نتائج تلاش

  1. محمد کاشف مجید

    اردو کمپیوٹنگ میں آپ کی پسند

    1- 768*1024 2- شاکرالقادری صاحب نے ایک صوتی کلیدی تختہ خصوصی طور پر بنا کر دیا تھا اسی کو استعمال کر رہا ہوں 3- اردو نسخ ایشیا ٹائپ، میر عماد نستعلیق 4- افقی بار سے مجھے شدید الجھن ہوتی ہے
  2. محمد کاشف مجید

    شامل کی تصاویر

    ماشاءاللہ، بہت ہی پیارا بچہ ہے۔ اللہ تعالٰی شامل کو نظر بد سے بچائے ، اس کی عمر دراز کرے اور دونوں جہاں کی کامیابیاں نصیب فرمائے (آمین)
  3. محمد کاشف مجید

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    بہت بہت شکریہ ابو شامل بھائی۔ پر میں تو کراچی میں نہیں ہوں :grin:
  4. محمد کاشف مجید

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    السلام علیکم، سب سے پہلے تو معذرت کہ کافی دن محفل سے غائب رہا ۔ اسکی وجہ گھر شفٹنگ کی وجہ سے انٹرنیٹ کا نہ ہونا تھا۔ میں تمام اراکین محفل کا شکر گزار ہوں، جنہوں نے مجھے اس ایوارڈ کے قابل سمجھا ۔ یہ میرے لئے ایک ایسا اعزاز ہے جو شائد مجھے اس سے پہلے ملنے والی تمام تعریفی اسناد پر بھاری ہے۔ میں...
  5. محمد کاشف مجید

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    بہت خوب م م مغل صاحب۔ شاندار ڈیزائن ہے
  6. محمد کاشف مجید

    دوبئی کی ٹاپ ٹین اونچی عمارات

    آپ شائد اس بلڈنگ کی بات کر رہے تھے http://www.youtube.com/watch?v=vJRDZE5xW2Y
  7. محمد کاشف مجید

    اسلام آباد ، راولپنڈی میں پر اسرار دھماکے کی آواز سے خوف

    فضائیہ کے جہاز نے خوف پھیلا دیا
  8. محمد کاشف مجید

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    ماشاءاللہ بہت پیارا لگ رہا ہے۔ فہد برادر آپ کو اس ہیڈر کی تخلیق اور نبیل برادر آپ کو اس ہیڈر کی کامیاب شمولیت پر مبارکباد
  9. محمد کاشف مجید

    قصے یہ ہجر کے چھوڑیں اب۔۔۔

    بہت خوب، میری طرف سے بھی داد قبول فرمائیں
  10. محمد کاشف مجید

    محفل کی خوش آمدید ای میل میں ایک مسئلہ

    میرا خیال ہے یہ ربط ترجمہ فائل میں رہ گیا ہے نبیل بھائی پلیز اس کی درستگی فرما دیں
  11. محمد کاشف مجید

    تعارف السلام علیکم

    نصیر محفل پر خوش آمدید ۔۔۔
  12. محمد کاشف مجید

    تیسری سالگرہ میرا ووٹ ۔ ۔ ۔

    کیا میں امید رکھوں کہ شائد مجھے ایک ووٹ مزید مل جائے گا
  13. محمد کاشف مجید

    تاسف بے نظیر

    اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین
  14. محمد کاشف مجید

    حروف کی خالی کشتیاں مع نقاط

    تمام تصاویر نظر نہیں آ رہی، شائد ایک بار پھر مرکز فضیلت کی سائٹ ڈاؤن ہے
  15. محمد کاشف مجید

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    نبیل یہاں پر کسی نے بھی کسی پر کیچڑ اچھالنے کے لئے کچھ نہیں لکھا۔ مقتدرہ نے چند پراجیکٹ شروع کر رکھے تھے / ہیں اور ان پر قوم کا کروڑوں روپیہ ابھی تک خرچ ہو چکا ہے اور نتیجہ ندارو۔ کیا یہ ہمارا حق نہیں بنتا کہ ہم جان سکے آخر کیا عوامل تھے جن کی وجہ سے یہ پراجیکٹ کھٹائی کا شکار رہے۔ نبیل برادر...
  16. محمد کاشف مجید

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    اعجاز صاحب ڈیزائن کی پسندیدگی کا شکریہ۔ ڈیزائن میں لکھا گیا نام "مرزا اسد اللہ خان غالب" میں نے دیوان غالب کے مسودے میں سے کاپی کیا تھا۔ ہم اس ای بک کے دو ورژن بھی تو ڈاؤنلوڈ کے لئے رکھ سکتے ہیں ایک ڈائل اپ والوں کے لئے اور ایک براڈ بینڈ استعمال کنندگان کے لئے
  17. محمد کاشف مجید

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    کل رات کو محترم سید شاکر القادری صاحب نے اس ڈیزائن میں کچھ تبدیلیاں تجویز کی تھیں، ان ترامیم کے بعد یہ نیا ڈیزائن آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں
  18. محمد کاشف مجید

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ماشاءاللہ محترم اعجاز عبید صاحب، جیہ بہن، اور دوسرے تمام احباب جو اس کام کے ساتھ منسلک رہے ان سب کو بالخصوس اور پوری محفل کو بالعموم اس پراجیکٹ کی تکمیل پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس ای بک کے لئے ایک ٹائٹل ڈیزائن کیا ہے ، آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا
Top