نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    دیکھ سورج گیا سمندر میں ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    ۔ ۔۔۔ گویا ہم نے پوری غزل ڈبو دی ہے سمندر میں ۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    پسند نہیں آرہی کیا؟؟
  3. شاہد شاہنواز

    دیکھ سورج گیا سمندر میں ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    سمندری مخلو ق خشکی کی مخلوق سے کہیں زیادہ اور متنوع ہے ۔۔۔ خشکی پر بڑے سے بڑا جانور ہاتھی ہے لیکن سمندر میں اس سے بڑے بہت سے جانور ہیں۔۔۔ میں آکٹوپس اور دیگر مخلوقات کا سوچ رہا تھا، لیکن اس بحر خفیف میں کچھ زیادہ لطف نہیں آیا تو ایسے اشعار حذف کردئیے ہیں۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    دیکھ سورج گیا سمندر میں ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    دیکھ! سورج گیا سمندر میں چاند بہنے لگا سمندر میں جل پری دیکھنے میں لگتی ہے خوبصورت بلا سمندر میں کچھ ہواؤں کی شر پسندی سے ایک طوفاں اُٹھا سمندر میں اِک نے خود ہی چھلانگ ماری تھی ایک پھینکا گیا سمندر میں کچھ بھروسہ نہیں ہے پانی کا اپنی سانسیں بچا سمندر میں پیچھے لگ جائے گی بڑی مچھلی خون گر...
  5. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو خیر اپنے ہی وطن میں پردیسی بنے ہوئے ہیں۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    نہیں بھائی، آپ نے جمنے سے منع کیا تھا۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    شکر ہے ابن سعید اور عائشہ عزیز کی سمائل ایک دوسرے سے الگ ہے ۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔۔۔ سب تو ٹھیک ہیں ۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    جمنے کا کوئی دوسرا علاقہ بتا دیجئے ۔۔۔ ۔
  10. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے بھی ایسا ہی ایک مذاق کیا تھا ، جوابا ہمیں سمجھایا گیا کہ قرآنی آیات، احادیث اور دعاؤں پر مذاق نہیں کرنا چاہئے ۔۔۔ توبہ کی اور اب تک اس پر قائم ہیں ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    ساحر :::: ہم جو اِنسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں -- Sahir Ludhianvi

    دیکھئے "کل نفس ذائٖقۃ الموت " بھی قرآن میں لکھا ہے اور "بے شک تیرے پروردگار کی ذات ہی باقی رہنے والی ہے" ۔۔ (سورہ رحمٰن )یہ بھی قرآن ہی میں لکھا ہے ۔۔۔ میرا ذاتی خیال اس پر یہ ہے کہ جب صور پھونکا جائے گا تو روح ہر شے کی فنا ہوجائے گی۔۔۔ کچھ باقی نہیں بچے گا۔۔۔ موت کو ذبح کرنے والی جو بات آپ نے...
  12. شاہد شاہنواز

    ساحر :::: ہم جو اِنسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں -- Sahir Ludhianvi

    بے شک۔۔۔ روح مرتی نہیں ، لیکن ایک وقت تو آئے گا، جب یہ بھی مرے گی۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    امریکہ میں اقتصادی شٹ ڈاؤن، متعدد سرکاری محکمے بند، ملازمین فارغ

    بعض اوقات ذہن یہ سوال کرتا ہے کہ سیاست پر ہم لوگ بات کیوں نہیں کرتے؟ ۔۔۔ اس کا یہی جواب ہے کہ سیاست میں ایک دوسرے کو برا بھلا کہنا معمول کی بات ہے اور اس کے لیے جھوٹ بولنا فرض سمجھ لیا گیا ہے۔۔ ہر سیاسی پارٹی نے اپنی تاریخ خود لکھ رکھی ہے۔۔۔ پاکستان کی تاریخ الگ پڑھتے ہیں، انڈیا میں جا کر کہانی...
  14. شاہد شاہنواز

    وزیر اعظم اغوا ہوگیا

    بری خبر ہے۔۔۔ اللہ تعالٰی مغوی کو رہا کروائے ۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی ۔۔۔

    پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی ۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعید بھائی، عائشہ عزیز اور ماہی احمد ۔۔۔ تینوں کی سمائل ایک جیسی کیسے ہے؟؟
  17. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    جی ان ڈیمانڈز سے ہی پتہ چلتا ہے کون گھٹیا ذہنیت رکھتا ہے اور کس کی ذہنیت اچھی ہے۔۔۔ ایسے بے وقوفوں سے دور ہی رہئے جو بیوی کی کمائی پر نظر رکھتے ہوں۔۔۔ حالانکہ شادی کے بعد بیوی جو کمائے، اس پر سراسر اسی کا حق ہوتا ہے۔۔ جہالت کی انتہا ہے اگر کوئی شوہر بیوی کی تعلیمی حیثیت اچھی ہونے پر فخر کرے ۔۔۔...
  18. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    شادی کے بعد پڑھائی جاری رکھی جائے یا شادی سے پہلے ہی پڑھ لیا جائے ، اس پر محترم عمر سیف اور ملائکہ کی دو متضاد آراء سامنے آچکیں۔۔۔ جہاں تک میں سمجھتا ہوں، شادی میں جلدی مبارک ہوتی ہے، نہ کہ نحس۔۔۔ بہتر یہ ہوگا کہ اس معاملے میں سیرت مبارکہ سے رہنمائی لی جائے۔۔۔۔تحصیل علم ماں کی گود سے قبر تک جاری...
  19. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی، آپ نے کیا چھوڑا؟ شادی یا پڑھائی؟
Top