نتائج تلاش

  1. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    آپ میرے فلیٹ پر تشریف لائیے فون (حذف شدہ از موڈریٹر) ہر بتاکے اتوار کو صبح تشریف لائیے یا فون پر اپنا پتا بتائیے گا رابطہ فی الفور کرلوں گا۔۔۔۔ملنا آسان ہے بچھڑنا اس سے زیادہ۔۔۔۔۔۔۔!
  2. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    ''''''''لوگ ٹھہرے نہیں حادثہ دیکھ کر! جان عزیز ویری سواری”انگلش والا‘‘ آپ کی یہ ہنجار سواری کہاں جا ٹکرائی کہ آپ انگلی تڑواکر بیٹھ کر گئے افسوس ہوا یہ جان کر پروردگار آپ کو جلدی اچھا کردے آمین میں گھر آئوں دیکھنے یا آپ کسی طرح عزم کے ہاں آئیں گے!؟
  3. س

    صریر خامہ ان کا چہچہا

    حل میم ”مغل‘ مزید۔۔۔۔۔۔۔تلاش کرلیا جائے گا!؟ :rollingonthefloor: جان عزیز جان جہاں جان دل براں دنیا کم از جہنم گم گشتگاں نہیں فائوسٹ اور گوئٹے اس کی تلاش میں اک عمر اپنے آپ کو سرگرداں تھے رکھے اعمال نیک ہوں تو یہ دنیا بہشت ہے ورنہ تو ہل مزید ہی ہر جا سنائی دے سب ایک ساتھ...
  4. س

    محمد احمد صاحب!پھر بھی خوش رہئے مرے بھائی سجا کر محفل میں بھی آئوں گا کسی دن مر ا رتبہ بدلا...

    محمد احمد صاحب!پھر بھی خوش رہئے مرے بھائی سجا کر محفل میں بھی آئوں گا کسی دن مر ا رتبہ بدلا آپ کی محبت کہ آپ اپنی سُستی کے باوجود میری تحریروں کے لیے یہاں تشریف لائے شکریے کے ساتھ دعا کہ پروردگار آپ کی اس سُ س ت ی کو مزید سَستی کردے کہ ارزانی کے ساتھ اردو محفل والے آپ کے رابطے میں رہیں گے ہاں...
  5. س

    شمساد صاحب میں نے عرض کیا کہ پرانی ڈائری میں یہ اشعار بصورت گفتگو 50 سے زائد صفحات پر ہیں مغل...

    شمساد صاحب میں نے عرض کیا کہ پرانی ڈائری میں یہ اشعار بصورت گفتگو 50 سے زائد صفحات پر ہیں مغل صاحب سے ملاقات ہوگی تو طے کرلیں گے کیا کرنا ہے انشاء اللہ آپ کی خواہش کی تکمیل کی ہر ممکن کوشش کریں گے سید انور جاوید ہاشمی
  6. س

    صریر خامہ ان کا چہچہا

    سید انور جاوید ہاشمی نے 1980 میں غزل لکھی تو فاتح کی ترجمانی اس طرح کی : تڑپ کے رہ گئیں موجیں میں جب پلٹ آیا میں تشنہ کام نہ تھا تشنگی تو آب میں تھی سرور سلطانی مجلس ترقی ادب نے 1960 میں چھاپی تھی سات روپے پچیس پیسے قیمت تھی 300 صفحات کی کتاب اب بھی دستیاب ہوگی 300 روپے قیمت...
  7. س

    صریر خامہ ان کا چہچہا

    ''''اہل قلم، کہ صریر خامہ ان کا چہچہا بلبل گلزار بلاغت کا ہے اور زبان کلک مشک بار منقار طوطی فصاحت کی ہے۔۔۔بہر تحریر قلم ہاتھ سے آشنا ہوا اور سطر ہائے مسلسل سے دام عنبر فام صفحہء کاغذ پر کھینچا،بین السطور سے چشمہء آب بقا لہرایا، جب بحر ظلمات مداد میں قلم نے غواصی کی،دریا سے دُرَ نکال کے دکھایا...
  8. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    ٹھیک ہے آج آپ سے ملاقات ہوگی ۔ عاصم بھائی کے ہاں بھی جانا ہے ۔ میں قریب آکر فون کردوں‌گا۔ گھر کے نمبر پر __________________ غلط ہے کہ میں اپنا وعدہ پورا نہیں کرتا جھوٹ کے پائوں ہوتےتو خود چل کے آتا، بھیجا نہ جاتا، بھیجہ نہ کھاتا، ہا ہا ہا ہہہہہئ
  9. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    نواءے درد پہ آتا ہے رنگ صدیوں میں ابھی مرے سخنَ نیم رس میں کچھ بھی نہیں عرفان صدیقی اس شاعر کی غزلیات مغل صاحب عنقریب آپ تک پہنچائیں گے انشاء اللہ
  10. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    سات سماوات مل کر بھی بجلی کو جانے سے نہیں روکتے کمپوزنگ کیا کریں ادھر کمپیوٹر اپ ڈیٹ ہوا لاگ ان ہوئے اور اُدھر محترمہ بغیر بتائے رخصت ب ج ل ی بہت جاتی ہے لو یہ گئی؟ ضرور بھیجوں گا ذرا سی مہلت؟ ان پیج سے پہلے آٹو میٹک لاگ ان سے نمٹنا پڑرہا ہے۔ :frustrated:
  11. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    ہم اپنے رفتگاں کو یاد رکھنا چاہتے ہیں ش ک ری ہ شاید کچھ روز یہ ہو؟ 1998 کی ڈائری میں غزلوں،نظموں،مرثیے،سلام کے ساتھ کچھ یادداشتوں میں سے ایک اہم 10فروری1998 کو جمال احسانی کے انتقال اور 12فروری کو شاہد حمید کےساتھ بلیز گارڈن گلستان جوہر مرحوم کے سوئم میں شرکت،عبیداللہ مرحوم کا فقرہ نصیر...
  12. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    اسے ملائکہ نہ پڑھیں؟ :chatterbox: ہمارے نام جو پیغام تھا وہ کھا بیٹھے خبر لگائی نہیں سرخیاں جما بیٹھے مغل صاحب بات کا جز نہیں جزیہ کا جز ہے یہ دونوں کو ملا کر آپ جتنا اداکرسکیں مجھے منظور بلکہ قبول،قبول،قبولآ ۔۔۔۔آپ کے نام جواب ملائکہ ہرگز نہ پڑھیں اس سے بھوتوں کا بہلا ہوئے گا ناں اب تو...
  13. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    پھر بھی خوش رہئے مرے بھائی سجاکر محفل 1998 کی ڈائری مل گئی ہے اس میں غزل کا شعر دیکھیں پھر بھی خوش رہئیے مرے بھائی سجاکر محفل میں بھی آجائوں گا جس دن مرا رتبہ بدلا اگلا شعر ہے جس قدر غورکیا یاد نہیں آیا ،کل رات بدلی، پس منظر کہ تماشا بدلا بار بار خیال اپنی ایجاد پر گیا کہ گیارہ برس بعد...
  14. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    دل قابو میں کس کے رہا ہے! بی بی ملائکہ آپ کا یہ کرم،نوازش کہ ہماری شاعری پڑھ کر آپ نے پسندیدگی کا اظہار کیا ۔۔۔۔آپ نے جو شعر پیش کیا تو عرض ہے کہ آپ سے کس نے کہا کہ ہمارے پاس پرائے دل ہیں ہاں پرائے دلوں کی خوشیوں اور دکھوں کی آماج گاہ تو ہمارا دل ہوسکتا ہے کہ درد دل کے واسطے قدرت نے پیدا...
  15. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    جناب من بہت نوازش کہ آپ کی چاہت اور کلام یا شکوے نے نہ صرف ہمیں یہاں پہنچایا بلکہ ہماری عہد رفتہ کی ایک تصویر سے آپ مشرف بہ بصیرت بھی ہوسکے ایسی مہربانیاں مغل صاحب کے تعاون سے مختلف فورمز پر ہمارے ساتھ ہوتی رہی ہیں کوشش ہے کہ یک در گیر و محکم گیر کے مصداق یہاں ایسی پذیرائی و حوصلہ افزائی ہو کہ...
  16. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    جواب دیکھیے میری جان م-م-مغل صاحب، باباجی“ہاشمی صاحب”کیا عاصم صاحب کے سامنے تو بڑے بڑوں کو ہاتھ باندھے گردن جھکائے دیکھنے کے ہم گواہ رہے ہیں مگر یہاں غلبہ سردی کا ہے آپ کھلی چھت پر مشاعرہ کرواکے نظامت کا فریضہ سونپتے وقت وہ والی اجرک ہی پہنادیا کریں جو ہماری کلاسیکی غزل میں ہے ریت پہ ننگے...
  17. س

    نظم ایک چھوٹی سی۔۔۔سیدانورجاوید ہاشمی

    سرکار والا تبار آپ کی ذات پاک ہے صلی اللہ علیہ وسلم آئندہ اس محفل یا کسی بھی فورم پر مجھ حقیر فقیر کے لیے سرکار کا لفظ برائے مخاطبت نہ درج کیا جائے تمام عمر احسان مند رہوں گا میں سرکار والا تبار صرف پیغمبر آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک کو مانتا ہوں اور تمام بزرگان دین کو واجب...
  18. س

    نظم ایک چھوٹی سی۔۔۔سیدانورجاوید ہاشمی

    نظم ایک چھوٹی سی پسند آئی علی حیدر۔۔۔۔۔۔۔ کشف المحجوب کا مطالعہ اور اقتباس ظاہر کرتا ہے کہ آپ الف سے آگے جانے کی خود میں استطاعت نہیں پاتے سو نون کے دامن میں پناہ لینے میں ہی عافیت محسوس کرتے ہیں پاک ذات، خالق، مخلوق اعلا اور طیبین و طاہرین سے عقیدت و محبت کا اظہار کرنے والے اسم بامسمٰی...
  19. س

    نظم ایک چھوٹی سی۔۔۔سیدانورجاوید ہاشمی

    [size="7] ا س ٹ ے چ و۔۔۔۔۔۔۔۔۔بت نما جس طرح شہر کے میوزیم میں کوئی اسٹیچو اپنے ماضی کی روایات کی غمازی کرے میں بھی ہوٹل کی کسی میز پر اک کونے میں اپنے ہونٹوں میں دبائے ہوئے فلٹر سگریٹ جانے کس سوچ میں اسٹیچو بنا بیٹھا ہوں میری آنکھیں جو چکتی تھیں ستاروں کی طرح اب ان آ...
Top