شکرگزاری کے کلمات
السلام و علیکم ،شب بخیر!
شکریہ جناب راجا اور دیگر احباب محفل، میں بعض ناگزیر وجوہات کی بناپر حاضر نہ ہوسکا کوشش کروں گا کہ وقت نکال کر حاضری لگاتا رہوں۔میرا تعلق اردو لُغت بورڈ کراچی سے ہے جہاں میں مسودہ سے برومائٹ کی پروف خوانی،کتابوں اور جرائد سے آرٹیکل کی تلاش اور انھیں...
مجھے اس فورم میں شامل ہوکے گوناگوں خوشی محسوس ہورہی ہے۔1969 میں ہمدرد نونہال میں چاندپر پہلا قدم میری پہلی شاعرانہ تخلیق شائع ہوئی :
نہیں آثار کچھ بھی زندگی کے
زمیں والو یہاں میں ہوں اکیلا
سیاہی چارسُو پھیلی ہوئی ہے
چنبیلی ہے نہ جوہی ہے نہ بیلا
اس کے بعد اعلان،انکشاف،کشش،جنگ ،نشاط نامی...