نتائج تلاش

  1. س

    کمرے میں کوئی آنکھیں میچے بیٹھا تھا

    شکریہ غزل پسند کرنے کا۔۔سیدانورجاویدہاشمی ہم آپ سب کے ممنون ہیں کہ ہماری ایک غزل کو سند پسندیدگی عطا کی تا قیامت رہے جہاں آباد میرا محبوب ہے یہاں آباد دائیں بائیں سبھی تو رہتے ہیں ہم بھی ہوجائیں درمیاں آباد اک نظارے میں آنکھ الجھی ہوئی اک اشارے میں بجلیاں آباد اک ستارا ہے کہکشائوں میں...
  2. س

    آج کی تصویر

    ڈاکٹر قمر رئیس،قمر شہباز اور ڈاکٹر عبدالسلام کی وفات یہ خبریں انتہائی دکھ کے ساتھ پڑھی گئیں کہ بھارت اور اردو دنیا کے نامور محقق،استاد ،دانش ور جناب پروفیسر ڈاکٹر قمر رئیس، سندھی کے شاعر و دانشور جناب قمر شہباز اور ڈاکٹر عبدالسلام جیسے محقق اب ہمارے درمیان نہیں رہے انا للہ و انا الیہ...
  3. س

    کمرے میں کوئی آنکھیں میچے بیٹھا تھا

    کمرے میں کوئی آنکھیں میچے بیٹھا تھا چاند سرہانے کھڑکی کھولے بیٹھا تھا دفتر جاتے وقت بسیں کب ملتی ہیں میں مشکل سے جیسے تیسے بیٹھا تھا بھوک سجی تھی دسترخوان کے بیچ کہیں پانی کا جگ پیاس چھپائے بیٹھا تھا انٹر نیٹ پہ اس سے باتیں ہوتی تھیں یوں جیسے وہ سامنے آکے بیٹھا تھا آوازوں پر کان لگائے...
  4. س

    اردو ویب ویژن سے علیحدہ کردہ پیغامات

    جا تجھے معاف کیا ۔۔۔۔۔۔سیدانورجاوید ہاشمی جا جا میں تو سے ناہیں بولوں معاف کرنا ہمارا شیوہ ہے مجھ کو لادو جو پاس میوہ ہے۔۔۔۔میم میم مغل صاحبو
  5. س

    اردو ویب ویژن سے علیحدہ کردہ پیغامات

    ہمارے اشعار ہیں سبکتگین صبا کے نہیں ۔۔مغل صاحب آپ نے ان دونوں اشعار کو سین صبا کا کیسے گردانا یہ ہاشمی کی کاوش ہے۔4۔مئی:chatterbox:
  6. س

    اردو ویب ویژن سے علیحدہ کردہ پیغامات

    شکریہ نوازش فی الحال حاضری کافی ہے میں تمام چاہنے والوں کا شکرگزار ہوں سیدانورجاویدہاشمی کراچی 14 اپریل 2009 اذان فجر چلو نماز کے لیے چلتے ہیں
  7. س

    اُردو ویب ۔۔اُردو محفل: ویژن کیا ہے؟

    اہل ، محفل رہیں سلامت باد۔۔۔سیدانورجاویدہاشمی شکریہ الف عین صاحب کا اور من آنم کہ من دانم؟:callme: 021-4251481
  8. س

    اُردو ویب ۔۔اُردو محفل: ویژن کیا ہے؟

    السلام و علیکم میں اپنی غیر حاضری کی معذرت چاہتا ہوں طبعیت گزشتہ 15یوم سے بہتر نہیں بہرحال اردو محفل کی بہتری کے لیے جو ہوسکا کرتا رہوں گا۔سبکتگین صبا نے اپنا شعری مجموعہ گنجلک بھیجا ہے 21 اپریل یوم اقبال پر نیپا آڈیٹوریم گلشن اقبال یونی ورسٹی روڈپر مغرب کے بعد تقریب رونمائی میں آپ سب صاحبان...
  9. س

    آج کی تصویر

    ش م ش ا د جی اگر یہ حقیقت کا اعتراف ہے تو شکریہ بلکہ آداب! اور اگر یہ طنزآ لکھا ہے تو پھر بھی خوش رہئیے والسلام مع الاحترام سیدانورجاویدہاشمی
  10. س

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    بزبان انگریزی بور یا بورنگ آپ کی سمجھ میں فاطمہ باجی ہماری اردو نہیں آتی تو بتائیے انگریزی میں بور یا بورنگ کے کیا معنی ہوں گے
  11. س

    آج کی تصویر

    گپشپشببھرجاریتھی نیند جو ہم کو پیاری تھی دکھ کی چادر اوڑھ کے سوئے ۔۔۔ ہم جیسا دوجا نہ کوُئے سیدانورجاویدہاشمی
  12. س

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    میں آپ سے صدہزار فی صد متفق ہوں۔سیدانورجاویدہاشمی راجہ نے گایا کیوں نہیں، کرتا پہنا کیوں نہیں ؂ گلا نہ تھا! راجہ جی مرزاغالب سے بڑا قیافہ شناس ہم نے 570 سالہ زندگی میں نہیں دیکھا۔۔۔محبوب کا پیغام اور جلوہ بعد میں دیکھا پہلے: اٹھا اور اٹھ کے قدم میں نے پاسباں کے لیے ہے کوئی مائی کا لال جو...
  13. س

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    لو اور سنو ! سیدانورجاویدہاشمی وہ دادا جان قبلہ فیصل قریشی کہاں چلے گئے آوے کا آوے :بگاڑکر۔۔۔۔۔۔نوک رانی کی اونچی ایڑی والی سینڈل میں ہے بھجوادی جائے کیا؟ :chatterbox: س ا ج ہاشمی
  14. س

    آج کی تصویر

    آئیو لائیو پکڑیو جانے نہ پائے۔۔۔۔۔۔۔سیدانورجاویدہا شمی ارے، ارے کیا بات کررہے ہو ش م ش ا د لے کر آءو اسے رنگ کے اندر سنا نہیں پتلا ”پہلوان“ دیکھ کے لڑیو مت موٹا دیکھ کے ڈریو مت۔۔۔۔۔:notworthy:
  15. س

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    میں کہاں تک ترے پہلو سے سرکتا جاءوں م ح ف ل اپنا در سب کے لیے کھلا رکھتی ہے نگاہ فرش راہ ہے نہ آہ ہے نہ واہ ہے ارے خدا پناہ ہے کہیں کوئی سپاہ ہے؟ چلے چلو کہ وہ محفل ابھی نہیں آئی! سیدانورجاویدہاشمی
  16. س

    آج کی تصویر

    اچھی بات ہے تھوڑی دیر کچھ خور مستیاں بھی ہونا چاہیئن پت لو ”ن“ موٹو آخر زندگی کا کوئی تو موٹو ہونا چاہئیے ناں! بچ چُو سیدانورجاویدہاشمی پھر بچوں میں بچو بھئی بچ چَو؟
  17. س

    میرے بک شیلف میں آمد'''سیدانورجاویدہاشمی

    گزشتہ ہفتے ہم تسلیم الہی زلفی”کناڈا‘‘ کے اصرار پر آفاق صدیقی کی عیادت کے لیےگئے تو انہوں نے اردوسندھی فاءونڈیشن کی مطبوعات کا ایک سیٹ عنایت کیا جس میں نئے تبصرے،میری ناکام زندگی از اختر حامد خان اور ڈاکٹر ہاشمی کی تصوف پر ایک کتاب کے ساتھ ہی آفاق صدیقی کی اپنی کتاب ادبی جھروکے شامل ہیں احباب...
  18. س

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    اے خدا میری محفل سلامت رہے۔۔سیدانورجاویدہاشمی سلامتی ہو عافیت ہو روئے ارض پر رہنے والے ہر جاندار کے لیے اس کےلیے بھی جو ناقص عقل انسانی کی رو سے بے جان کہلانے لگے تخلیق کائنات سے الفت و محبت اس کے خالق سے محبت تک لے جاتی ہے آپ نے کوشش کی نقص دور ہوگیا محفل میں ہم براجمان ہوگئے سب آئیں گے...
  19. س

    خود کشی

    کوائف کی درستگی یا درستی کے لیے سیدانورجاویدہاشمی حضور والا آداب و تسلیمات میں سید انورجاویدہاشمی بیٹا ہوں سید عبداللہ ہاشمی المعروف سالک الہاشمی علیگ مرحوم کا ! آپ کی عنات بجا اور نوازش و کرم ہائے صدہا کا ممنون و زیرباراحسان ہوں دعاءوں میں،صداءوں میں، فضاءوں میں، اداءوں،دلرباءوں میں، نوا...
  20. س

    خود کشی

    جناب میم مغل صاحب اور شمشاد صاحب نے ہمیں ہمارے ہال میں ہمارے حال پر چھوڑدیا ماضی استمرار سے مستقبل بعید تک یہاں داخل ہونے کے آثار نہیں نظر آتے ہم کیا کہیں اور کیا کریں گزارش عرض کیجے تو گوارا کون کرتا ہے گزرتے وقت کو یاں یوں گزارا کون کرتا ہے ہم اپنے آپ سے ہی پیار کرلیں روئے آئینہ کہ ہم کو...
Top