نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک دن ہم محفل کے باغ میں مٹر گشت کو نکلےتوکیا دیکھتے ہیں کہ باغ کے ایک کونے میں دو خواتین ایک بنچ پر بیٹھی بے حد سنجیدہ گفتگو میں مصروف ہیں۔ہماری چشمِ تصور کی داد دیجیئے کہ ہم نے دونوں کو ہی پہچان لیا۔دونوں ہی محفل کی بڑی معروف و ہر دلعزیز ہستیاں ہیں۔یعنی ہماری بہت پیاری بہن...
  2. عمراعظم

    تمام اہلِ وطن کو آزادی مبارک۔ پاکستان پائندہ باد۔

    تمام اہلِ وطن کو آزادی مبارک۔ پاکستان پائندہ باد۔
  3. عمراعظم

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    خوبصورت۔ لاجواب۔ زبردست۔۔۔۔ انتہائی پُر اثر کلام۔۔ شریکِ محفل کرنے کے لیئے بہت شکریہ مدیحہ گیلانی صاحبہ اللہ آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے اور ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  4. عمراعظم

    مبارکباد جشنَ آزادی مبارک

    جشنِ آزادی مبارک۔ اللہ ہم سب میں اتفاق و اتحاد پیدا فرما۔آمین
  5. عمراعظم

    کریم آباد اور میٹروول میں آغا خانی جماعت خانوں پر حملے

    اے اللہ۔ پاکستان اور انسانیت کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما۔آمین
  6. عمراعظم

    بڑے شوق سے میرے گھر جلا،کوئی آنچ تجھ پہ نہ آئے گی۔۔۔یہ زباں کسی نے خرید لی،یہ قلم کسی کا غلام ہے۔

    بڑے شوق سے میرے گھر جلا،کوئی آنچ تجھ پہ نہ آئے گی۔۔۔یہ زباں کسی نے خرید لی،یہ قلم کسی کا غلام ہے۔
  7. عمراعظم

    سی سی ٹی وی کیمرے

    اُس لاہورئیے نے ایک تیر سے دو شکار کر لیئے۔۔ دوکان کے بارے میں معلومات اور پولیس کو جگائے رکھنے میں بھی مدد دی۔
  8. عمراعظم

    سوانحِ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  9. عمراعظم

    السلام اے ارضِ پاک - سیماب اکبرآبادی

    تیرے صحراؤں کو، دریاؤں کو، نہروں کو سلام تیرے کھیتوں اور باغوں اور شہروں کو سلام بہت خوب۔ شراکت کے لیئے بہت شکریہ حسان خان
  10. عمراعظم

    14 اگست 2013 ، آپ پاکستان کو کیا تحفہ دینا چاہیں گے؟

    حسبِ توفیق مذکورہ کاموں میں حصہ لیتے رہے ہیں ، آئندہ بھی لیتے رہیں گے۔ان شا اللہ۔ ایک مثبت اور وقت کی ضرورت کے مطابق دعوتِ عمل دینے پر بہت سی داد الف نظامی صاحب۔اللہ آپ کے اس عمل سے راضی ہو جائے۔آمین
  11. عمراعظم

    فارسی شاعری ہر شب منم فتادہ بہ گرد سرای تو۔ امیر خسرو

    روزے کہ ذرہ ذرہ شود استحوان من باشد ہنوز در دل تنگم ہوای تو ہرگز شب وصال تو روزے نہ شد مرا اے وای بر کسے کہ بود مبتلای تو واہ سید شہزاد ناصر صاحب۔۔ خوبصورت کلام کی شراکت کے لیئے شکریہ۔
  12. عمراعظم

    آؤ مچھر پکریں۔ میرے والد صاحب کا ایک فکاہیہ کالم

    بہت خوب۔۔ لاجوب۔۔۔ زبر دست شراکت کے لیئے شکریہ جیہ ۔۔ آپ کے والد محترم درست فرماتے ہیں۔۔۔۔۔ ہر ایک حرف سے چنگاریاں نکلتی ہیں کلیجہ چاہیئے اخبار دیکھنے کے لیئے
  13. عمراعظم

    چلو یہ سوچیں ہم آج مل کے۔۔۔

    ہر ایک دشمن کی سازشوں سے یہ دیس ہم کو بچانا ہوگا محبتوں کو فروغ دے کر شعورِ ملت جگانا ہوگا یہ کون ہیں جو ہمیں میں رہ کر ہمارے گھر کو جلارہے ہیں لاجواب شراکت ۔۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے، اللہ ہمیں شعور کی دولت سے آشنا فرمائے۔حقیقت یہ ہے کہ ہم ایک مرتبہ پھر اُسی سوراخ سے ڈسے جا رہے ہیں جس سے...
  14. عمراعظم

    تو دل افروز بہاروں کا تروتازہ چمن ۔۔۔!!

    دِلوں اور ذہنوں میں مچلتے،تڑپتے جذبوں و احساسات کو زبان دینے کا شکریہ @قرۃ العین بٹیا۔ اے کاش ہم خوابِ غفلت سے جاگ جائیں۔دشمنوں نے ہمیں تقسیم کر کے دو لخت کر دیا تھا۔وہی کھیل دوبارہ کھیلا جا رہا ہے۔ایک مرتبہ پھر ہم آپس کی تقسیم در تقسیم کا شکار ہیں۔ایک دوسرے کے خون کے...
  15. عمراعظم

    تعارف رقیہ بصری

    خوش آمدید رقیہ بصری بٹیا۔۔۔ آپ کے بریف کیس میں چھپے خزانے کے قدردان یہاں موجود ہیں۔ہم آپکے کلام کے منتظر ہیں۔
  16. عمراعظم

    شکریہ حضور۔

    شکریہ حضور۔
  17. عمراعظم

    کب بچھڑا تھا کون گھڑی تھی یاد نہیں۔۔۔لمحہ لمحہ یک جا کر کے دیکھوں گا۔

    کب بچھڑا تھا کون گھڑی تھی یاد نہیں۔۔۔لمحہ لمحہ یک جا کر کے دیکھوں گا۔
  18. عمراعظم

    میر مہدی مجروح ہم اپنا جو قصّہ سنانے لگے - میر مہدی مجروح

    لا جوب ! کاشفی صاحب۔شراکت لے لیئے شکریہ۔
Top