نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    ٹیگ کس طرح کرتے ہیں؟

    غریب آدمی نہ ہو تو کارِ جہاں بند ہو جائے اور امیر سیاست دانوں کی سیاست کا بیڑہ غرق ۔ یعنی غریبی بڑے کام کی چیز ہے۔ عید مبارک نیرنگ خیال صاحب۔
  2. عمراعظم

    محبتوں کو سلیقہ سِکھا دیا میں نے۔۔۔۔تیرے بغیر بھی جی کر دکھا دیا میں نے۔

    محبتوں کو سلیقہ سِکھا دیا میں نے۔۔۔۔تیرے بغیر بھی جی کر دکھا دیا میں نے۔
  3. عمراعظم

    مبارکباد عید کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    سلامی تو اسلام آباد میں دی جائے گی - اس لیئے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ خبروں میں دیکھ لینا۔(مزاح)
  4. عمراعظم

    مبارکباد عید کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    یعنی 14۔اگست کو آپ کو تو پوں کی سلامی بھی دی جائے گی جیہ( مزاح)
  5. عمراعظم

    مبارکباد دیس میں نکلا ہوگا چاند

    بہت شکریہ سید زبیر بھائی۔ دلی عید مبارک قبول فرمائیں۔
  6. عمراعظم

    مبارکباد عید کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    ممکن ہے ترا صبر تیرے دن سنوار دے جس رنگ میں زندگی گزرے،گزار دے
  7. عمراعظم

    مبارکباد دیس میں نکلا ہوگا چاند

    یہ آپکی خوش قسمتی ہے کہ جہاں آپ مقیم ہیں وہاں کے ماحول اور معاشرے نے آپ کو یہ احساس دلایا ہو کہ آپ اُسی کا حصہ ہیں۔البتہ جہاں نایاب بھائی اور میں مقیم ہیں وہاں تیس سال سے قیام پزیر باہر سے آنے والے لوگوں کو مقامی قوانین اور لوگ اپنا حصہ نہیں سمجھتے۔بلکہ عموما" تیسرے درجے کا شہری تصور کیا...
  8. عمراعظم

    مبارکباد دیس میں نکلا ہوگا چاند

    واہ ! پردیسیوں کی کیا ہی خوب ترجمانی کی ہے نامعلوم شاعر نے۔ نایاب بھائی شراکت کے لیئے شکریہ۔ آپ کو بہت عید مبارک ہو۔
  9. عمراعظم

    مبارکباد عید کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    ہماری بدحواسی ملاحظہ ہو۔ کلام پہلے پڑھ لیا اور پیغام بعد میں۔ آپ ایک بڑی ادبی شخصیت کی بیٹی ہیں یہ جان کر بہت خوشی ہوئی مہ جبین بہن
  10. عمراعظم

    شکریہ جناب۔

    شکریہ جناب۔
  11. عمراعظم

    پروین شاکر گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا

    یا کوئی میرے جیسی ساتھ تھی،اور اُس نے چاند کو دیکھ کر اُس کا چہرہ دیکھا تھا! واہ ! بہت خوب شراکت۔ گھر اُسی کا سہی، تم بھی حق دار ہو روز آیا کرو ،روز جایا کرو
  12. عمراعظم

    مبارکباد عید کا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    کرو سوزِ جنوں ، سازِ خرد کو آج ہم آہنگ کوئی پر کیف سا نغمہ سناؤ عید کا دن ہے بہترین شراکت کے لیئے شکریہ مہ جبین بہن۔ میری جانب سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی عید مبارک۔
  13. عمراعظم

    تمام محفلین کو عید مبارک۔ اللہ ہمارے تمام دنوں کوخوشیوں سے مالا مال فرما دے۔آمین

    تمام محفلین کو عید مبارک۔ اللہ ہمارے تمام دنوں کوخوشیوں سے مالا مال فرما دے۔آمین
  14. عمراعظم

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    مہ جبین بہن آپ کو اور آپ کے تمام عزیز و اقارب کو دلی عید مبارک۔ محفلین آپ کی غیر حاضری کو بہت محسوس کرتے ہیں۔
  15. عمراعظم

    اپنا تو کسی طور گزر جائے گا یہ دن۔۔۔تم جس سے ملو آج اُسے عید مبارک

    اپنا تو کسی طور گزر جائے گا یہ دن۔۔۔تم جس سے ملو آج اُسے عید مبارک
  16. عمراعظم

    بلقان میں عیدالفطر کی تصاویر

    ہمیشہ کی طرح زبردست شراکت۔۔ خوش رہیں حسان خان۔۔۔۔ عید مبارک
  17. عمراعظم

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    زبردست جیہ ۔۔۔ مزاح میں فاتح کے اشعار کی تشریح کا حق اداکر دیا ۔ ایسے ہی لکھتی رہا کریں کہ یہ ماحول کی کرختگی میں مسکراہٹوں کا سامان ہے۔
  18. عمراعظم

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عمر سیف بھائی آپ کو عید مبارک ہو۔
  19. عمراعظم

    مبارکباد عید کے حوالے سے کچھ ہماری طرف سے بھی

    بہت خوب اشعار ہیں شاہد شاہنواز صاحب۔ آپ کودلی عید مبارک۔
Top