نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    رہے ہستی یا رہِ ہستی ۔۔۔ ہ کے نیچے زیر؟؟

    رہے ہستی یا رہِ ہستی ۔۔۔ ہ کے نیچے زیر؟؟
  2. شاہد شاہنواز

    سستی کے مقابلے کا انعقاد کروانے والے ہی سستی کریں گے تو مقابلہ ہوگا کب؟

    سستی کے مقابلے کا انعقاد کروانے والے ہی سستی کریں گے تو مقابلہ ہوگا کب؟
  3. شاہد شاہنواز

    سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے۔

    تعلیم کے ساتھ سب سے بڑا گھٹیا اور گھناؤنا مذا ق جو کیا گیا ہے، وہ اس کا انگریزی میں ہونا ہے۔۔۔ مجھے ایک مضمون کمپیوٹر میں لکھنے (ٹائپ کرنے)کو دیا گیا۔۔۔ اس میں ایک واقعہ تھا کہ برطانیہ کے وزیر تعلیم ایک بار پاکستان کا دورہ کرنے آئے۔ انہیں یہاں کے انگریزی میڈیم اسکول دکھائے گئے۔ انگریزی میں سبق...
  4. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    ٹھیک دکھایا ہے اس ویڈیو میں ۔۔ بے شک۔ انسان نے یہی کیا ہے زمین پر موجود ہر ذی روح کے ساتھ جو نظر آئی ۔۔۔ جنات کو بھی قابو میں کر کے ان سے الٹے سیدھے کام کروائے ۔۔۔ فرشتوں کو قابو میں کرنے کا کوئی چلہ ابھی ایجاد نہیں ہوا، ورنہ یہ بھی کرتا۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    الوداع اردو

    یہ دلاور فگار کے اشعار ہیں: اِک سوٹ پوش یونی ورِسٹی میں دیکھ کر پوچھا جو میں نے آپ ہیں کیا کوئی سارجنٹ کہنے لگے کہ آپ سے مس ٹیک ہو گئی آئی ایم دی ہیڈ آف دی اردو ڈیپارٹمنٹ (معذر ت کہ پہلا مصرع بھو ل گیا ہوں اور خود ہی موزوں کرنے کی کوشش کی)
  6. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    میں محض یہ بات کافی نہیں سمجھتا اور میرا نادر و نایاب خیال یہ ہے کہ جانوروں سے بھی کچھ سینگ، "چک" او ر دولتیاں کھانے کے بعد ہی انسان کو فیصلہ کرنا چاہئے کہ واقعی ان کو وہ سلوک بھول گیا یا نہیں۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    جی لالے تو بہت لوگوں کو پڑ گئے ہیں۔۔ لیکن بہت سے لوگ بھی لالوں کو پڑے ہوئے ہیں۔۔۔۔ ملائکہ بھی انہی میں سے ہیں۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    نظم : شہر کی بلبلیں روتے ہوئے کہتی ہیں ندیم (کراچی کے حالات پر)

    بے شک ۔ لیکن آجکل وہ غائب رہتے ہیں، اس لیے میں نے سوچا کہ ان کی جگہ میں "نمودار" ہوجاتا ہوں۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے۔

    بے شک ۔۔۔ "تفریخ" کے لیے کچھ سیکھا جاسکتا ہے میرے بھائی۔۔ وہ ہے جمع کرنا۔۔ جب جمع ہی نہیں کریں گے تو "تفریخ" کیسے ہوگیِ؟؟ ۔۔۔ آپ "تفریح "لکھنا چاہتے تھے اور وہ لکھا نہیں گیا۔ اس لیے میں نے سوچا تفریح لینے میں "مضائخہ "نہیں ۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    نظم : شہر کی بلبلیں روتے ہوئے کہتی ہیں ندیم (کراچی کے حالات پر)

    ایک طالب علم کی با ت آپ نے بزرگ ہو کر بھی پڑھی اور اس کو اہمیت دی، اس بات کا بہت شکریہ۔ ہم شاعر لوگ کچھ باتیں بھول جایا کرتے ہیں۔۔ شاعری کرتے ہی کیوں ہیں؟ ظاہر ہے، اس لیے کہ اس سے ہمارے ذہن کو سکون ملتا ہے۔۔۔ کچھ کمی سی جو اپنی ذات میں محسوس ہوتی ہے، وہ پوری ہوتی ہے یا پھر یوں کہیے کہ بہت کچھ...
  11. شاہد شاہنواز

    الوداع اردو

    یہ ضمیر جعفری ہیں یا دلاور فگار؟؟کیونکہ ایک مضمون ٹائپ کرنے کو ملا تھا۔۔ اس میں یہ شعر دلاور فگار سے منسوب کیا گیا ہے۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    کوئی اچھا آئیڈیا نہیں ہے۔۔۔ نرا ظلم ہے ۔۔۔ زیادتی ہے ۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    کتے بلیوں کو بدلہ لینے کا موقع ملے تو سوچئے وہ انسان کے گلے میں کیا لکھ کر اس کے نام کی تختی لگائیں گے؟۔۔۔ کتنا ظلم کیا ہے انسانوں نے ان حیوانوں پر ۔۔۔ توبہ ہے۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    الوداع اردو

    یاد آوری کا شکریہ بھائی ۔۔۔ ویسے یہ مصرع نہیں، پورا شعر ہی لکھ دیا ہے آپ نے ۔۔۔ میں نے سوچا "اطلاع" دے دوں۔۔۔ شاید آپ کو پتہ نہ چلا ہو۔۔۔ ۔
  15. شاہد شاہنواز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    نہیں وہ کہتا ہے" خدا کی قسم، میں نے کچھ نہیں کیا۔۔۔"
  16. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    بہت کم خواتین ایسی دیکھنے کو ملتی ہیں ۔۔۔ اور پڑھنے کو تو اس سے بھی کم ۔۔۔ جیوندی رہو پتر۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آپ ہی امریکا ہیں؟؟ ایک عدد ویزے اور ایک عدد گرین کارڈ کا سوال ہے ۔ آپ کا جواب کیا ہے؟
  18. شاہد شاہنواز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بہت دنوں سے میں اپنے آپ کو بہت مس کر رہا ہوں کیونکہ یا تو میں کمپیوٹر چلاتا ہوں یا پھر سو کر اٹھتا ہوں اور پھر کمپیوٹر چلاتا ہوں۔۔ مطلب یہ کہ کمپیوٹر ہی مجھے چلا رہا ہے۔۔ میں گوشت پوست کا انسان کم اور روبوٹ سے مشابہ مشین زیادہ بن گیا ہوں۔۔ اس پر ایک شعر پیرزادہ قاسم کا حسب حال پیش خدمت ہے: میں...
  19. شاہد شاہنواز

    نظم : شہر کی بلبلیں روتے ہوئے کہتی ہیں ندیم (کراچی کے حالات پر)

    انّا لِلّلہ جو ہوئے لقمہ ء دہشت گردی چلتے پھرتے بھی تو بے روح سے اجسام اب کے ویسے تو اس شعر پر جو بات ہوچکی ہے ، وہ کافی ہے ، لیکن آپ کے سوالات کہ ابلاغ کیسے نہ ہوا جبکہ واہ واہ ہوئی اور داد سننے کو ملی۔ اس ضمن میں میرا یہ کہنا ہے کہ میں پوری غزل اٹھا کر فیس بک پر رکھ دیتا ہوں۔ نیچے یہ بھی...
  20. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    آپ آتی ہیں؟؟ ویسے یہ سوال بہت زیادہ "وری" میں مبتلاکرنے والا ہے ۔۔۔
Top