نتائج تلاش

  1. قاضی واجد الدائم

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    ﷽ ---------- محترم جناب نایاب صاحب! آپ نے بالکل بجا فرمایا کہ " عبد " کو " عبد " کے مقام پر رکھنا بہتر ۔۔۔۔۔ اس میں تو کوئی شک کی گنجائش ہی نہیں ۔ اللہ جل شانہ کے ساتھ کسی بھی قسم کی برابری کا تصور کیا جانا ممکن نہیں--- لیکن----ایک گنہگار بھی اللہ کا بندہ--- مومن، ولی بھی اللہ کے بندے ---...
  2. قاضی واجد الدائم

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    قوعد جمل کے لحاظ سے رحمٰن لفظ میں الف کے عدد لینا درست نہیں ہے۔ الف مقصورۃ ہو یا الف ممدوہ دونوں کے عدد نہیں ہوتے۔
  3. قاضی واجد الدائم

    تُو مہرِ لا زوال، سرِ مطلعِ ازل --- تُو طاقِ جاں میں شمع ابد، سیّد الورٰی

    تُو مہرِ لا زوال، سرِ مطلعِ ازل --- تُو طاقِ جاں میں شمع ابد، سیّد الورٰی
  4. قاضی واجد الدائم

    ویب ڈیویلپمنٹ ہجری سے عیسوی اور عیسوی سے ہجری کنورٹر

    اس لنک کو چیک کریں۔ آف لائن کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ان کو اپڈیٹ نہیں کی جا سکتا۔ کچھ پتا نہیں ہوتا کس کس نے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کی ہے اور کس کس کے پاس کس حد تک ایرر فری ورژن موجود ہے۔ http://www.sadria.org/external_data/abjad.php
  5. قاضی واجد الدائم

    آپ کا آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے ؟ نیز آپ اردو کیلئے کونسا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ؟

    ایم۔بلال۔ایم سائٹ سے پاک اردو انسٹالر ڈؤن لوڈکر لیں۔ اس سائٹ میں دائیں جانب کیبورڈ لے آوٹ بھی مل جائے گا۔
  6. قاضی واجد الدائم

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    نبی کریم ﷺ پر نہ تو جادو ہوا اور نہ اسکا اثر- تفصیل پڑھنے کے بعد فیصلہ کیجئے۔ کتاب ”سیدالورٰی“ جلد سوم - صفحہ 179 ”حقیقت یا فسانہ“ http://www.sadria.org/books/sayyedulwaraa.htm پرانے دور کے تاریخ داں بھی عجب قصے روایت کر گئے ہیں فسانوں کو حقیقت کا لبادہ اُڑھا کر وہ حکایت کر گئے ہیں دائمؔ
  7. قاضی واجد الدائم

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    فرہنگِ آصفیہ اور فیروزالغات میں تو نہیں ہے۔ اینڈرائڈ ایپلیکیشن ”اردو لغت“ میں بھی نہیں ہے۔ البتہ انٹرنیٹ میں بہت سی سائٹس میں استعمال ہوا ہے۔
  8. قاضی واجد الدائم

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    http://www.sadria.org/external_data/abjad.php میرا اپنا بنایا ہوا صفحہ ایک دفعہ دیکھ لیں۔ نیز اپنے طور یہ کوشش بھی کی ہے کہ ان پیج سے ڈائریکٹ کاپی پیسٹ بھی کر سکتیں ہیں۔ جہاں تک الفاظ کی تعداد کا تعلق ہے کہ کتنے اعداد کا عدد نکال سکتے ہیں تو اس کا جواب یہ ہے کہ جتنے اعداد یا جتنی لمبی تحریر آپکا...
  9. قاضی واجد الدائم

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    مشکور نهیں شکر گزار مشکور لفظ غلط العام هے
  10. قاضی واجد الدائم

    مِہرِ رسالت (نعت)

    جس کتاب سے میں نے لیا ہے اس میں ’’دو عالم‘‘ ہی ہے۔ http://www.sadria.org/books/sayyedulwaraa.htm سید الورٰی -- جلد اول -- باب دوئم -- صفحہ156
  11. قاضی واجد الدائم

    مِہرِ رسالت (نعت)

    آپ کی بعثت سے پہلے تھا ہر منظر ، ہر نقشِ دو عالم اُجڑا اُجڑا ، پھیکا پھیکا ، ہلکا ہلکا ، مدھم مدھم حسن کا چہرہ اترا اترا ، عشق کی رنگت بدلی بدلی دہر کا نقشہ بگڑا بگڑا ، زیست کا مقصد مبہم مبہم آنکھ کی پتلی سہمی سہمی ، دل کی دھڑکن ٹھہری ٹھہری شوق کا دریا سمٹا سمٹا ، جوشِ جنوں کے طوفاں کم کم چاند...
  12. قاضی واجد الدائم

    سیدالورٰی (الحمدللہ - اول انعام یافتہ کتاب)

    سیدالورٰی کے مصنف کا مختصر تعارف | ------------------------- بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِo وَالصَّلوٰۃُ وَالسَّلَامُ عَلیٰ حَبِیْبِہٖ الرَّؤُوْفِ الرَّحِیْمِ ط علامۂ اجل، فاضل بے بدل، عاشقِ سیّدالرسلﷺعالی جناب الحاج الحافظ قاضی عبدالدائم دائمؔ صاحب سجادہ نشین خانقاہ نقشبندیہ...
  13. قاضی واجد الدائم

    سیدالورٰی (الحمدللہ - اول انعام یافتہ کتاب)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سیرت کے موضوع پر لکھی گئی اول انعام یافتہ کتاب کا تعارف۔ ----------------------------------- ’’ اردو میں سیرت نگاری کی آگے ہی آگے بڑھتی روایت میں کتاب ’’سیّدالورٰی‘‘ جلد اوّل بہت وقیع و رفیع اضافہ ہے۔ اس کتاب کے فاضل مصنف حضرت علامہ قاضی عبدالدائم دائمؔ دامت...
  14. قاضی واجد الدائم

    تعارف سلام مسنون!!!!!!!!!!!

    السلام علیکم۔۔۔۔ نام: قاضی واجد الدائم۔ آشیانہ: ہری پور ہزارہ-کے-پی-کے۔ ہم بھی اپنے آپ کو خوش آمدید کہلوانے آ گئے ہیں۔ بقول شاعر بزمِ عشّاق میں فرہاد بھی تھا مجنوں بھی ہم آئے تو بڑھی رونقِ محفل کیا کیا
  15. قاضی واجد الدائم

    اشعار اور ان کی تشریح

    لوح بھی تُو، قلم بھی تُو، تیرا وجود الکتاب گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب ------------------------ تشریح کریں۔
  16. قاضی واجد الدائم

    لوح بھی تو، قلم بھی توُ، تیرا وجود الکتاب---گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب

    لوح بھی تو، قلم بھی توُ، تیرا وجود الکتاب---گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب
  17. قاضی واجد الدائم

    آپ کا کیمرہ

    اولمپس سی 370 کے بارے میں کیا خیال ہے آپ احباب کا۔۔۔۔۔ https://www.facebook.com/qazi.wajiduddaim/media_set?set=a.406895099389668.97365.100002075444916&type=3
Top