اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِيْمَنْ عَافَيْتَ
’’اے اللہ! تو ہدایت دے مجھے ان میں (داخل کر کے) جن کو تو نے ہدایت دی اور عافیت دے مجھے ان میں (شامل کر کے) جن کو تو نے عافیت دی…‘‘
آمین بجاہ النبی الکریم
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
عوارف المعارف کا مطالعہ تو کئی بار کر چکے تھے۔
لیکن "گاہے گاہے باز بخواں" اس تحریرکو دوبارہ پڑھا۔
چونکہ بغور پڑھالہذا اس تحریرنے"قند مکرر" کا لطف دیا۔
شکریہ
لب پہ کانٹوں کے ہے فریادو فغاں تیرے بعد
کوئی آیا ہی نہیں آبلہ پا تیرے بعد
اب نہ وہ رنگِ جبیں ہے نہ بہارِ عارض
لالہ رویوں کا عجب حال ہوا تیرے بعد
چند سوکھے ہوئے پتے ہیں چمن میں رقصاں
ہائے بے گانگئ آب وہواتیرے بعد
منہ دھلاتی نہیں غنچوں کا عروس شبنم
گرد آلود ہے کلیوں کی قبا تیرے بعد
آدمیت شکنی...
نصرت الہی کے حصول کی شرطیں ، موضوع پر 7، جون بروز جمعہ شہر احمدآباد کے ٹاؤن ہال میں منعقدہ قرآن سیمینار کی نظامت کرتے ہوئے فارقلیط رحمانی
(دائیں سے)حضرت علامہ ارشد علی جیلانی صاحب، حضرت علامہ مولانا اُسید الحق صاحب عالی جناب نثار احمد شیخ صدر الاخلاص فاؤنڈیشن، احمدآباد