وَمِن شَرِِّ ٱلنَّفَّ۔ٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ
اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی).*
* نَفَّاثَاتٌ، مونث کا صیغہ ہے، جو النُّفُوسُ (موصوف محذوف) کی صفت ہے مِنْ شَرِّ النُّفُوسِ النَّفَّاثَاتِ یعنی گرہوں میں پھونکنے والے نفسوں کی برائی سے پناہ۔ اس سے مراد جادو کا کالا عمل کرنے والے...