نتائج تلاش

  1. س

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    ماشاءاللہ کافی رونق دیھنے کو ملتی ہے یہاں ممبرز کی گڈ۔ چلیں آہستہ آہستہ ہماری بھی باتیں شروع ہو ہی جائیں گی آپ سب کے ساتھ ان شاءاللہ
  2. س

    تعارف السلام علیکم فرینڈز

    شکریہ بھائی
  3. س

    تُم تو سب بھول گئے

    تُم تو سب بھول گئے کچھ تُم سےمحبت ایسی تھی ہم باتیں‌کرنا بھول گئے ہم نے تو کہا تھا کہ لوٹ آنا پر تُم تو آنا بھول گئے ہوئی رات فلک پر تارے تھے ہم دیا جلانا بھول گئے میں‌ساحل پر بیٹھا ہی رہا تم کشتی لانا بھول گئے اب کیسا گلہ میں‌تم سے کروں جب نصیب ہی مجھ...
  4. س

    تعارف السلام علیکم فرینڈز

    ان شاءاللہ اُمید بھی یہی رکھتا ہوں۔ ہنسنے ہنسانے کی عادت ہے۔ کسی کو ہرٹ کرنا مجھے بلکل پسند نہیں۔ میں ہمیشہ اچھے گزرے وقت کی اور اچھے لوگوں کو کبھی نہیں بھولتا۔
  5. س

    تعارف السلام علیکم

    فیاض صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
  6. س

    ایک ہندو کی سوچ کیا ہے آج کے مسلمان کو دیکھ کر؟

    ایک ہندو کی سوچ کیا ہے آج کے مسلمان کو دیکھ کر؟ میں‌مندر جاتا ہوں‌ تو مزار جاتا ہے میں‌پرساد کھاتا ہوں‌ تو لنگر اور نیاز کھاتا ہے میں‌ناریل چڑھاتا ہوں‌تو چادر چڑھاتا ہے میں‌آشرواد لیتا ہوں تو مُراد لیتا ہے میں‌پتھر کے بُت کو سجدہ کرتا ہوں تو پتھر کی قبر کو سجدہ کرتا...
  7. س

    دلہن کا سفر میکے سے سسرال تک

    بھائی کچھ باتیں مذاق سے بھی نہیں کہنی چاہیے۔ شادی نہ کرنے کی کوئی وجہ ؟ خرچے سے ڈر رہے ہیں یا ذمے داری سے ؟ عورت فضول خرچی تبھی کرتی ہے جب مرد اُسے اس کی عادت ڈلواتا ہے۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ ذمے داری نہ اُٹھا سکتےہوں۔ شادی نہ کرنے کا نُقصانات کتنے ہیں یہ شاید آپ جانتے ہیں مگر انجان بن رہے ہیں...
  8. س

    مرد بیچارہ

    مرد اور عورت میں آج کل فرق رہ کہاں گیا ہے۔ کسی کو ایک کو ٹھیک کہنا اور دوسرے کو غلط کہنا یہ بھی ٹھیک نہیں ہے تالی کبھی بھی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ہے۔
  9. س

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ہم تو آج پہلی بار آنلائن آئیں جب غیر حاضری ہوئی تو رپورٹ کر دیں گے
  10. س

    گپ شپ کارنر 2

    السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
  11. س

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    آج بہت گرمی ہے
  12. س

    اردو محفل کا سکول (5)

    بھائی حوالہ ضرور دیں پلیز
  13. س

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اللہ کا شکر ہے کہ مزاج ٹھیک ٹھاک ہیں
  14. س

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    ہم کس کی تعیف کریں ابھی کسی سے بات چیت شروع ہی کہاں ہوئی ہے اس لیے معذرت کسی کی تعریف نہیں کر سکتا میں
  15. س

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اللہ کا شکر ہے کہ ہر دن کی طرح آج کا دن بھی اچھا گزر رہا ہے
  16. س

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    یہاں مس کرنے سے زیادہ گپ شپ زیادہ ہوتی ہے گریٹ۔ مزہ تب ہے تھریڈ کے عنوان کے لحاظ سے ہی سب باتیں کی جائیں۔ میں کسی کو مس نہیں کر رہا ابھی تو
  17. س

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    ابھی تو باہر جانا نہیں ہوا اگر گیا تو ضرور بتائوں گا ان شاءاللہ
  18. س

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    جھوٹ سننے پر
  19. س

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    دستر خواں بچھانا ضروری ہے کیا ؟
  20. س

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    ہم بھی حاضر ہیں
Top