمارے ان ماموں سے جلتے ہیں۔ پہلے ہمیں چندا ماموں سے ذاتی طور پر یہ شکائیت تھی کہ وہ رات کو نکلتے ہیں پر جب سے انہون نے لالٹین کا کام دینا شروع کیا ہے ہمیں اور بھی پیارے لگنے لگ گئے ہیں۔
  2. عدیل منا

    پانی پینے کے صحیح اوقات...

    ہاں جی! کنٹرول کرنا بھی کہہ سکتے ہیں۔ ایک ٹوٹکا اور بھی ہے جو کہ ہمارے کولیگ نے استعمال کیا تھا، وہ بتاتے ہیں کہ اب ان کو بلڈ پریشر نہ ہونے کے برابر ہے۔ نمک ہمارے روزمرہ کی ضروریات میں شامل ہے۔ اس کو جتنی حد تک کم کر سکتے ہیں کر لیں۔ٹوٹکا یہ ہے: "کوڑتُما" شاید آپ اس سے واقف ہوں۔ اورنج کی شکل کا...
  3. عدیل منا

    پانی پینے کے صحیح اوقات...

    آپ نے بلکل صحیح پڑھا ہے۔ بلکہ اصل طریقہ یہ ہے کہ نہار منہ چار گلاس پانی پی لیں اور 45 منٹ بعد ناشتہ کریں تو ایک ہفتے میں ہائی بلڈ پریشر ٹھیک ہوجاتا ہے۔ پہلے دن ایک گلاس پانی پینا ہے، پھر روزانہ آدھے گلاس کا اضافہ کرتے جائیں اور چار گلاس تک پہنچ جائیں۔ نوٹ: دل کے مریض، فالج کے مریض، ضعیف العمر...
  4. عدیل منا

    تعارف محمد محبوب

    محبوب بھائی! خوش آمدید۔ یہاں پر سب ہی کم گو ہیں، یعنی کم اینڈ گو۔ آتے جاتے رہتے ہیں۔ آپ بھی اپنی اس عادت کو اپنا ئے رکھئے اور کم اینڈ گو پر عمل پیرا رہیں۔ باقی رہا آپ کا شرمیلا پن تو محفل میں گھل مل جائیں گے تو سب اپنے لگیں گے اور اپنوں سے کیا شرمانا۔ خوش رہیں۔
  5. عدیل منا

    بے پرکی اور بے پردگی۔۔

    کچھ لوگوں کو حیران کرنے کی عادت بھی ہوتی ہے اس لئے ایسے سوالات کرتے ہیں۔:)
  6. عدیل منا

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    آپ نے ہمارے چندا ماموں کا دل توڑدیا ہے۔
  7. عدیل منا

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    ضروری نہیں کہ اسٹیج پر ہی رول پلے کیا جاتا ہے۔ جن لوگوں کو اداکاری کا شوق ہوتا ہے کچھ تو اسٹیج تھیٹر وغیرہ میں چلے جاتے ہیں اور وہ جن کو اس کا موقع نہیں ملتا وہ اپنا شوق پورا کرنے کے لئے شادی کر لیتے ہیں۔
  8. عدیل منا

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    یہ ساکی اصل میں ساقی سے نکلا ہے۔ کاوا جو کہ ایک بار میں ساقی کا رول پلے کر رہی تھی۔۔۔۔۔خیر چھوڑیں تعارف کے زمرے میں اس طرح کی باتیں مناسب نہیں ہیں
  9. عدیل منا

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    اگر افلاطون ناگ پارٹی سے منسلک ہوتے تب سیکنڈ ایڈیشن ناگا ساکی کہلایا جا سکتا تھا۔
  10. عدیل منا

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    افلاطون صاحب! سب سے پہلے تو آپ کو محفل میں خوش آمدید۔ ڈونگی سوچوں والے افلاطون جن کو عرف عام میں فلاسفی کا ہیرو کہتے ہیں۔ آپ ان کا سیکنڈ ایڈیشن ہیں۔ اسلئے دونوں ایڈیشنز کے مابین فرق کو واضح کرنے کیلئے ہم آپ کو فلاسفی کا ہیروشیما کہیں تو کیا خیال ہے۔
  11. عدیل منا

    لسی خانہ

    متلاشی صاحب! کچھ دنوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ آپ کا لسّی خانہ بند ہونے کے قریب ہے کوئی اکا دکا گاہک کبھی کبھار بھول کر ادھر کا رخ کرتا ہے تو آپ کے لسی خانہ کو کچھ رونق ملتی ہے۔ اس کے بعد پھر سے ہو کا عالم۔ سو ہم نے سوچا کہ چائے کے مقابلے میں لسی کی افادیت اجاگر کرنے کیلئے کچھ دلائل دیں تاکہ گاہک...
  12. عدیل منا

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    گئے کو cow بولتے ہیں تو گیا کو coward کہیں گے ؟
  13. عدیل منا

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    یہ تو بہت آسان ہے۔مجھے یاد ہوگیا۔ اب اس کو فقرے میں استعمال کرنا بھی سیکھیں۔ Day کا کام Night پر مت چھوڑیں۔ ٹھیک فقرہ ہے نا؟
  14. عدیل منا

    حجاب اور اسلام

    دی گئی مندرجہ بالا ویڈیو میں علماء بھی ہیں اور تاریخ دان بھی۔ اس میں بیان کئے گئے کچھ واقعات ( واللہ عا لم ) جیسا کہ "ایک جنگ میں ایک صحابی زخموں سے چور۔ خیمے میں تنہا 3 دن مستقل ایک خاتون کی تیمارداری۔" قرآن پاک کے ذریعے پردے کے احکامات کے نازل ہونے کے بعد کا واقعہ کہ "ایک خاتون آپ صلی اللہ...
  15. عدیل منا

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اس دھاگے پر اراکین کو دل کی بھڑاس نکالنے کا بہت اچھا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ اب کوئی پنگا تو لے کر دیکھے۔
  16. عدیل منا

    آج کی تصویر - 1

  17. عدیل منا

    حجاب اور اسلام

    دیکھنے کے بعد ہی تبصرہ ممکن ہے۔آفس میں یہ سہولت میسر نہیں۔
  18. عدیل منا

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    ٹیچر کے بغیر کلاس میں بچے جو ہڑبونگ مچاتے ہیں یہاں وہی سما بندھا ہے۔ موصوف محفل جما کر خود غائب ہوگئے۔ کاش کہ میری انگلش اچھی ہوتی تو میں ہی اس کشتی کو پار لگا دیتا۔مگر آپ سب کے چہروں پر میری آمد سے جو امید کی کرنیں روشن ہوئی تھیں تو میں آپ لوگوں کو مایوس نہیں کرونگا۔ پہلا سبق یہ ہے کہ "میں جا...
  19. عدیل منا

    کیا آپ اپنے منہ کی بدبُو سے پریشان ہیں؟ ٪200 کامیاب نسخہ!

    رات کو منہ صاف کریں اور ادرک کا ایک انچ کا ٹکڑا منہ میں چبائیں اور کوشش کریں یہ رس ایک منٹ منہ میں رہے۔ اسکے بعد پانی نہ پیئں اور بس۔صبح دیکھیں کوئی بو نام کی چیز نہیں پائیں گے۔ اگر یہ عمل ہر کھانے کے بعد کرلیں تو تمام دن منہ کی بو آپکے قریب بھی نہیں بھٹکے گی اور آپکا پیٹ بھی کبھی خراب نہیں...
  20. عدیل منا

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    آپی جی! عادت ہی کچھ ایسی ہے کہ زیادہ دیر سنجیدگی اختیار کروں تو سر میں درد ہونے لگتا ہے۔محفل جوائین کئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا اس لیے مزاج سمجھنے میں کچھ ٹائم لگے گا۔ چلیں اس وقت تک میں پینا ڈال اپنے ساتھ ہی رکھ لوں گا۔ میں نے سوچا کہ شاید آپ نے میری تحریر کا پسِ منظر نہیں پڑھا اس لئے اچھی رائے...
Top