نتائج تلاش

  1. قاضی واجد الدائم

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    جی بالکل بدلی: چھایا ہوا ہلکا ابر- بادل کا چھوٹا ٹکڑا- (محاورہ: بدلی کی چھاؤں) مطلب ناپائیدار چیز ---نسیم اللغات ---
  2. قاضی واجد الدائم

    کوئی جستجو میں ہے لعل کی ، کسی کو گہر کی تلاش ہے (غزل)

    کوئی جستجو میں ہے لعل کی ، کسی کو گہر کی تلاش ہے ہؤا مس جو یار کے پاؤں سے مجھے اس حجر کی تلاش ہے نہ طبیب کی ، نہ مسیح کی ، نہ ضرورت آبِ حیات کی جو اُٹھے، تو جی اُٹھے جاں بلب مجھے اس نظر کی تلاش ہے نہ جہاں میں چاہے کوئی اسے، پہ خدا کی رحمتِ خاص کو اسی زار ، خاک بسر ، شکستہ و در بدر کی تلاش ہے جو...
  3. قاضی واجد الدائم

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    کنیز فارسی کا لفظ ہے۔ اور یہ بذات خود مونث ہے۔ کنیزہ اسکی مونث نہیں ہے۔ دراصل کنیزہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اصلاً یہ کَنْز ہے جسکا مطلب خزانہ ہے۔ جیسے ” کنزالایمان “۔ کنز کی تصغیر کُنَیْزَۃ ہے۔ جسکا مطلب ہے ”چھوٹا سا خزانہ“ جیسے اردو میں ”بادل “کے ٹکڑے کو”بدلی“ کہا جاتا ہے۔
  4. قاضی واجد الدائم

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    زوج کی جمع ازواج هے اور زوجه کی زوجات
  5. قاضی واجد الدائم

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    زوج کی جمع ازواج هے. زوجات غلط هے. رضی الله عنهن جمع الجمع نهیں هے. مذکر کی جمع عنھم اور مونث کی جمع عنھن هے.
  6. قاضی واجد الدائم

    ازواج مطہرات (قطعہ)

    وه کون سی زوجه مطهره هیں. جن کا نکاح خود الله پاک نے پڑهایا هے
  7. قاضی واجد الدائم

    انسانی خون (معلوماتِ عامہ)

    اگر خون میں سرخ ذرات ذیاده هوں تو؟
  8. قاضی واجد الدائم

    جارجیا

    بہت خوب، کسی زمانے میں مجھے بھی شوق تھا ، نیچرل فوٹو گرافی کا
  9. قاضی واجد الدائم

    آؤ قافیے بنائیں

    مِٹ، پِٹ
  10. قاضی واجد الدائم

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    شائد کسی دیوار پر لکھائی کی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. قاضی واجد الدائم

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    بڑی پختہ تحریر ہے جناب کی -- ماشاء اللہ
  12. قاضی واجد الدائم

    انگریزی میں خوش خطی کی ابتداء

    ہمارے کچھ جاننے والے خطاطی کے شعبے سے متعلق ہیں، جن میں ایک الہٰی بخش مطیعؔ بھی ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ بال پوائنٹ سے لکھائی خراب ہوتی ہے۔ کیوں کہ وہ بہت رواں ہو جاتا ہے۔ اسکی گرفت رکھنی مشکل ہوتی ہیں۔ اس لئے ممکنہ طور پر کوشش کریں کہ نِب والا پن استعمال کریں۔
  13. قاضی واجد الدائم

    کورل کا جدید ورژن انسٹال کرنے میں مشکل! مدد کی درخواست

    ایک ترکیب ہے، اگر چہ ٹائم آپ کا کافی لگ جائے گا۔ ونڈو انسٹال کرنے کے بعد، کورل انسٹال کریں۔ اسکے کے بعد کوئی ایک سافٹ ویئر انسٹال کریں۔ اسکے بعد کورل رَن کر کے دیکھیں۔ پھر دوسرا سافٹ ویئر انسٹال کریں، پھر کورل رن کریں۔ شائد اس طرٰح کام بن جائے۔
  14. قاضی واجد الدائم

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    بہت اعلیٰ عارف بھائی، بہت پیارا سٹیپ لیا آپ نے
  15. قاضی واجد الدائم

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    اور میں آپ کے ساتھ متفق میرے ماموں یو اے ای میں نو مسلم کو اسلام سکھاتے تھے تو وہاں ایک عرب نے خالصتاً غرور و تکبر سے کہا "نخن عرب بالدم" ہم خونی (نسلی) عرب ہیں۔ تو وہاں کے ایک عالم نے کہا "بری بات کی ہے تم نے، یہ یہودی مذہب کا شیوہ ہے۔" یہاں تک کہ میں خود ابو ظہبی کے ایک قبرستان میں گیا تو...
  16. قاضی واجد الدائم

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا تھا کہ ایک اناڑی ڈرائیور اگر مرسڈیز کو کسی دیوار کے ساتھ مار دے تو سمجھدار لوگ ڈرائیور کو برا بھلا کہیں گے، نہ کہ کار کو
  17. قاضی واجد الدائم

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    سلام مسنون -------- معذرت: ہمارے علاقہ میں آجکل بجلی کی تاریں ڈالی جا رہی ہیں۔ جسکی وجہ سے تقریباً 3،4 ہفتوں سے صبح آٹھ سے شام 4 تک بجلی بند رہتی ہے۔ ایک کتاب کو از سر نو پرنٹنگ کے لئے سیٹ کرنے میں مصروف ہوں اور اپنی ایک ویب سائٹ پر بھی کام ہے۔ ٹائم بہت کم ملتا ہے صبح اٹھیں تو دماغ ”صُم بُکْم“...
  18. قاضی واجد الدائم

    ان پیج 3.5

    ایک بات کا خیال رہے کہ حاشیہ لگاتے وقت مضموں کی ہیڈنگز وغیرہ بھی آگے آگے چلتی رہتی ہیں باب کو جفت صفحہ پر ختم کرنے اور پروف ریڈنگ کے بعد حاشیے ڈالنے کے بعد کیا تمام ابواب کے صفحات آگے پیچھے نہیں ہو جائیں گے۔ خاص طور پر جب حاشیئے میں لکھا ہو "تفصیلات کے لیے صفحہ---- کا مطالعہ کریں“ کیا نیا مواد...
  19. قاضی واجد الدائم

    سورت البقرہ کی پہلی پانچ آیات ربانی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر قدرے سست ضرور ہے مگر پرفامنس میں لاجواب ہے۔ گول ت (ۃ) اور اس جیسے بہت سے مسائل کہ بہترین حل پاک اردو انسٹالر ہے۔ اُولٰٓىِٕكَ عَلٰى هُدًى مِّن رَّبِّهِم وَ اُولٰٓىِٕكَ هُمُ الْمُفلِحُونَ اس کو کوئی عربی فونٹ لگا کر چیک کریں کہ آپ یہی لکنا چاہتے تھے۔ مثلاً "1MUHAMMADI QURANIC"
  20. قاضی واجد الدائم

    رؤیت ہلال - امت مسلمہ کا اہم مسئلہ

    قارئین کرام! گذارش ہے کہ براہ مہربانی اپنے نہایت ہی قیمتی اور مصروف اوقات میں سے چند لمحے نکال کر ان مضامین کو ایک دفعہ بغور پڑھ لیجئے! اگر آپ کا دل اس موقف کی درستگی کی گواہی دے اور آپ پوری طرح میرے ساتھ متفق ہوں تو اپنے اپنے وسائل کے مطابق اس نظرئیے کی نشر و اشاعت میں بھر پور حصہ لیجئے اور...
Top