ملک کی جڑیں کھودنے والی، ملک توڑنے کی کوشش کرنے والی جماعت کی سلور جوبلی مبارک ہو۔
ان کو بھی مبارک ہو جو اس ایک شخصی جماعت کے زیرِ حصار آ چکے ہیں اور انہیںبھی مبارک ہو جو ذاتی مفادات کی بنا پر اس کے ایجنڈے کو فروغ دینے میں پیش پیش ہیں۔ اور انہیں بھی مبارک ہو جو یہ سب جانتے بوجھتے ہوئے بھی...