فخر شاید تمہیں شرم بھی نہیں آتی ہے ایسے موقع پر ایسے الفاظ منتخب کرتے ہوئے۔ کاش تم اپنے تخیل میں بھی یہ منظر لاسکتے کہ کوئی تمہارے اپنوں کو مار رہا ہے کوئی تمہارے اپنوں کو پورے دن تک یرغمال بنائے بیٹھا ہے اور تم جب اس پر قابو پا لیتے ہو تو جن کو تم نے بچا لیا ہے ان کے بچنے کی خوشی اور جو مر گئے...