نتائج تلاش

  1. س

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    ہم سے بیگم نے فقط اسکول ہی کی بات کی یہ نہ بتلایا کہاں رکھی ہے روٹی ر ا ت کی روٹی آئے گی، بھرتہ آئے گا بینگن کا، سلاد ہوگا، قہوہ پسند فرمائیں گے آرڈر سر یہ مینو دیکھ لیجیے جب تک ہم کسی کا کان کھاتے ہیں۔سیدانورجاویدہاشمی:notlistening:
  2. س

    سخن ور ، محمد حارث صاحبان کا شکریہ سید انورجاوید ہاشمی کراچی،پاکستان

    سخن ور ، محمد حارث صاحبان کا شکریہ سید انورجاوید ہاشمی کراچی،پاکستان
  3. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    ہمارا آنا یہاں اور غزل کا بیاں دیکھیئے السلام و علیکم یاران محفل عطا کردیئے شعر دو چار کرکے ہمیں رت جگوں نے گرفتار کرکے کبھی تھی محبت کی دیوار کرکے نہ رہنے دیا اس کو مسمار کرکے بہت سے گئے سو واں جائیں گے ہم بھی ا د ا زندگی کا یہ کردار کر کے بہت سوں نے بارگراں ہم کو...
  4. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    جارحیت شگفتگی کے ساتھ بات کتنی عجیب لگتی ہے شاعری آپ نے پڑھی میری یہ غزل خوش نصیب لگتی ہے میں ہوں ممنون ،شکریہ واجب قرض پھر بھی مگر رہا واجب ایک تازہ غزل سنائوں گا اب کے محفل میں گر میں آئوں گا سیدانورجاویدہاشمی۔۔۔۔۹فروری سن دو ہزار نو '''یاد آیا ۱۹دن بعد میری سالگرہ ہے ۲۸فروری کو جسے...
  5. س

    آپ ہماری یہ غزل پڑھ کر اپنی راءے دیں تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو سیدانورجاوید ہاشمی

    آپ ہماری یہ غزل پڑھ کر اپنی راءے دیں تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو سیدانورجاوید ہاشمی
  6. س

    فرید جاوید کے شعری مجموعے کا نام ہے سلسلہ تکلم کا۔۔۔۔اس میں ایک شعر ہے ؎ گفتگو کسی سے ہو...

    فرید جاوید کے شعری مجموعے کا نام ہے سلسلہ تکلم کا۔۔۔۔اس میں ایک شعر ہے ؎ گفتگو کسی سے ہو تیرا ہی دھیان رہتا ہے ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے سلسلہ تکلم کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ مجموعہ کہیں سے مل سکتا ہے سیدانورجاوید ہاشمی
  7. س

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    مغل صاحب شکریہ! اتنی اچھی غزل پیش کرنے یا کروانے کا لیاقت علی عاصم صاحب کے تینوں شعری مجموعے ہم نے پڑھے نشیب شہر تو پہلی اشاعت بازار سے تقریباً غائب ہی ہوگیا ہے آنگن میں سمندر اور رقص وصال ویل کم بک پورٹ پر معلوم کریں دستیاب ہیں تو مجھے ایک ایک کاپی اور لادیں میں تو چل کر اردو بازار جانے کے قابل...
  8. س

    ایم این اے کا بک شیلف

    میرا کتب خانہ نئے پرانے اہل قلم کی تصانیف سے پُر ہے اس ذیل میں‌ تازہ موصولہ کتب میں کہانی کار،ناول نگار سہ ماہی افسانہ کے مدیر قیصر سلیم کی دو کتابیں بغداد بے رحم نہیں ہے یاسمینا کھادرا کے ناول دی سائرن ز آف بغداد کا ترجمہ اور مختلف کتب سے اخز و استفادہ شدہ مواد پر مبنی حاصل مطالعہ بھی شامل...
  9. س

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    انکل کا بھوت آگیا شاید ہمارے بھتیجوں بھتیجیوں کو علم نہیں انکل کے لیے زیادہ کہ تھوڑے ہوئے ایک سب کدال اور ہتھوڑے ہوئے ایک سب مغل ہوں کہ شمشاد ڈرتے نہیں کہیں گے ہٹو ڑے ہوئے ایک سب زینو کو جلدی بھیجو جوئیں نکلوانا ہیں انٹی کے سر سے اور ہاں انکل کو بہت بھوک لگ رہی ہے کبھی سے کچھ بھی...
  10. س

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    جواب دیکھیے ہرگز نہیں عرض کیا فاتح الدین بشیر صاحب سے کہ کہیں نہ کی ہ کو متروک کرکے وصل بھی کیا جاتا ہے جیسے غالب درد منت کش دوا نہوا اور غالب ہی کی طرح ذوق کے ہاں نہوا پر نہوا میر کا انداز نصیب دونوں طرح درج ہے نہ ہوا بھی اگر سیکھنا ہے تو مطالعے میں منہمک ہونا پڑے گا ایک دن...
  11. س

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    اب کے بار مل۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیر صاحب نے اپنے تین شعر سناکے ہمیں کیا ہماری طبع کو رواں کردیا ان کا شکریہ! اب کے بار مل کے جو سال نو منائیں گے ہم نے سوچا ہے روٹھے یار کو منائیں گے زندگی کی راہوں میں ملتے ہیں بچھڑتے ہیں جو ملا سر راہے تم کہو منائیں گے اک غزل ہو ایسی بھی آج...
  12. س

    سید انورجاوید ہاشمی اردو کی دیگر فورم پر سرگرم سخن ہیں یہاں محمود مغل صاحب کی کوششوں سے وارد...

    سید انورجاوید ہاشمی اردو کی دیگر فورم پر سرگرم سخن ہیں یہاں محمود مغل صاحب کی کوششوں سے وارد ہوکے اپنے خیالات کی ترسیل اور کلام پیش کریں گے آپ ان کے بارے میں کیا کہہ سکتے/سکتی ہیں
  13. س

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    م م مغل بھائ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہوئے کیوں نہ غرق دریا ہے نہ کمپوز نہ ہوا تصحیح کرلیں شکریہ سید انور جاوید ہاشمی
  14. س

    اب کی بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے ۔ فاتح الدین بشیر

    اب کے بار سال نو دراصل یہاں اعتراض نہ پر نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ مصرعے میں نہ نبھائیں گے نن بھائیں گے کی آواز نکلتی ہے اگر یہ نہ تو آئیں گے یا نہ سجائیں گے قسم کا مصرع ہوتا تو معترض کچھ نہ کہتے اعتراض قطعی درست نہیں ہے نہ جنوں رہا نہ پری رہی۔۔۔۔۔۔۔۔نہ کہیں جنازہ...
  15. س

    کتوں‌کی آوازوں میں‌ سالِ نو کی آہٹ جاگتی ہے ----------- سیّد انور جاوید ہاشمی

    مجھے معلوم ہے نیویارک، لندن ، ماسکو، پیرس کی اور میونخ یا اٹلی کی گلیوں میں بہت ہنگامہ آرائی ہوئی ہوگی شراب و ناب چھلکانے کو انسانوں کے کتنے ہی گروہوں نے زمانے کی طنابیں کھینچ لی ہونگی وہاں پر لوگ اپنے سارے جذبے ، دھڑ کنیں‌دل کی اٹھائے اپنے ہاتھوں میں سڑک پر رقص کرنے آگئے ہوں گے کراچی...
  16. س

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    غزل تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو خلوتی ہوکے کیوں گماں میں رہو ہم سے تو اک جہاں نہ دیکھا گیا لوگ کہتے ہیں دوجہاں میں رہو جانے کس نے ہوا سے کہہ ڈالا کشتیاں چھوڑو بادباں میں رہو دور تک رہ گزر ہے بے سایہ دیر تک دھوپ سائباں میں رہو سب مقدر کے کھیل لگتے ہیں رنج جھیلو کہ رائگاں...
  17. س

    سید انور جاوید ہاشمی کی ایک غزل

    تمام حاضرین و ناظرین جنہوں نے میم میم مغل کی وساطت سے اردو ویب پر ہماری غزل پڑھی اسے قابل اعتنا گردانا ان کا شکریہ اور مزید کلام کی فرمائش پر عرض ہے کہ یہاں کلام تو ہے مگر ہم کلام کس سے ہوا جائے ۔خیر ہم بھی منھ میں زبان رکھتے ہیں ہاتھ میں قلم دان اور شعر کا امکان بھی برسر مکان و میدان رکھتے ہیں...
  18. س

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    جناب محمد وارث صاحب ،خیرمقدمی کلمات کے لیے ممنون و متشکر ہوں خداکرے کہ آپ خیریت سے ہوں اور آپ کی نیک تمنائیں ،آرزوئیں،خواہشیں پوری ہوں میری تمام نیک خواہشات آپ کے اور اردو محفل کے اراکین و منتظمین کے لیے ہیں سید انور جاوید ہاشمی،اردو لغت بورڈ گلشن اقبال بلاک 5 کراچی 75300
  19. س

    ایک مختصر تازہ نظم

    [آپ کی بصارتوں کی نظر ایک نظم رفوگر میں اگر ہوتا رفوکرتا میں پیراہن گلابوں کے (خیالوں میں) جنھیںسفاک ہاتھوں نے اتارا شاخ سے پھر بے لبادہ کردیا اُن کو( کہ خوشبو کھوچکی رنگت اُڑی)/مچھیرا ہوتا تو گہرے سمندر سے سنہرے جال لے کر میں پکڑتا مچھلیاں تنہا یہ کار عشق گو ہوتا نہیں آساں اگر ہوتا میں...
Top