نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    حضرت پیر محمد شاہ لائبریری میں حضرت علامہ مولانا اُسید الحق صاحب کے ساتھ

    حضرت پیر محمد شاہ کے قدیمی ملبوسات کا معائنہ کرتے ہوئے(دائیں سے بائیں) پروفیسر محٰی الدین بمبئی والا، (درمیان میں)حضرت علامہ مولانا اُسید الحق صاحب، (بائیں طرف) ڈاکٹر سلیم صدیقی، جنرل سکریٹری الاخلاص فاؤنڈیشن، احمدآباد، گجرات، انڈیا
  2. فارقلیط رحمانی

    حضرت پیر محمد شاہ لائبریری میں حضرت علامہ مولانا اُسید الحق صاحب کے ساتھ

    موبائل پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سلیم صدیقی، قدیم مخطوطات کا بغور مشاہدہ کرتے ہوئے حضرت علامہ مولانا اُسید الحق صاحب قبلہ
  3. فارقلیط رحمانی

    حضرت پیر محمد شاہ لائبریری میں حضرت علامہ مولانا اُسید الحق صاحب کے ساتھ

    (دائیں سے) پروفیسر محی الدین بمبئی والا صاحب)ڈائرکٹر لائبریری حضرت پیر محمد شاہ درگاہ شریف ٹرسٹ احمدآباد، فارقلیط رحمانی، حضرت علامہ مولانا اسید الحق صاحب
  4. فارقلیط رحمانی

    ان پیج ان پیج کی ٹپس

    بہت عمدہ ٹپس ہیں۔ انڈیا میں تو یہ چل بھی رہا ہے۔ دکھائی بھی دے رہا ہے اور سُنائی بھی دے رہا ہے۔ شیئرنگ کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ:)
  5. فارقلیط رحمانی

    تاسف ابو یاسر صاحب کے بھائی کا انتقال ۔۔۔ دعا کی درخواست ہے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت مرحوم کو غریق بحرِ رحمت کرے اور جملہ متعلقین کو صبرِ جمیل کی توفیق رفیق عطا فرمائے۔ امین بجاہ النبی الکریم۔
  6. فارقلیط رحمانی

    کراچی حلوہ اور بدایوں کے پیڑے سے اقتباس۔ کھلونا دہلی کی یاد

    کھلونا ، نونہال ،نور، کلیاں، بچوں کی دنیا ، غنچہ ،تعلیم وتربیت ۔۔۔۔ہمارے بچپن کی یادیں بھی ان ہی سے وابستہ ہیں۔ اعلیٰ سے اعلی تحریریں، عمدہ سے عمدہ نظمیں، کارٹون، سبق آموز کہانیاں ۔ ۔ ۔ ان کہانیوں نے ہمارے ذہن میں اردو زبان کا Structure کب فٹ کر دیا ہمیں کچھ پتا ہی نہیں چلا۔ ان کہانیوں نے ذہن...
  7. فارقلیط رحمانی

    اسکول کی گرما کی تعطیلات ختم ہوئیں، آج سے اسکول کھل جائیں گے۔ اور ہمیں بھی اسکول جانا پڑے گا۔

    اسکول کی گرما کی تعطیلات ختم ہوئیں، آج سے اسکول کھل جائیں گے۔ اور ہمیں بھی اسکول جانا پڑے گا۔
  8. فارقلیط رحمانی

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    یہ سُرخی امر واقعی ہے، یا محض انکساری کی خاطر؟ اس ناچیز کو کیوں شرمندہ کیا جا رہا ہے؟
  9. فارقلیط رحمانی

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    نان، نون(بر وزن خون)،نون(بروزن بول) ناتن، نین، نَٹِن، ناخن، ناون، نمن، نمون(بے نمون) نصیرن، نظیرن، نادان، نعمان، نُقصان، نِروان، نِشان، نہان، ناگن، نسوان، نجران،
  10. فارقلیط رحمانی

    رخ مہر ہے یا مہ لقا، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں

    نعتِ پاک مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم رُخ مہر ہے یا مہ لقا، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں ہاں حسن روئے مصطفیٰ، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں حسن دبستان جناں، نیرنگی کون و مکاں گر وہ نہ ہوں جلوہ نما ، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں تاجِ سر کسریٰ کہاں، پیشانیِ زہرہ کہاں نعلینِ پاکِ مصطفیٰ، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں...
  11. فارقلیط رحمانی

    چند پسندیدہ غزلیں

    اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ کمپیوٹر پر کمپوزنگ کا وقت نہیں تھا اور پڑھتے ہی خیال آیا کہ کیوں نہ محفلین کی خدمت میں بھی پیش کر دی جائیں۔ اب آپ سے کیا چھپانا یہ مالِ مسروقہ یا یوں کہیے اُٹھایا ہوا تیارمال ہے، کہیں سے اُٹھایا (کاپی کیا)اور یہاں پیش (پیسٹ) کردِیا۔ اگر اردو محفل کے اصول اس بات کی اجازت...
  12. فارقلیط رحمانی

    ما را بہ غمزہ کشت و قضا بہانہ سخت (فارسی کلام نظامی گنجوی)

    واہ سید عالی مقام! قندِ پارسی کا اپنا کچھ اور ہی لطف ہے۔ اور پھر وہ بھی نظامی گنجوی کا کلام ہو تو پھر کیا کہنے اس پر بھی سیدِ عالی مقام کا انتخاب بھی تو اعلیٰ ہی ہوتا ہے۔ بہر حال آپ ہمیں جوان سے جوان تر بناتے جائیے ۔ شکریہ
  13. فارقلیط رحمانی

    مراسلہ میٹر

    تعداد:1244 تاریخ: 9 جون 2013 مقامی وقت: 08:50
  14. فارقلیط رحمانی

    جَزَا اللہ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلم

    جَزَا اللہُ عَنَّا سیدنا مُحَمَّداً (صل اللہ علیہ وسلم) مَّا ھُوَ اَھْلُہ۔۔۔
Top