نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    ابوظہبی: عورت کا موبائل اور ہینڈبیگ اسنیچ کرنے کے بعد گینگ پکڑا گیا

    ہر بُرے کام میں ہمارا ہی نام آنا لمحہء فکریہ ہے۔
  2. عمراعظم

    بہشتِ تصّور کے جلوے ہیں،میں ہوں۔۔۔۔جدائی سلامت مزے آ رہے ہیں۔

    بہشتِ تصّور کے جلوے ہیں،میں ہوں۔۔۔۔جدائی سلامت مزے آ رہے ہیں۔
  3. عمراعظم

    عرفان صدیقی بدن کے دونوں کناروں سے جل رہا ہوں میں - عرفان صدیقی

    بہت خوب۔۔۔۔ بے حد خوبصورت کلام۔۔۔۔ شراکت کے لیئے شکریہ ظفری صاحب
  4. عمراعظم

    غالب غالب کی ایک غزل۔۔۔ حسب حال

    بہترین شراکت۔ بہت سی داد جیہ
  5. عمراعظم

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    جیہ بیٹا۔۔۔ میرا دل و دماغ ایسے الفاظ کی تخلیق سے قاصر ہیں جنہیں آپ کے دکھ کے مقابل ڈھال بنا سکوں۔ اللہ آپ کو صبر ِجمیل سے نوازے۔آمین اللہ تعالیٰ محفل کے لاڈلے عبداللہ گبین کو دین و دنیا کی تما م نعمتوں سے مالامال فرمائے -آمین کسی فرشتے کی تقدیر میں کہاں دکھ سکھ یہ آدمی ہے جو ہر...
  6. عمراعظم

    اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

    تو پھر صبر پر اکتفا فرمائیں۔ چونکہ بعض حسرتیں بارآور نہیں ہوتیں۔
  7. عمراعظم

    اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

    کیوں نہیں۔۔۔۔ اگر غنچہ بحرینی ہے ۔
  8. عمراعظم

    اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

    مزید یہ کہ اگر ان غنچوں کی آبیاری میں ڈالر یا یورو استعمال کیئے جائیں تو غنچے بہت جلدی پھلتے پھولتے ہیں۔ اپنے وسیم اکرم بھائی کو ہی دیکھ لیں۔
  9. عمراعظم

    اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

    غنچوں کی آبیاری کی ہوتی تو یہ نوبت نہ آتی۔
  10. عمراعظم

    اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

    ایک امریکن نے اپنے ایشین دوست سے کہا۔۔۔۔ ہمارے ہاں تو اکثر شادیاں "ای میل "سے ہوتی ہیں۔ ایشین نے حیران ہوتے ہوئے جواب دیا ۔لیکن ہمارے ہاں تو اب بھی شادیاں شی اورمیل میں ہوتی ہیں۔
  11. عمراعظم

    اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

    واہ ! بہت خوب۔۔۔ کیا واقعی ؟
  12. عمراعظم

    اطہرجمال کی مصوری کے چند نمونے

    نہایت خوبصورت فن پاروں کی شراکت کے لیئے شکریہ زبیر مرزا صاحب
  13. عمراعظم

    ایک یتیم کی عید

    اگر تم نے پیٹ بھر کھانا کھایا اور تمہارا پڑوسی بھوکا سو گیا تو جو کچھ تم نے کھایا حرام ہے۔ اسلامی تعلیمات سے بے رغبتی، دم توڑتی روایات اور بے حسی کے غلبے کو یاد دلاتی نظم۔شراکت کے شکریہ رابطہ
  14. عمراعظم

    شوخیء تحریر

    بہت خوب۔۔۔ شراکت کے لیئے شکریہ بٹ صاحب۔
  15. عمراعظم

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    عمر سیف بھائی اللہ آپ کو صبرِ جمیل سے نوازے۔آمین بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کچھ غم ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔آپ جن احساسات سے گزر رہے ہیں اُن سے میں بے شمار بار گزرا ہوں۔ سارے جہاں کی دھوپ میرے گھر میں آ گئی سایہ تھا جس درخت کا ہم پر وہ نہیں رہا آپ سے درخواست ہے کہ اپنے والد محتر م کو...
  16. عمراعظم

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    بہت شکریہ امجد میانداد بھائی۔ آپ کے تخلیق کردہ فن پارے منفرد اِس لیئے بھی ہیں کہ اِن کی تخلیق میں خلوص،محبت اور اپنائیت کی مٹھاس استعمال ہوئی ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہم سب کو ایسے ہی جذبوں سے سرشار فرمائے۔آمین
  17. عمراعظم

    تیری تلاش میں میرا وجود بھی نہ رہا۔۔۔۔ مٹا گئی میری ہستی کو جستجو تیری

    تیری تلاش میں میرا وجود بھی نہ رہا۔۔۔۔ مٹا گئی میری ہستی کو جستجو تیری
  18. عمراعظم

    تعارف ہمارا تعارف

    خوش آمدید ۔۔۔ ابو بکر صاحب۔
Top