نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    شاعر ڈاکو بن گیا۔

    ایک شاعر غربت سے تنگ آکر ڈاکو بن گیا۔بنک میں ڈاکہ ڈالنے گیا اور بولا: عرض کیا ہے۔۔تقدیر میں جو ہے وہ ملے گا۔ ہینڈز اپ۔۔ کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلے گا۔ اپنے کچھ خواب میری آنکھوں سے نکال دو۔ جو کچھ بھی ہے جلدی سے اس بیگ میں ڈالدو۔ بہت کوشش کرتا ہوں تیری یاد کو بھلانے کی۔ خبردار!کوئی...
  2. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    زین بھائی ! بہت شکریہ۔ ہمارے ذہن میں لائبریرین کا جو concept ہے وہ یہ ہے کہ آگے پیچھے کتابیں ہی کتابیں ہوتی ہیں پر آپ کی تصویر دیکھ کر اپنے خیال میں کچھ تبدیلی لانی پڑی۔
  3. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    ہاں۔۔بات تو آپ ٹھیک ہی کر رہے ہیں۔ ویسے بھی ہم لڑائی پھڈوں سے دور ہی رہتے ہیں۔اگر کہیں لڑنا بھی پڑا اور بات گولی تک جا پہنچی تو یقین کریں وہ گولی سر درد کی ہی ہوتی تھی۔
  4. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    جی انکل! بلکل آتے رہیں گے۔ ایسا ہی لگتا ہے جیسے سب فیملی ممبرز ہیں۔ جہاں اتنا پیار اور خلوص ملے، اس جگہ کو چھوڑنے کا کس کا دل کرتا ہے۔
  5. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    شکریہ بہن جی!
  6. عدیل منا

    فرائی بینگن (کرنچی اور چٹ پٹے)

    چلیں جی، آج گھر جاکر بیگم کو یہ new assignment دیں گے، ذائقہ کے بعدہی تعریف کریں گے۔
  7. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    کچھ مذاق ایسے ہوتے ہیں کہ ان سے محظوظ ہوا جاتا ہے، ان پر سوال نہیں اٹھائے جاتے۔
  8. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    کہتے ہیں سکھ کرپان کے بغیر، بنگالی پان کے بغیر اور شاعر دیوان کے بغیر گھر سے باہر نہیں نکلتے۔ آپ سے بات کرتے ہوئے مجھے بھی اب کچھ سوچنا پڑے گا۔
  9. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    آپ کو نہیں کہا، جو ہے اس کو کہا ہے۔
  10. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    زحال مرزا صاحب! اسی خلوص اور اپنائیت کی وجہ سے ہی میں یہاں کا ہوکر رہ گیا۔ میری کوشش رہے گی کہ میری ذات سے کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ ماحول اچھا ملے تو طبیعت میں بھی شگفتگی آہی جاتی ہے۔
  11. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    جی شمشاد بھائی! فیملی بھی دمام میں ساتھ ہی ہے۔
  12. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    او۔کے ناعمہ بہنا! پر ہو پوری شیطان کی خالہ۔ آئسکریم کھانے سے گلہ خراب ہوا تو آپ کو آپ کے ہی چائے خانے کی چائے سے غرارے کرواؤں گا۔
  13. عدیل منا

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    اٹک کے اُس پار
  14. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    شادی شہدا۔۔۔بہت خوب۔۔! ہاں جی، ہم بھی شہیدوں کی صف میں ہیں۔ماشاء اللہ سے ایک بیٹی بھی ہے۔
  15. عدیل منا

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    شمشاد بھائی اس علاقے کی بات کر رہے ہیں جہاں مجنوں نظرآتی ہے، لیلیٰ نظر آتا ہے۔ (پختون لوگ جب اردو بولتےہیں تو تم کدھر جاتی ہے بولیں گے)
  16. عدیل منا

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ پہلی لائبریرین ہیں جو خاموشی کا بائیکاٹ کر رہی ہیں۔
  17. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    مقدس میڈم اور شمشاد بھائی ! بہت شکریہ۔ سعودیہ میں اس وقت موجودہ رہائش دمام میں ہے اور شعبہ روزگار الیکٹریکل انجینئر۔
  18. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    سب کو السلام و علیکم! میرا نام عدیل احمد ہے۔ مقام پیدائش:پاکستان، ملتان شہرہے۔ بہت کم عمری میں پیدا ہوا اس لئے سب نے منا کہنا شروع کردیا۔ زندگی میں سخت محنت اور جدوجہد کرنے کے باوجود ابھی تک منا ہی ہوں۔ روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہوں۔ انٹرنیٹ پر اپنے مطلب کی سائیٹ تلاش کرنے میں بہت...
  19. عدیل منا

    انتہائی ایجوکیشنل شاعری۔

    ہونٹوں پہ ہے لِپ اسٹک، نیناں کاجل سے لیس۔ نیوٹرالائیزیشن ٹیکس پلیس ون ایسڈ ریئکٹ وِد بیس۔ اسکی زلفوں نے نہ جانے کتنے دلوں کو لگائی ٹھیس۔ ٹیجنٹ تھیٹا از اِقوَل ٹو پرپنڈِکُلر اوور بیس۔
Top