نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    تُو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں۔۔۔۔ ہم بھی سادہ ہ ہیں اُسی چال میں آ جاتے ہیں۔

    تُو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں۔۔۔۔ ہم بھی سادہ ہ ہیں اُسی چال میں آ جاتے ہیں۔
  2. عمراعظم

    روزہ کشائی

    بہت شکریہ جناب۔۔۔۔ آپ نے تو سمندر کو کوزے میں بند کر دیا۔
  3. عمراعظم

    ناصر کاظمی شوق کیا کیا دکھائے جاتا ہے

    واہ ،واہ،واہ۔۔۔۔۔ لاجواب کلام۔ شراکت کے لیئے شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔
  4. عمراعظم

    ہوں‌! اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں‌!

    اُ ن کا جوب: دے کے دل کا اُجالا چراغوں کو میں رات کو دن بنا دوں اگر تم کہو وہ جنوں کیا ہوا وہ وفا کیا ہوئی اب تو چوڑی بھی لانے کی فرصت نہیں کس محبت سے یہ کل تک کہتے تھے تم چاند تارے بھی لا دوں اگر تم کہو
  5. عمراعظم

    ہوں‌! اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں‌!

    واہ ! بہت خوب۔ آپ دونوں کی کافی سیر حاصل شاعری کے بعد مزید کچھ کہنے کی گنجائش نہیں۔
  6. عمراعظم

    ہوں‌! اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں‌!

    یہ شعر اُن کی طرف سے محمداحمد بھائی کے لیئے۔۔۔ بخدا میں نہیں جانتا وہ کون ہیں۔ بچھڑنا ملنا تو قسمت کی بات ہے لیکن دعائیں دے تجھے شاعر بنا دیا میں نے
  7. عمراعظم

    روزہ کشائی

    "چُھپے رُستم " اُس وقت کہا جاتا ہے جب کوئی توقع سے کہیں بڑھ کر کوئی کام کر گزرتا ہے۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ اتنا خوبصورت لکھ دیں گے۔۔۔ مزید وضاحت کے لیئے نیرنگ خیال صاحب سے مدد مانگ لیتے ہیں۔
  8. عمراعظم

    ہمیشہ کی طرح حوصلہ افزائی کا شکریہ @عمر سیف بھائی۔

    ہمیشہ کی طرح حوصلہ افزائی کا شکریہ @عمر سیف بھائی۔
  9. عمراعظم

    ہوں‌! اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں‌!

    بہت خوبصورت کلام۔ شراکت کے لیئے شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔ احمد فراز کے چند شعر یاد آ گئے: شعلہ سا جل بجھا ہوں،ہوائیں مجھے نہ دو میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو جو زہر پی چکا ہوں تمہی نے مجھے دیا اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو ایسا کہیں نہ ہو کہ پلٹ کےنہ آ سکوں ہر بار دور جا کے...
  10. عمراعظم

    اک شمع بجھائی ہے تو کیا اور جلا لیں۔۔۔ ہم گردشِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں۔(ادا جعفری)

    اک شمع بجھائی ہے تو کیا اور جلا لیں۔۔۔ ہم گردشِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں۔(ادا جعفری)
  11. عمراعظم

    اُسی کا نام لیا جو غزل کہی میں نے۔۔۔ اِفتخار نسیم

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ محمد احمد بھائی۔ میں تو آپ کو ٹیگ کرتا رہتا ہوں،اب نہ جانے کیسی مصروفیات ہیں آپ کی؟؟؟؟ کبھی فکر مندی دامن گیر ہوتی ہے تو کبھی رشک و شک ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین
  12. عمراعظم

    ہمارے دور کا فرعون ڈوبتا ہی نہیں۔۔۔ کہاں گئے پانی پہ چلنے والے لوگ۔

    ہمارے دور کا فرعون ڈوبتا ہی نہیں۔۔۔ کہاں گئے پانی پہ چلنے والے لوگ۔
  13. عمراعظم

    اک تو خواب لیئے پھرتے ہو گلیوں گلیوں۔۔۔ اُس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ۔

    اک تو خواب لیئے پھرتے ہو گلیوں گلیوں۔۔۔ اُس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ۔
  14. عمراعظم

    روزہ کشائی

    واہ ، واہ ! ایک اور خوبصورت تحریر، ایسی تحریر جس کی بدولت ہم نے بھی اس محفل میں شرکت کر لی۔ بہت سی داد قبول فرمائیں نیرنگ خیال صاحب۔اللہ آپ سب کی محبتوں کو قائم و دائم رکھے۔آمین
  15. عمراعظم

    روزہ کشائی

    واہ ! بھلکڑ بھائی ، آپ تو بڑے چُھپے رستم نکلے۔ بہت خوب لکھا ہے،دل خوش ہو گیا۔ اللہ آپ سب کی محبتوں کو قائم و دائم رکھے۔آمین۔۔۔۔ اب آپ لکھتے رہا کریں۔ بہت دنوں سے سوچ رہا تھا کہ نین صاحب یا سید زبیر بھائی سے امجد علی راجا کے بارے میں دریافت کروں البتہ ایسا کرنے سے قبل ہی اُن کی خیریت آپ کے توسط...
  16. عمراعظم

    امیری کا نشہ۔طاہر فراز

    شکریہ سید شہزاد ناصر بھائی۔آپ نے تو ہمیشہ میری حوصلہ افزائی ہی کی ہے۔ بہت شکریہ۔اللہ آپ کو اطمعنانِ قلب سے نوازے۔آمین
  17. عمراعظم

    امیری کا نشہ۔طاہر فراز

    بہت شکریہ جناب۔
  18. عمراعظم

    پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا (از انور مسعود)

    جزاک اللہ۔۔۔۔۔ حالات کی موجودہ دلدل سے نکلنے کا آسان راستہ ،پیغمبرِ اسلام کے اُسوہء حسنہ پر عمل پیرا ہونے میں ہے۔
  19. عمراعظم

    امیری کا نشہ۔طاہر فراز

    پسندیدگی اور اپنے بلاگ پر پوسٹ کرنے کا شکریہ شعیب سعید شوبی صاحب۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
  20. عمراعظم

    امیری کا نشہ۔طاہر فراز

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ عاطف بٹ بھائی۔۔ اے کاش ہم خوابِ غفلت سے بیدار ہوں اور اپنی عاقبت کی بربادی سے باز آ جائیں۔
Top