نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    جہنم سے پناہ مانگنے کی مستند دعا

    اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار اللهم أجرني من النار
  2. فارقلیط رحمانی

    نظم: ایک منظر ایک فسانہ!

    مہدی بھائی ! السلام علیکم! نہایت خوبصورت نظم! شراکت کے لیے شکریہ
  3. فارقلیط رحمانی

    پرانا سعودی عرب

    تاریخی یادگار تصاویر شراکت کے لیے شکریہ
  4. فارقلیط رحمانی

    بابِ رُفتگی

    واہ رے تیرا تجاہل عارفانہ! قربان جاؤں تیری سادگی پر! ایک ہزار سے زائد حروف پر مشتمل 425 سے زائد الفاظ لکھ کر جو شخص اپنی تہی دامنی اور اپنے پاس حروف و الفاظ کے نہ ہونے کا ذکر کرتا ہو۔ ہائے وہ کس قدر تہی دامن ہوگا۔ واہ رے تیرا تجاہل عارفانہ! قربان جاؤں تیری سادگی پر!
  5. فارقلیط رحمانی

    جوش شریکِ زندگی سے خطاب - حضرت جوش ملیح آبادی

    چبھتے ہوئے سوالات کے ساتھ ایک مبنی بر حقیقت تخلیق شراکت کے لیے شکریہ
  6. فارقلیط رحمانی

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    اللہ رب العزت زین کو اور اس حملہ کے دیگر زخمیوں کو شفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے۔ ہم اس حملہ کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
  7. فارقلیط رحمانی

    کتب خانے دیوان خواجہ میر درد

    مقدور ہمیں کب ترے وصفوں کی رقم کا حقا کہ خداوند ہے تو لوح و قلم کا جس مسندِ عزت پہ کہ تو جلوہ نما ہے کیا تابِ گزر ہووے تعقل کے قدم کا بستے ہیں ترے سایہ میں سب شیخ و برہمن آباد ہے تجھ سے ہی تو گھر دیر و حرم کا ہے خوف اگر جی میں تو ہے تیرے غضب کا اور دِل میں بھروسا ہے تو تیرے ہی کرم کا مانند حُباب...
  8. فارقلیط رحمانی

    کتب خانے دیوان خواجہ میر درد

    واہ سید عالی مقام لگتا ہے آپ اُردو کی کلاسیکی شاعری میں ایک نئی روح پھونکنے کا عزم رکھتے ہیں۔ اسی لیے کتابوں کے سمندر میں ڈوب کر کسی ماہر غواص کی مانند صدف ہائے قیمتی و دُر ہائے بے بہا تلاش کر لاتے ہیں۔ اور اس طرح آنجناب ہم غریبوں کی قسمت چمکا دیتے ہیں۔ڈھیروں میں دبی کچلی،اردو،فارسی کی کلاسیکی...
  9. فارقلیط رحمانی

    قصہ دوسرے آدمی کا

    تحریر کا انداز بڑا خوبصورت ہے۔ لیکن ایک معمہ ہے، سمجھنے کا نہ سمجھانے کا۔ یہ ذہن نا رسا کسی نتیجہ پر پہنچنے سے قاصر ہے۔ تحریر متعدد سوالات چھوڑ جاتی ہے۔ جن کے جوابات ڈھونڈنے کی ذہن کوشش کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ کچھ جواب ملتے ملتے کسی مچھلی کی طرح ہاتھ سے نکل جاتے ہیں۔ ممکن ہے اگلی قسطیں کچھ جواب اپنے ساتھ...
  10. فارقلیط رحمانی

    تعارف حرفِ مکرر

    ایک بار پھر خوش آمدید احمد بلال صاحب!
  11. فارقلیط رحمانی

    تعارف اشرف پرویز کا سلام قبول فرمائیے!

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید آپ کی اردو تحقیق میں ہم بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔
  12. فارقلیط رحمانی

    تعارف کیا تعارف ضروری ہے؟

    کیا بھلکڑ میاں ! آپ بھی بس! اس میں مزاحیہ کیا ہےبھلا؟ کہیں آپ مجھے مضاف 84 صاحب سے ۔ ۔ ۔ ۔
  13. فارقلیط رحمانی

    تعارف کیا تعارف ضروری ہے؟

    جی نہیں یہاں بس اتنا بولنا ہی کافی نہیں ہوگاکہ: اردو بولتا ہوں، واقعی آپ بڑا احسان کرتے ہیں اردو پر۔ بڑا کرم فرماتے ہیں اردو زبان پر۔آپ جیسے جیالوں ہی کے سبب آج اردو زندہ ہے۔ اردو کے لئے بولتا ہوں۔"صاحب ! اردو تو ہم بھی بولتے ہیں،لیکن ہم نے شاید آج تک کبھی بھی اُردو کے لیے اردو نہیں بولی۔ ہم تو...
  14. فارقلیط رحمانی

    اخبار۔۔۔۔۔۔۔ساتویں جماعت کی درسی کتاب کا ایک سبق

    BBBBBBBBBBBBBBBBBBBBBBBBاَخبار BBBBکسی واقعہ یا حادثہ کی اطلاع کو’خبر‘ کہتے ہیں۔’اخبار‘،حالانکہ عربی لفظ’ خبر‘ کی جمع ہے لیکن اردو میں خبرنامہ یا نیوز پیپر کے معنیٰ میں بطور واحداِستعمال ہوتا ہے۔ وہ پرچہ جس میں مختلف مقامات کے مختلف حالات، خبریں اور مضامین چھپتے ہیں اور وقتِ مقررہ پر شائع کیا...
Top