نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    مانا کہ اعتبار کے قابل نہیں ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح۔۔۔

    نہیں پوچھتے ۔۔۔ لیکن اس سے یہ مت مراد لے لیجئے گا کہ ہمیں آپ کی بات سمجھ میں آگئی ہے۔۔۔ کاٹی جائیں، لی جائیں یا بھری جائیں، ہیں تو چٹکیاں ہی، تاہم اس بات پر اتفاق کرنے کے سوا چارہ نہیں کہ چٹکیاں کاٹنا محاورہ نہیں ۔۔۔ بھرنا اور لینا دونوں ہی درست ہیں۔۔۔ جہاں تک میرا خیال ہے۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    غزل برائے اصلاح

    معذرت کہ یہ سوال میں نہیں سمجھا ۔۔۔ آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں؟
  3. شاہد شاہنواز

    غزل برائے اصلاح

    ’’عشق تیرا یه هم كو مار نه دے‘‘ یہ ترا عشق ہم کو مار نہ دے ۔۔۔ بہتر ہے اور بروزن فاعلاتن مفاعلن فعلن بھی ہے۔۔ دور سے دیکھ کر جی شاد کریں ۔۔۔ کر کی جگہ "کے " لگانے سے فاعلاتن فعلاتن فعلن اور فاعلاتن مفاعلن فعلن ، دونوں آجاتے ہیں۔۔۔اور میں نے غور کیا کہ جب یہ دونوں آجائیں تو غالب امکان یہی ہے...
  4. شاہد شاہنواز

    غزل برائے اصلاح

    بے شک۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    غزل برائے اصلاح

    میں دو بحور "فاعلاتن فعلاتن فعلن" اور "فاعلاتن مفاعلن فعلن" کو گڈ مڈ کرنے کا پرانا عادی ہوں۔۔۔ مجھ سے ذاتی طور پر تو یہ ممکن نہیں ۔۔ ہاں شاعری کی تقطیع کرنے کا آن لائن انجن عروض ڈاٹ کام شاید آپ کی مدد کرسکے۔۔۔ (بشرطیکہ آپ کے پاس پی سی ہو، کیونکہ موبائل پر یہ چلے گا یا نہیں، مجھے معلوم نہیں)...
  6. شاہد شاہنواز

    غزل برائے اصلاح

    ٹیگ کے لیے شکریہ انیس بھائی۔۔۔ لیکن استاد محترم نے بہترین اصلاح فرمائی۔۔ ہمیں بھی ان سے سیکھنے کو ملتا ہے۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    اپنے گھر پر نظر نہیں آتے۔۔۔ بغرض تبصرہ و اصلاح

    حسین کے تخلص کو ختم کردیتے ہیں۔۔۔ تخلص ہونا ضروری بھی نہیں ہے۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    خون جگر سے درد کا پیغام لکھ دیا (غزل برائے اصلاح)

    غزل پر اعتراضات کا ایک ڈھیر ہے جو پیش کرنے کی جسارت کررہا ہوں۔۔۔ اس گزارش کے ساتھ کہ میری کوئی بات حرف آخر نہیں۔۔۔ تمام احباب اختلاف کا حق رکھتے ہیں۔۔ خون جگر سے درد کا پیغام لکھ دیا دلگیر خود کو ، ان کو دل آرام لکھ دیا ÷÷÷ دل آرام تاریخ کا ایک کردار ہے ۔۔۔ غالبا یہ ایک کنیز تھی کسی بادشاہ کے...
  9. شاہد شاہنواز

    یہ نگاہِ قاتلِ روح و دل میں عجیب کچھ تو ضرور ہے!!!

    شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے میرے بھائی، آپ نے یہ ایک واقعہ بیان کیا ہے، آج تو انٹرنیٹ کا دور ہے۔۔۔ ہم پوری لائبریر ی یہاں کاپی کرکے پیسٹ کردیں گے جس میں ایسی ایسی حکایات ہوں گی کہ آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے کہ میں کہاں آن پھنسا؟؟ اب کس حکایت کا جواب دوں اور...
  10. شاہد شاہنواز

    مسجد میں مزاح

    ۔ چونکہ علم نہیں تھا، سو فرائض جمعہ کی نیت کی ۔ ۔۔ جگہ پاک تھی ۔۔ بس مجھے کچھ اچھا نہیں لگا تو پڑھ لیے۔۔۔ آپ دونوں احباب کی معلومات سے فائدہ ہوا ہے۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    مسجد میں مزاح

    رمضان المبارک اور جمعۃ الوداع تھا۔۔۔ اسی سال یعنی 2013ء کی بات ہے۔۔۔ عثمانی صاحب جو ہماری مسجد کے خطیب ہیں، خطاب فرما رہے تھے۔۔۔ بیٹھنے کی جگہ تنگ لگی تو میں صف سے تھوڑا سا پیچھے آلتی پالتی مار کر بیٹھ گیا اور خطبہ سننے لگا۔ اتنے میں ایک شخص اور پیچھے سے آیا اور میری جگہ بیٹھ گیا۔۔۔ ساتھ بیٹھے...
  12. شاہد شاہنواز

    یہ نگاہِ قاتلِ روح و دل میں عجیب کچھ تو ضرور ہے!!!

    یہاں بات ایک قومی زبان کی ہو رہی ہے۔۔۔ اردو فضول نہیں ہے ۔۔۔ جب آپ انگریزی میں بات کر ہی نہیں سکتے۔۔۔ آپ کا تلفظ خراب ہے، آپ کے ہجے غلط ہیں ۔۔۔ آپ جاہلوں کی طرح گرامر کو برتتے ہیں تو بہتر ہے انگریزی چھوڑ دیں ۔۔۔ اردو آپ کے گھر کی زبان ہے۔۔ آپ کی قومی زبان۔۔ آپ اسی زبان کو معاون نہیں مانتے جس میں...
  13. شاہد شاہنواز

    احسان مند ہوں آپ نے اب تک جتنی بھی رہنمائی فرمائی۔۔۔ اللہ کرم فرمائے ، اچھا وقت دے اور بہترین...

    احسان مند ہوں آپ نے اب تک جتنی بھی رہنمائی فرمائی۔۔۔ اللہ کرم فرمائے ، اچھا وقت دے اور بہترین کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    یہ نگاہِ قاتلِ روح و دل میں عجیب کچھ تو ضرور ہے!!!

    کوئی محفل کو چھوڑ کر جائے اس حق میں تو کوئی بھی نہیں ہوگا۔۔۔ رہی بات شاعری ہونے یا نہ ہونے کی، آپ کو تو خوش ہونا چاہئے کہ اردو میں لکھا جارہا ہے اور محنت کی جارہی ہے۔۔۔ ہمارے ملک پاکستان کو دیکھئے۔۔۔ کراچی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے بی کام میں اردو کی بطور لازمی مضمون پڑھائے جانے کی حیثیت ہی...
  15. شاہد شاہنواز

    السلام علیکم استاد محترم ۔۔۔ آجکل ہماری طرف آپ کی نظر عنایت نہیں ۔۔۔ کوئی گستاخی تو نہیں ہوئی ہم سے؟

    السلام علیکم استاد محترم ۔۔۔ آجکل ہماری طرف آپ کی نظر عنایت نہیں ۔۔۔ کوئی گستاخی تو نہیں ہوئی ہم سے؟
  16. شاہد شاہنواز

    یہ نگاہِ قاتلِ روح و دل میں عجیب کچھ تو ضرور ہے!!!

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔ پہلی بات تو یہ کہ اسامہ سرسری نے غزل کہی ہے، نظم نہیں۔۔۔ دوسری بات یہ ہے کہ کام سیکھنے سے ہی آتا ہے۔۔۔ مہارت مشق سے پیدا ہوتی ہے۔۔ کسی کو نہ آتا ہو تو وہ اساتذہ سے استفادہ کرسکتا ہے، جیسا کہ اسامہ بھائی نے کیا۔۔ اردو پر ظلم یہ تب ہو جب وہ اپنی اصلاح پر...
Top