نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    اپنے گھر پر نظر نہیں آتے۔۔۔ بغرض تبصرہ و اصلاح

    حسین کے تخلص کے ساتھ ہماری ایک غزل آپ کے ملاحظے ، تبصرے اور اصلاح کے لیے پیش ہے اپنے گھر پر نظر نہیں آتے آپ اکثر نظر نہیں آتے گھر سے باہر جو آپ لگتے ہیں گھر کے اندر نظر نہیں آتے دیکھ لیتے ہیں عشق کی راہیں ہم کو پتھر نظر نہیں آتے حسن والے نظر تو آتے ہیں تم سے بہتر نظر نہیں آتے وہ بھی رستے...
  2. شاہد شاہنواز

    یہ نگاہِ قاتلِ روح و دل میں عجیب کچھ تو ضرور ہے!!!

    بہت اچھی اور سوچ سمجھ کر لکھی گئی غزل ہے ۔۔۔ مزید میری گزارشات یہ ہیں ۔۔۔ اگر قابل غور محسوس ہوں:
  3. شاہد شاہنواز

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    ایک لفظ جب بچے کو بتایا جاتا ہے تو فورا اس کی ایک تصویر اس کے ذہن میں آجاتی ہے۔ مثال کے طور پر آپ پانی کہیں تو پانی کی تصویر آئے گی۔۔۔ آسمان کا نام لیں گے تو فورا اوپر کی طرف دیکھے گا۔۔۔ لیکن اس کی بجائے جب آپ Water اور Sky استعمال کریں گے تو بچے کو سوچنا پڑے گا۔۔۔ یہ کیا ہے؟ یہ بات اپنی جگہ...
  4. شاہد شاہنواز

    نمکین غزل ۔۔۔ ہماری ہزار پوسٹس مکمل ہونے پر

    ۔ یہ گزارش تو ہم پہلے کر چکے ہیں ، اب ذرا وضاحت کے ساتھ دہرا دیتے ہیں، شاید آپ غور فرمائیں۔۔۔ تو پہلی گزارش اس ضمن میں یہ ہے کہ قوافی اردو کے نہیں ہیں، انگریزی کے ہیں۔۔۔ ان پر اردواصول قافیہ کا اطلاق کرنے کا کیا سبب ہوسکتا ہے؟ آپ فرمائیں گے غزل اردو کی ہے، تمام الفاظ اردو کے ہیں، لیکن قوافی...
  5. شاہد شاہنواز

    نمکین غزل ۔۔۔ ہماری ہزار پوسٹس مکمل ہونے پر

    علم عروض کے کچھ مسائل میں تقلید محض کی بجائے اجتہاد ضروری ہوگیا ہے۔۔ تو چلیے جیسے ہی موقع ملتا ہے ، میں اس اجتہاد کی کوشش کرتاہوں ، کیونکہ میری نظر میں ایسا کوئی اشکال نہیں ہے جس کی وضاحت اس غزل کے حوالے سےنہ کی جاسکے ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    نمکین غزل ۔۔۔ ہماری ہزار پوسٹس مکمل ہونے پر

    حالانکہ یہ نمکین غزل محض تفریح طبع کے لیے ہے اور ذاتی طور پر میں مزاحیہ شاعری کے لیے اپنی طبیعت کو موزوں نہیں سمجھتا۔۔۔ بس کبھی کبھار کوئی شیطانی سوجھتی ہے تو لکھ دیتا ہوں۔۔۔ محض ’’جانکاری‘‘ کے لیے پوچھ رہا ہوں: سارے قوافی انگریزی ہیں ۔۔۔ اور شاعری مزاحیہ، سو کچھ اصول توڑ بھی دئیے جائیں تو کیا...
  7. شاہد شاہنواز

    نمکین غزل ۔۔۔ ہماری ہزار پوسٹس مکمل ہونے پر

    کنہیا لال گابا ۔۔۔ ایک کے ایل گابا کو میں جانتا تو ہوں لیکن وہ کنہیا لال گابا ہی ہے، یہ مجھے معلوم نہیں۔۔۔ آپ کی اس پوسٹ کا مطلب یہاں کیا ہے، یہ بھی معلوم نہیں۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    کیا کہنے۔۔۔رجائیت کی عمدہ مثال۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    نمکین غزل ۔۔۔ ہماری ہزار پوسٹس مکمل ہونے پر

    فیس بک پر ہم نے ایک نیا شوشہ چھوڑ ا کہ نک نیم ’’حسین اتفاق‘‘ رکھ لیا، اصل پروفائل پر شاعری پوسٹ کرنا چھوڑ دی۔۔۔ اس کا قصہ پھر سہی کہ یہ کیا کیا اور کیوں کیا، چونکہ اس نمکین غزل میں آپ کو میرے تخلص کی جگہ لفظ حسین دکھائی دے گا، اس لیے یہ وضاحت ضروری محسوس ہوئی ، سو کردی ہے۔۔ اردو محفل کے لیے خاص...
  10. شاہد شاہنواز

    مختلف اشعار برائے تبصرہ و اصلاح

    بے حد شکریہ شوکت پرویز بھائی ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    آپ کا سوال ہی آپ کا جواب ہے۔۔۔ لیکن مہدی نقوی حجاز کا مقصد صرف نام ہی کی درستگی تھا، اور کچھ نہیں۔۔۔ ویسے بھی حجاز ہونا حجازی ہونے سے بہتر اور افضل ہے۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    مختلف اشعار برائے تبصرہ و اصلاح

    درجن بھر دن گزرے، اس اصلاح کا احوال معلوم نہیں کیا۔۔۔ آج خیال آیا ہے۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    اور نئی خبر سنو۔۔۔ ہمیں محفلین سے لائبریرین کا اعزاز تو حاصل ہوا ہی، اب ہم ہزار پوسٹس بھی کراس کر گئے، پتہ ہی نہیں چلا۔۔۔ شمشاد بھائی کی مہربانیوں کا شمار ہی کیا۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    شمشاد بھائی کے مراسلے دیکھ لو۔۔۔ اتنی ہی پوسٹس ان کی اور ہوجائیں گی تم سے سوال پوچھتے پوچھتے۔۔۔ تم جواب دیتے دیتے ان کی موجودہ پوسٹس کراس کر جاؤ گی، پھر بھی ان کو آگے ہی پاؤ گی۔۔۔ کمال کی بات ہے نا؟؟
  16. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    نہیں ہم نہیں پوچھیں گے۔۔۔ بھتیجی دھمکیاں دیتی ہے کہ ناپسند کردوں گی۔۔۔ کراس مار دوں گی۔۔۔ ہم اتنی دور کراچی سے کراس کھانے آئیں۔۔پھر آپ نے جو پوچھا ہے اس کے جوابات پر ملائکہ کی بائیوگرافی کی ایک کتاب تیار ہوسکتی ہے۔۔۔ اس کے بعد ہم بھی سوال پوچھیں تو الامان الحفیظ ۔۔۔ کتنی جلدوں کی کتاب ہوگی، یہ...
  17. شاہد شاہنواز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    پاگل مت بنائیں۔۔۔ اتنے سارے حروف ہوتے ہیں۔۔۔ یاد رکھنا مشکل ہے۔۔۔ یار لوگ تو پوری پوری فہرست رکھ کر بیٹھتے ہیں۔۔۔ میرا خیال ہے کہ آپ بھی رکھتے ہوں گے۔۔۔ کافی زمانہ ہوگیا ہے الف ب پ پڑھے ہوئے۔۔۔ ہے نا؟
  18. شاہد شاہنواز

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    میں تو پہلے سے ہی حسین ہوں۔۔۔ افاقہ نہیں چاہئے۔۔۔حسن خراب نہ ہوجائے کہیں۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    درست شعر ہے: وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے مجنوں نظر آتی ہے، لیلیٰ نظر آتا ہے حیرانی درست لفظ ہے۔۔۔ حیرانگی نہیں ۔۔۔ برا لگا ہو تو معذرت لیکن درست بات بتانا بھی ضروری تھا۔۔۔
  20. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    اللہ اکبر۔۔۔ امتحان کے پرچے سے بھی مشکل ۔۔۔ شمشاد بھائی براہ کرم ۔۔۔ بھتیجی کو سانس تو لے لینے دیں۔۔۔ اور تھوڑی سی فرصت نکال کر خود بھی لے لیں۔۔۔ کرم ہوگا۔۔
Top