یہ ایسا ہے بہنا کہ طویل عرصہ محفل سے غیر حاضر رہنے کے بعد جب میں محفل پہ آئی تو دیکھا کہ میرا پروفائل 80٪ تھا جسے مکمل کرنے کا کہا گیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔
یعنی اپنا تعارف دینا تھا سو اس 80 کو اسی ،نوے ،پورے سو کردیا اپنا تعارف دے کر :heehee:
بہت شکریہ سیدہ شگفتہ بہنا:)
میں بہت شرمندہ ہوں کہ آپ کا شکریہ ادا کرنے میں اس قدر تاخیر ہوگئی ۔ ۔:(
جی بہنا ہم اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہیں
آپ سنائیں آپ کیسی ہیں؟
میں آپ سب کی بہت ممنون ہوں کہ آپ سب نے اس لڑی پر آ کر شرکت کی اور اپنی اپنی رائے شیئر کی اس طرح آپ سب کی آراء اور معلومات سے ہمیں مستفید ہونے کا موقع ملا:happy:
عاطف بٹ بھائی آپ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ آپ نے سب کو میرے لیے یہاں آواز دے کر بلایا اور یوں یہاں بہت سے محفلین کی...
ارے میر انیس بھیا ! بہنوں کی دعائیں کسی پارسل کی محتاج نہیں ہوتیں ۔ ۔ ۔ ۔:battingeyelashes: :)
بہنوں کی دعائیں تو ہمیشہ اپنے بھائیوں کے ساتھ ہوتی ہیں، سو ہماری دعائیں ہر پل آپ کے ساتھ ہیں:praying:
واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔ ۔ ۔۔۔۔:good:
سبحان اللہ ، ماشاءاللہ ۔ ۔ ۔
بے اختیاری میں بس یہی کلمات زبان پہ آئے اور جی چاہا کہ یہاں بس یہی لکھ جاؤں ۔ ۔ ۔ ۔
بہت ہی بہترین ۔ ۔ :zabardast1:
بہت ہی اعلی ۔ ۔ ۔
اور مقطع تو بہت ہی بے مثال بہت ہی لاجواب ۔ ۔ ۔۔۔ :good: :great:
میر انیس بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ :)
بھیا آپ کی بھیجی ہوئی فنگر فش بہت مزے کی تھی اور پھر آپ نے جس پیار اور خلوص سے بھیجی تھی اس سے تو اس کا مزہ اور بھی دوبالا ہو گیا تھا:happy:
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے بھیا ۔ ۔ ۔ ۔ آمین
اوہو وجی بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ :sad2:
یہ کیا کیا آپ نے:surprise:
یہ لڑی تو میں نے بنانی تھی
میں صبح ہی بنا دیتی لیکن بجلی نے دھوکہ دیا
ڈیوٹی ٹائم ختم ہونے سے پہلے گھر اسی لیے جلدی آئی کہ یہ لڑی بناسکوں لیکن یہاں آکے دیکھا تو آپ محمود کی سالگرہ کی لڑی مجھ سے پہلے ہی بنا چکے ہیں:noxxx:
خیر یہ...
تمام محفلین کی خدمت میں سلام :)
دو تین دن سے کچھ ایسا نظر سے گزر رہا ہے کہ دل میں یہ خیال آیا آپ سے پوچھوں کہ "لوگ کسی بھی چیز کی پیروڈی کیوں کرتے ہیں" اس موضوع پہ آپ سب کی رائے جاننی چاہوں گی ۔ ۔ ۔ ۔ یعنی کس جذبے کے تحت اور کس وجہ سے لوگ کسی چیز کی نقل کرتے ہیں ،( چیز اس لیے لکھا کہ دھاگے کا...