نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    یہ نیک کام مجھے کرنے دیجئے ۔۔۔ بہت دنوں سے انگلیوں میں ٹیسیں اٹھ رہی ہیں ۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    داتا۔۔نظم برائے اصلاح

    صنف دگر سے میری مراد اتنی تھی کہ میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ اختلافی مسائل کا تذکرہ میری ذاتی رائے میں شاعری کے ذریعے نہ کیا جائے تو بہتر ہے، خود میری نظر میں ہر بات کو شرک سے منسوب کرنا اور قرآنی آیات جو کفار کے بارے میں نازل ہوئیں، ان کو مسلمانوں سے منسوب کرنا ناحق ظلم ہے ۔۔۔...
  3. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    یہ فلاسفی تو میری سمجھ میں بھی نہ آسکی ۔۔۔ کیا محبت کو شاپر میں ڈال کر شاپر کی فیکٹری میں لے جانے کی بات ہے؟؟
  4. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    یا اللہ خیر ۔۔۔ دیکھتے ہیں یہ کراس اور "ٹھینگا نیچے کی طرف "کے تمغوں کی تقسیم دوبارہ تو شروع نہیں ہوتی؟؟
  5. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    بھئی کیا ہمت مانگی ہے۔۔۔ واہ واہ ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    داتا۔۔نظم برائے اصلاح

    اگر ان کا ذکر ہے تو یہ صنف دگر ہے ۔۔۔ شاید کوئی اور کچھ کہہ سکے ۔۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    اس بات کی تحقیق کون فرمائے گا کہ وہ ویب سائٹ سچ کہہ رہی ہے یا پھر کوئی مجھ جیسا جاہل اپنی مرضی کے دھاتوں کے ذخائر ہر ملک کو خود ہی تفویض کرتا چلا جارہا ہے ؟؟؟
  8. شاہد شاہنواز

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    ہو سکتا ہے خلائی مخلوق بھی ہوں۔۔۔ ویسے دوسرا آپشن میری نظر میں یہ تھا کہ ہوسکتا ہے وہ طالبان نہ ہوں۔۔۔ کوئی اور ہو جو انہیں بدنام کر رہا ہے ۔۔۔ یہ آپشن بھی ہمارے میڈیا نے ہی ہمیں بتایا ہے ۔۔۔ یعنی نتیجہ یہی ہے کہ آپ کنفیوز ہیں۔۔۔ سچ کیا ہے۔۔ پتہ نہیں۔۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    داتا۔۔نظم برائے اصلاح

    ابھی نامکمل ہے ، کہنے کا مطلب یہ ہے کہ مکمل طور پر نظم کا مقصد سمجھ میں نہیں آتا۔۔۔ داتا تو سب کا ایک ہی ہے۔۔ یہ الگ بات کہ ہندو اس کو بھگوان کہتا ہے، ہم مسلمان اللہ کہتے ہیں۔۔۔ ہمارا اصرار ہے کہ ہم ٹھیک کہتے ہیں، اس کا یقین یہ کہ ان کا بھگوان کہنا ہم سے بہتر اور افضل ہے۔ ہاں، جو صفات وہ بیان...
  10. شاہد شاہنواز

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    پتہ نہیں اصل با ت کیا ہے ۔۔ وہ واقعی طالبان ہیں یا کوئی اور معلوم نہیں ۔ وہ واقعی سیاستدان ہیں یا دہشت گرد، خبر نہیں ۔ یہ واقعی دین ہے یا دین کہہ کر ہمیں جن عقیدوں سے روشناس کرایا جاتا ہے ، یہ کوئی اور ہی چیز ہے جسے اپنانا اپنا نقصان کرنا ہے ۔ پھر ہم بھلا کیا بتائیں کہ ان چیزوں کو آپس میں ملانے...
  11. شاہد شاہنواز

    مبارکباد عید کی مبارکباد ۔۔۔ شاعری کے ساتھ ۔۔۔

    ویسے اس کو میں نے فیس بک پر شیئر بھی کیا ہے۔۔۔ کسی نے کہا نہیں کہ اسے ہنسی آئی۔ویسے میں بھی خود کو اچھا مزاحیہ شاعر نہیں سمجھتا، اس لیے ایسی حرکتیں کم ہی کرتا ہوں۔ او ر یہ "حرکتیں" خاص خاص موقعوں کے لیے رکھ چھوڑی ہیں۔ سہ برگہ میری ناقص اور بے کار رائے میں ہائیکو کو کہتے ہیں ۔۔۔ اسی میں تین...
  12. شاہد شاہنواز

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DA...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DA%A9%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%94%DB%94%DB%94.68576/#post-1412153
  13. شاہد شاہنواز

    مبارکباد عید کی مبارکباد ۔۔۔ شاعری کے ساتھ ۔۔۔

    آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک ۔۔۔ یہاں شعر کہنے والے تمام دوست اپنا کلام عید کی مبارکباد کے ساتھ پوسٹ کریں ۔۔۔ اگر ممکن ہو تو پوری غزل، ورنہ آدھی۔۔۔ ورنہ قطعہ ۔۔۔ اور اگر یہ بھی نہ ہو تو محض ایک شعر ۔۔۔اور جسے شاعری نہیں آتی، وہ داد دے کر کام چلائے تو اس پر بھی اعتراض نہیں۔۔ یہ اشعار...
  14. شاہد شاہنواز

    اپنی اپنی قربانی کی کارگزاری سنائیں

    قربانی کے لیے صاحب نصاب ہونا اور دیگر کچھ شرائط ہوتی ہیں جو پوری ہوجائیں تو قربانی لازم ہوجاتی ہے، ویسے تو قربانی کوئی بھی کرسکتا ہے، نیک کام پر کیسی پابندی؟ تاہم قربانی کرنے کی ابھی تک توفیق نہیں ہوئی ۔۔۔ جو سچی بات ہے ۔۔ باقی عید اچھی گزر رہی ہے۔۔۔ آپ کی دعائیں اور محبت شامل حال ہے۔۔۔ اور...
  15. شاہد شاہنواز

    دیکھ سورج گیا سمندر میں ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    جی بالکل ۔۔۔ میں نے اسی انجن پر چیک کیا تھا، اگر زبر زیر کی غلطی ہو تو یہ انجن تقطیع کو درست نہیں مانتا اور کوئی نتیجہ نہیں ملتا۔۔۔ اس کے علاوہ آن لائن کوئی اور ذریعہ میرے علم میں نہیں ہے۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    دیکھ سورج گیا سمندر میں ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    آن لائن اردو لغت میں ہے: کھَنْڈَر {کھَن (ن مغنونہ) + ڈَر} (پراکرت) ۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    دیکھ سورج گیا سمندر میں ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    بہت شکریہ ۔۔۔ ایک بحری جہاز ڈوبا تھا اور کھنڈر ملا سمندر میں میر ے ایک شاعر دوست نے کہا کہ کھنڈر کا تلفظ غلط ہے ۔۔۔ اگر واقعی یہ بات درست ہے تو صحیح تلفظ کیا ہوگا؟
  18. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے صبر کو سلام ہے ۔۔۔ چنگاریوں پر پراٹھا پکتے پکتے تو "اگلا" سال آنا لازمی سی بات ہے۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    اللہ اللہ ۔۔۔ راکھ پر گزارہ کیسے ہوتا ہے؟ پراٹھا باہر سے منگواتے ہیں کیا؟؟ یا اس کے لیے بھی "اگلے" سال کا انتظار فرماتے ہیں؟؟
Top