نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    :) اگر ویسے لکھ دیتیں تو محسوس نہ ہوتا۔ناپسند کو کلک کرنے سے اچھا نہیں لگا۔چلیں خیر آپ نے کہہ دیا، بہت شکریہ۔میرے لیے یہاں سب قابلِ احترا م ہیں۔
  2. عدیل منا

    لینڈ روور کنوئیں میں

    ویسے ہے تو معجزہ۔ کنویں کی چوڑائی بھی زیادہ نہیں ہے۔ہوسکتا ہے ڈائر یکٹ نیچے نہ گئی ہو کنویں کی دیواروں سے رگڑ کھاتی ہوئی گرنے سے بھی اس کے گرنے کی رفتار کم رہی ہو۔
  3. عدیل منا

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    عدیل نے کہا: ڈاکٹرز کی تحقیق و تفتیش کے بعد ثابت ہوا کہ اگر آپ روزانہ کرسی ہلائیں تو ہر قسم کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ واصف حسن بیگ نے کہا: جی اگر آپ مجھے اس تحقیقی مقالے کا حوالہ دے سکیں تو ہمیں بھی مستفید ہونے کا موقع ملے گا۔ میرا ناقص علم تو اس بات کی تائید نہیں کرتا عدیل نے کہا: واصف...
  4. عدیل منا

    ہمسفر کی پیراڈی

    وہ ٹیچر تھا مگر اس کی سمجھ آئی نہ تھی کہ "ٹائم پاس" کا عالم رہا، پڑھائی نہ تھی تھیوریاں تھیں، کنسپٹ تھے، لاز بھی تھے مگر پڑھنے والے میں سب کچھ تھا، بس پڑھائی نہ تھی دورانِ لیکچر اس کے ہاتھ میں تھی ایک قلم قلم بھی وہ جو بورڈ پر کبھی چلائی نہ تھی کیسے لتاڑ رہا تھا ، وہ ڈانٹتا ہوا پل یہ ڈانٹ...
  5. عدیل منا

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    واصف بھائی! اس میں تحقیق کرنے کی کیا بات ہے۔کرسی اٹھائیں اور اس کو ہلاتے ہوئے دو کلومیٹر پیدل چلیں۔
  6. عدیل منا

    مبارکباد مجھے مبارک ہو

    جی ہم سمجھ گئے۔ واقعی مبارک ہو۔یہ تو ایک پہاڑ تھا جو سر ہوگیا۔
  7. عدیل منا

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    واصف صاحب! آپ کو محفل میں خوش آمدید۔ آپ تو محفل میں آتے ہی چھا گئے اور سب کے فیورٹ ہوگئے۔بندے اور مچھلی میں ایک بات تو مشترک ہے کہ جس نے منہ کھولا وہی پھنسا۔ سب آپ سے رجوع کر رہے ہیں تو میں نے سوچا اس بہتی گنگا سے میں بھی کچھ فائدہ حاصل کر لوں۔ ڈاکٹرز کی تحقیق و تفتیش کے بعد ثابت ہوا کہ اگر آپ...
  8. عدیل منا

    کاپی پیسٹ کر کے بھیج رہا ہوں ۔۔۔ ٹائپ نہیں ہو رہا ہے کچھ بھی ۔۔۔۔

    کوئی بھی نیو ورژن مارکیٹ میں آتا ہے تو بیٹا ورژن ہوتا ہے۔اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے سے پرہیز کیا کریں۔
  9. عدیل منا

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    شمشاد بھائی! آج آپ نے ہمیں آڑے ہاتھوں لے ہی لیا۔اپنی عادات کے بارے میں بتانے سے ہم یوں بھاگتے ہیں جیسے قرضدار قرض خواہ سے۔خیر اب کیا ہوسکتا ہے۔رِیت جو چلی تو نبھانی ہی پڑے گی۔ جیسے پہاڑ میں ایک خامی ہے کہ اسے پورا دیکھنے کیلئے بندے کو اس سے دور ہونا پڑتا ہے۔ اس کے نیچے کھڑے ہوکر اس کی بلندی کا...
  10. عدیل منا

    ہنس بیتی

    میرے والد صاحب پروفیسر رہے ہیں۔ ایک دفعہ ڈیوٹی پر جانے کیلئے تیار ہوئے تو نظر کی عینک نہیں مل رہی تھی۔والد صاحب کو ڈیوٹی سے دیر ہورہی تھی اور وہ سخت غصے میں تھے اور ان کے غصے کا سامنا کرنے کی ہم میں سے کسی میں بھی ہمت نہ تھی۔ ہماری امی جان اور ہم سب بہن بھائی عینک کی تلاش میں ایسے لگے کہ گھر کا...
  11. عدیل منا

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    آپ کی بات واضح نہیں ہے۔۔کچھ وضاحت کریں۔۔۔کس بنیاد کی بات کر رہے ہیں؟
  12. عدیل منا

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    جوقرآن اور حدیث سے نہ ملے اس پر اجتہاد ہے۔ اور اجتہاد میں یہ ثابت ہے کہ کوئی بھی نیک عمل فوت شدہ کو پہنچتا ہے۔ جو یہ سمجھتے ہیں کہ قرآن کا ثواب نہیں پہنچتا تو پھر اس کا مطلب یہی لیا جا سکتا ہے کہ قرآن پڑھنا نیک عمل نہیں ہے۔ (جبکہ اس پر بھی سب کا اتفاق ہے کہ قرآن پڑھنا نیک عمل ہے)
  13. عدیل منا

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    حضرت عائشہ ام المؤمنین رضی اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص آئے اور انھوں نے پوچھا نبی صلی اللہ سے کہ میری ماں فوراََ مر گئی اور وصیت نہ کرپائی۔ اگر بولتی تو صدقہ دیتی۔اگر میں صدقہ دوں تو اسے ثواب ہے؟ آپ نے فرمایا، ہاں۔ (مسلم۔جلد 3۔ حدیث۔2326) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ صدقہ دنیا میت کی طرف سے میت کو...
  14. عدیل منا

    طریقہ واردات

    میں بھی اس واردات کو فیس کرچکا ہوں۔یہ لوگ بحرین میں بیٹھے ہیں۔مجھے یہ بولا گیا کہ فون ڈراپ نہ کریں آپ کا بیلنس ہمارے کھاتے میں ہے ہم جیسا بولیں ویسے کرتے جائیں۔ 300ریال کے کارڈ خرید کروانے کے بعد سکریچ نمبر جب مانگا گیا تو میں فوراََ سمجھ گیا اور تمیزدار گالیوں سے نواز کر فون بند کردیا۔:-)
  15. عدیل منا

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    quote="محمداحمد, post: 943921, member: 740"] دوستو۔۔۔ ! یہ کوئی فتویٰ نہیں تھا، کسی پر فردِ جرم نہیں عائد کیا گیا، نہ ہی کسی کو خدانخواستہ کافر قرار دیا گیا۔ اگر آپ یقین کریں تو اس تحریر کا مرکزی خیال بالکل جینوئن ہے اور اس تحریر میں موجود ہندو کردار سے میری اپنی گفتگو اس سلسلے میں ہوئی ہے (اور...
  16. عدیل منا

    آپ کے پسندیدہ پھول

    زحال بھائی! بہت پیارا تحفہ ہے۔۔۔ شکریہ! نہایت احترام کے ساتھ۔
  17. عدیل منا

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    بہت اچھا لکھا نایاب ! اس میں بہت کچھ ہے سمجھنے کیلئے۔ اسلام دشمن نے بہت حربے استعمال کیے مسلمان کے دل و دماغ میں شکوک و شبہات کو ابھارنے کے لئے۔ اس لیے مسلمان تفریق ہو گئے۔
  18. عدیل منا

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    میں نے کسی سے اتفاق یا نا اتفاقی کی امید سے نہیں لکھا۔۔۔بلکہ اپنی اس تحقیق کو آگے بڑھانے کیلئے یہ موضوع چھیڑا ہے۔
  19. عدیل منا

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    میں نے اپنی اس تحریر میں وضاحت مانگی ہے۔ اگر کوئی صاحب متفق نہیں ہیں تو کچھ وضاحت کریں۔ اس بات سے تو کوئی انکار نہیں ہے کہ فوت شدگان کو ایصالِ ثواب پہنچایا جا سکتا ہے۔
Top