سیاق و سباق سےکچھ اندازہ تو ہوا تھا کہ یہ ٹریفک ہو سکتا ہے۔ لیکن اس پر ذہن اس لیے نہ جم سکا کہ ہمارے ہاں اردو،ہندی، گجراتی سبھی زبانوں کے بولنے والے بالعموم اس کا تلفظ ٹرافک کرتے ہیں۔ اور ہم رات دن ٹرافک سنتے رہتے ہیں۔خیر شکریہ
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
علی خان صاحب !
السلام علیکم!
مجھے تم سے محبت ہے،
لیکن کیا کریں
"مجھے تم سے محبّت ہے"
کسی کو اتنا کہنا
یا ---------- کسی سے اتنا سن لینا
کبھی کافی نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیئرنگ کے لیے شکریہ جناب
:AOA:
جیو! میرے محسن جیو!
بڑا احسان کیا اس قدر تحقیقی اور معلوماتی مضمون پیش کرکے۔
واقعی اسم با مسمیٰ ہیں آپ!
زبردست بھی اور معلوماتی بھی۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا
سید عالی مقام!
آپ کو ہمارا سلام!
پھر آپ نے جھنڈے گاڑ دِیے اپنی خاکہ نگاری کے۔
ایک طرف:
طلسمِ ہوش رُبا اور فسانۂ آزاد کی صاف، شستہ زبان کا ذائقہ چکھا دِیا
تو دوسری طرف:
روانیِ زبان کسے کہتے ہیں بطریقۂ احسن سکھا دِیا۔
اللہ رب العزّت آپ کا سایہ تا دیر ہمارے سروں پر قائم رکھے۔
آمین بجاہ النبی الکریم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں! علامہ صاحب!
وہ مذاق نہیں تھا۔ جیسا کہ الف عین صاحب فرما چکے وہ" جمیل نوری نستعلیق کی لگیچر کی غلطی ہے۔ اگر ڈفالٹ تھیم بدل کر دیکھیں تو درست نظر آتا ہے۔"اس بات سے آپ کاشف عمران کامل صآحب کو مطلع فرما دیجیے۔ تاکہ ان کی نا راضگی دور ہو جائے۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔