جب تمہیں شرم نہیں تو جو جی میں آئے کرو۔۔۔ یہ وہ قول ہے جو اسلام نے ہمیں دیا ہے، اس کا مطلب یہی ہے کہ برائی اور بھلائی کے درمیان حد فاصل صرف شرم ہے۔ غلط کام اور بدکاری دونوں کو ایک بتایا گیا، یہ الگ بات کہ ہر جرم ایک سا نہیں ہوتا۔ لیکن اس بات میں دونوں کو ایک ہی سمجھنا چاہئے کہ ان کا جرم ہونا یا...