تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان
کون کون رویا
ربیع م
Post #74
جولائی 9، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو دس سال اور مریم نواز کو سات سال قید کی سزا کا فیصلہ
عوام کو بھی تو خوش کرنا ہے
ربیع م
Post #47
جولائی 9، 2018
فورم:
سیاست
تھائی لینڈ کے 12بچے یقینا غزہ میں بارہ سال سے محصور دو ملین انسانوں سے زیادہ قیمتی ہیں.
تھائی لینڈ کے 12بچے یقینا غزہ میں بارہ سال سے محصور دو ملین انسانوں سے زیادہ قیمتی ہیں.
ربیع م
کیفیت نامہ
جولائی 8، 2018
سیاسی چٹکلے اور لطائف
وہ پوچھنا تھا مودی کے یار کی حکومت تو ختم ہو گئی کلبھوشن کو پھانسی کب دی جا رہی ہے؟
ربیع م
Post #3,962
جولائی 8، 2018
فورم:
لطائف
اردو اور پشتو میں مذکر مؤنث کا دلچسپ موازنہ
عربی میں بھی چند ایک الفاظ ہی مونث سماعی کے تحت آتے ہیں ورنہ تذکیر و تانیث کے قوانین موجود ہیں.
ربیع م
Post #7
جولائی 8، 2018
فورم:
ادبیات و لسانیات
عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!
ایک آپشن "کسی کو بھی نہیں" کا ہونا چاہیے
ربیع م
Post #3
جولائی 8، 2018
فورم:
سیاست
سیاسی منظر نامہ
کل جوہوا اس سے نوازشریف کو بچانا چاہتا تھا ، چوہدری نثار بڑا معنی خیز بیان ہے.
ربیع م
Post #286
جولائی 8، 2018
فورم:
سیاست
تیرہویں سالگرہ
گنتی کا کھیل
بنو عدنان کے جد امجد آپ ہی ہیں؟ :eek:
ربیع م
Post #431
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
ایک عربی گروپ سے نقل کیا ہے ظاہر ہے اصل قول تو عربی میں نہیں ہو گا یہ بھی یقینی نہیں کہ انھیں کا...
ایک عربی گروپ سے نقل کیا ہے ظاہر ہے اصل قول تو عربی میں نہیں ہو گا یہ بھی یقینی نہیں کہ انھیں کا قول ہے، بہرحال پسند آنے پر نقل کیا
ربیع م
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 7، 2018
اپنی مرضی کا وزیراعظم بنائیں
شکریہ عبدالقدیر بھائی آج یہ سروے دیکھ کر پہلی بار یقین ہوا کہ زندہ ہے بھٹو زندہ ہے...
ربیع م
Post #23
جولائی 7، 2018
فورم:
سیاست
اپنی مرضی کا وزیراعظم بنائیں
شاواشے
ربیع م
Post #11
جولائی 7، 2018
فورم:
سیاست
اپنی مرضی کا وزیراعظم بنائیں
شاید کالعدم تنظیموں کے نام بدل کر دوبارہ کام کرنے کی طرح نااہل افراد بھی نام بدل کر میدان میں آ رہے ہوں.
ربیع م
Post #10
جولائی 7، 2018
فورم:
سیاست
تیرہویں سالگرہ
گنتی کا کھیل
ساتھ ساتھ ترجمہ کرتے جائیں اور ایک سے شروع
ربیع م
Post #251
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
اپنی مرضی کا وزیراعظم بنائیں
پیپلز پارٹی تین ووٹ لیکر پہلے نمبر پر اور لبیک ایک ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر سخت مقابلہ جاری
ربیع م
Post #5
جولائی 7، 2018
فورم:
سیاست
تیرہویں سالگرہ
گنتی کا کھیل
بس دیکھ لیجیے اس اسپیمنگ نامی انگریجی سازش نے ہمارے بہت سے دلاوروں کو فاتح بننے سے روک رکھا ہے.
ربیع م
Post #246
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
محفلین کے انٹرویو
جی بالکل جدید تحقیق کے مطابق یہ کینسر کا باعث ہو سکتا ہے.
ربیع م
Post #717
جولائی 7، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
محفلین کے انٹرویو
یہ خان صاحب کے مراسلے کی وضاحت کی تھی کہ انھوں نے چالیس ہزار پاکستانی روپوں میں بچھیا فروخت کی تھی کہیں ہندوستانی محفلین ہندوستانی روپے سوچ کر توقع سے کہیں زیادہ ہی مہنگا نہ سمجھ لیں
ربیع م
Post #716
جولائی 7، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
اپنی مرضی کا وزیراعظم بنائیں
کمال ترین یہ کہ فی الحال محفل کی ووٹنگ میں پیپلز پارٹی ایک ووٹ لے کر سب سے آگے ہے. کون ہے یہاں پارٹی کا عاشق... زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
ربیع م
Post #3
جولائی 7، 2018
فورم:
سیاست
تیرہویں سالگرہ
گنتی کا کھیل
نا بھئی... پھر شروع سے
ربیع م
Post #240
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
گنتی کا کھیل
صبح تین بجے تک اس لڑی کو اللہ حافظ
ربیع م
Post #227
جولائی 7، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top