نتائج تلاش

  1. س

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    بزرگان ادب پر یہ پہلی بار سرقے پر الزام نہیں لگ رہا میرے پاس کراچی یونی ورسٹی کا جریدہ موجود ہے جس میں ابوالکلام آزاد، مولانا مودودی،علامہ نیاز فتح پوری تک کو مولانا حسن مثنی ندوی اور مرحوم ابوالخیر کشفی نے سارق مع ثبوت ثابت کیا ہے دونوں کی اصل اور سرقہ تحریف شدہ دو کالمون میں عکسی شہادتیں دی...
  2. س

    پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 1

    اردو محفل کے دیدہ وروں یعنی ناظرین میں سے اس وقت سید انور جاوید ہاشمی کے ساتھ سہیل اختر ہاشمی، جناب اختر انجم اور افضل شاہ بھی تشریف فرما ہیں محمود مغل صاحب کا انتظار ہورہا ہے اگر وہ آگئے اور جہاز میں سیٹ ملنے پر ہی وہ آئیں گے تو پھر یہاں محفل شعر و سخن سجائی جائے گی۔ سید انور جاوید ہاشمی...
  3. س

    پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 1

    مری عرضی و مدعا چل رہا ہے تعصب کا جو سلسلہ چل رہا ہے اگر اس طرح سے یہاں ہوں گی باتیں گزاریں گے ہم پھر کہیں اور راتیں محبت کے پیغام بر ہیں سخن ور گوارا نہیں ہے ہمیں کوئی گڑبڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا سمجھے!؟ سید انور جاوید ہاشمی ہاں عزم بہزاد صاحب کا تبصرہ عمار مسعود والا لے...
  4. س

    پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 1

    میری جان اظفر آپ کی تنبیہ اچھی لگی لیکن ویسے میں پن جا بی ہوں والا جملہ نہیں چچا۔اگر آپ کہتے میں بھی ایک انسان ہوں جیسے آپ سب محفل والے ہو!تو میں خوش ہوتا حالاں کہ ہمارے ایک بزرگ بہت ہی سچی بات کرگئے فرشتے سے بہتر ہے انسان بننا کہ اس میں تو پڑتی ہے محنت زیادہ یہ تھے شمش العلماء...
  5. س

    صریر خامہ ان کا چہچہا

    مغل صاحب یہ شاہ ۱۱۰ کون ہیں شمشاد صاحب کو بتائیں فورم والے ایک دوسرے کو نہیں جانتے ہمیں پکا یقین تھا جس کا ثبوت شمشاد صاحب نے دے دیا ہے! سید انور جاوید ہاشمی:chatterbox:
  6. س

    صریر خامہ ان کا چہچہا

    ج ا پ ا ن ی لا۔۔۔۔۔سید انور جاوید ہاشمی موٹر بائیک پر ہاشمی ایسے گھوم رہے ہیں جیسے ہائیک پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے ہائیک تھی رفتہ رفتہ لوگوں نے ہائیکو بنا ڈالا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وتا کُشی نو نامائے وا سید انور جاوید ہاشمی دیسُو
  7. س

    صریر خامہ ان کا چہچہا

    ش ا ہ 110 پر جلدی آئیے گا۔۔۔۔سیدانورجاویدہاشمی میرے کو؛ اوہ مجھے یہ کچھ نیا سا نام لگ رہا ہے شاہ جی کے پاس موٹر بائیک 110 ہے اس لیے اپنے نام کے ساتھ انہوں نے چسپاں کرلیا ہے میں ان کی آمد کا منتظر ہوں سید انور جاوید ہاشمی
  8. س

    صریر خامہ ان کا چہچہا

    کہانی کی دنیا۔۔۔۔عمار مسعود ۔۔نئی کہانی کا پکا ہو ا پھل عنقریب عزم بہزاد صاحب کا تجزیہ آپ یہاں ملاحظہ فرمائیں گے ذرا محمود مغل صاحب کی انگلی ٹھیک ہوجائے سید انور جاوید ہاشمی،19فروری2009 باقی، باقی!
  9. س

    غزل کے بعد غزل ہاشمی لکھی تم نے!

    سنا کسی نے، کسی نے نہیں قصہ اے ہاتف غیبی، میری غَیبت میں سراہتے ہو مجھے ایسے غیبت کہیں کی جاتی ہے۔ اے ہاتف غیبی!فاتح اور وارث صاحبان کی خدمت میں ناچیز کا ہدیہ تشکر و امتنان فورآ پیش کردیا جائے:cool:
  10. س

    اجی واللہ، انگلی کٹ جانے کی اطلاع کے بعد ایسے غائب ہوئے جیسے خود بھی کسی کٹ۔ے کی طرح جان چھڑا کر...

    اجی واللہ، انگلی کٹ جانے کی اطلاع کے بعد ایسے غائب ہوئے جیسے خود بھی کسی کٹ۔ے کی طرح جان چھڑا کر گلہ چھوڑنے کی جلدی میں ہوں
  11. س

    محمد احمد ہم نے تو عرض کردیا اب دیکھیں کیا آپ رد کرتے ہیں کیا تسلیم!؟ غزل کے بعد غزل ہاشمی لکھی...

    محمد احمد ہم نے تو عرض کردیا اب دیکھیں کیا آپ رد کرتے ہیں کیا تسلیم!؟ غزل کے بعد غزل ہاشمی لکھی تم نے سنا کسی نے! کسی نے نہیں سنا قصہ یہ غزل آپ آئیے تو روبرو یا دوبدو سننے کا لطف آئے گا۔۔۔۔ سیدانور جاوید ہاشمی
  12. س

    غزل کے بعد غزل ہاشمی لکھی تم نے!

    السلام و علیکم آپ لوگوں کے لیے تازہ ترین غزل میں یک جا کرتا ہوں تقسیم آپ کرتے ہیں کہ ریزہ ہوتا ہوں، دو نیم آپ کرتے ہیں مجھے تو شائبہ رہتا ہے خواب کا اس میں حقیقتوں کی جو تفہیم آپ کرتے ہیں فنا کے بعد بقا ہے ، فنا سے قبل بقا ! مگر کہاں اسے تسلیم آپ کرتے ہیں بیان آپ کا...
  13. س

    اپنی کارکردگی سے آگاہ کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔ہورہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا! دیکھیں کیا گزرے ہے...

    اپنی کارکردگی سے آگاہ کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔ہورہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا! دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک؟ سید انور جاوید ہاشمی ؟؟؟؟؟؟؟
  14. س

    شکریہ عین عین، محمد احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سے متفق ہوں مگر ایسا نہ ہو کہ آپ بھی انور شعور صاحب کی...

    شکریہ عین عین، محمد احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سے متفق ہوں مگر ایسا نہ ہو کہ آپ بھی انور شعور صاحب کی طرح مجھ سے کہیں دوست کہتا ہوں تمھیں شاعر نہیں کہتا حضور دوستی اپنی جگہ ہے شاعری اپنی کیا سید انور جاوید ہاشمی،ہاشمی
  15. س

    کرم فرمائی تو آپ نے فرمائی حضرت احمد صاحب ہم تو حوصلہ افزائی پر آپ کے ممنون ہیں کسی فورم پر عزم...

    کرم فرمائی تو آپ نے فرمائی حضرت احمد صاحب ہم تو حوصلہ افزائی پر آپ کے ممنون ہیں کسی فورم پر عزم بہزاد صاحب کا تعارف دیکھیے اور وہاں رائے دیجیے شکریہ سید انور جاوید ہاشمی،ہاشمی
  16. س

    دوستی ایسا ناطہ “ناتہ” رکھتے ہیں جو اوروں کے لیے پیار کا جذبہ وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں...

    دوستی ایسا ناطہ “ناتہ” رکھتے ہیں جو اوروں کے لیے پیار کا جذبہ وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے! عین فطری تقاضوں کے مطابق تو نہیں ہاں عین کے تقاضے پر دوستی کا ہاتھ بڑھادیا ہے جو مزاج یار میں آئے جو آئے آئے کہ ہم دل کشادہ رکھتے ہیں'''''''''''''سید انور جاوید ہاشمی
  17. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے ملائکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی!،جی؟ میں مسما ت ملائکہ قسم کھاکر کہتی ہوں کہ سید انور جاوید ہاشمی نے یہ کسی اجنبی زبان میں جواب دیا ہے گرن ؛گرن؛گرن اس کا ایک ل ف ظ بھی میری سمجھ میں نئیں آیا۔ بہر حال انھوں نے کہا ہے کہ دال رے دال۔۔۔۔تو یہ منھ اور مسور کی دال بہت مہنگی ہے پھر بھی ہم...
  18. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    مغل صاحب کی انگلی کا کیا حال ہے؟ رابطہ مفقود ہے ہمارا نعتیہ مشاعرہ،مسالمہ بھی رہ گیا پیدل نہ جاسکے
  19. س

    آپ نے ہماری آمد پر خوشی کا اظہار کیا اور یہ فرمایا کہ سُ س ت۔ ی کے باعث جلدی جواب نہیں دے سکتے...

    آپ نے ہماری آمد پر خوشی کا اظہار کیا اور یہ فرمایا کہ سُ س ت۔ ی کے باعث جلدی جواب نہیں دے سکتے پروردگار آپ کی اس سُستی کو مزید سَستی یعنی ارزاں کرے ۔۔۔۔۔۔نیا کلام آپ بھی تو پیش فرمائیے ناں یہاں پر! سیدانورجاویدہاشمی
  20. س

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    عاصم صاحب کے ایک اور ساتھی شاعر کی ایک چھوٹی سی نظم اور ایک غزل ہاں میں رہو پر بھی آپ کی نظر پڑسکتی ہے ،ناں!:cool2:
Top