نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  2. فارقلیط رحمانی

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    ہمارے سسٹم میں پاک اردو انسٹالر سے ہی اردو انیبل کی گئی ہے۔
  3. فارقلیط رحمانی

    کوئی آسان سی ترکیب

    میگی بنا لیجیے۔ میگی، ایک طرح کے نوڈلز ہوتے ہیں۔ اُبلتے ہوئے پانی میں میگی نوڈلز ڈال دیجیے۔ صرف دو منٹ میں تیار ہو جائیں گے۔ اپنی پسند کے مطابق نمک، مرچ، مصالحہ ڈال کر چٹخارے لے لے کر کھائیے۔
  4. فارقلیط رحمانی

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ برادر مزمل شیخ بسمل صاحب نہ آپ غلط ہیں، نہ ہم۔ دراصل ہمارے سسٹم میں کوئی مسئلہ درپیش ہے جس کی وجہ سے نرگ+س لکھا جائے تب بھی وہ ہماری سسٹم میں نرگس ہی دکھائی دیتا ہے۔ آئی۔ ٹی۔ والے محفلین ملاحظہ فرمائیں اور اس مسئلہ کا کوئی مناسب حل بتائیں۔
  5. فارقلیط رحمانی

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    ایسے موقعہ پر کراس شاہ کی یاد آتی ہے۔ اسے بلایا جائے اور کہا جائے آپ کو بڑا سا کراس دے۔ میاں ایسی کسر نفسی کس کام کی جو ہماری مومنانہ شان کے خلاف ہو۔ اب دوسرا، تیسرا یا چوتھا عذر پیش کرنے کے بجائے سیدھے سیدھے اپنی تعلیم کے سلسلہ میں بتا بھی دیجیے۔
  6. فارقلیط رحمانی

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    آپ ماشاءاللہ مومن مسلمان ہیں، اور تعجب ہے اس طرح سے اپنے علم اور اپنی تعلیم کا مذاق اُڑا رہے ہیں۔ تعلیم کے بارے آپ کا یہ بیان مومنانہ شان کے خلاف ہے۔
  7. فارقلیط رحمانی

    کتاب کی تلاش،،،، کوشش کریں

    السلام علیکم! محمد اسلم صاحب اور عثمان صاحب کی آراء سے اتفاق کے باوجود ان شا ء اللہ ہم کوشش کریں گے۔
  8. فارقلیط رحمانی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  9. فارقلیط رحمانی

  10. فارقلیط رحمانی

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    نرگس کا صحیح املا کیا ہے؟ ن+ ر + گ + ھ + س یا ن+ ر + گ + س
  11. فارقلیط رحمانی

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    نرگس کا صحیح املا کیا ہے؟ ن+ ر + گ + ھ + س یا ن+ ر + گ + س
  12. فارقلیط رحمانی

    آیۃ کریمہ۔3

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  13. فارقلیط رحمانی

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    اشکِ شبنم سے مجھے نرگس کا رو کر دیکھنا بعد مُردن تم مری تربت پہ آ کر دیکھنا یہ غالباً ٹائپنگ کی غلطی ہے۔
Top