استاذ الشعراء محمد یعقوب آسی صاحب کا ایک شعر ذہن میں موجود تھا۔۔۔
یوں خیالوں کی تصویر قرطاس پر کیسے بن پائے گی؟
لفظ کھو جائیں گے فن کی باریکیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے
ایک غزل اسی کو دیکھتے ہوئے لکھی جس کے دو اشعار یہ ہیں:
نبض تھمنے لگی خواہشوں کا نگر دیکھتے دیکھتے
ختم ہونے لگا زندگی کا سفر دیکھتے...