نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    یہ لو بیٹا گاڑی کیا یاد کرو گے

    یہ تو پھر مالِ مفت دل بے رحم۔ مفت کی چیز مفت کی ہوتی ہے۔ ادھر لوگ کرولا گاڑی روک کر روپیہ اٹھا رہے ہوتے ہیں نیچے سے، سکوٹر تو پھر بہت بڑی بات ہے۔ :LOL::ROFLMAO:
  2. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    او منوں وی دال کالی بلکہ گہری کالی لگ رہی وے۔ بعد میں یہی نہ ہو کہ رخ زیبا سے ساری نقاب الٹ جائے۔ :LOL::ROFLMAO:
  3. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    ٹینشن ناں لو جی۔ ارشاد ہوا تھا، ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں۔ آپ اکیلے نہیں ہیں ایک کم ہزار اور بھی ہیں۔
  4. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    اس ساتھ ایک اور اعزاز بھی محترم اعجاز حب کے حصے میں آیا۔ وہ یہ کہ، سب کو لاہور آنے کی دعوت مل رہی تھی اور صرف اعجاز صاحب کو لاہور آنے کی بجائے ان آستانے پر جانے کی خواہش ہو رہی تھی۔
  5. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    جو مرضی سمجھ لو اب۔ اے اوناں نوں پوچھو جنہاں دی کھرک ختم ہوئی ہے اودوں دی۔
  6. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    یہ تو پھر داد دینی چاہیئے اس کو جس نے صرف غزل کی داد سے صلاحیتوں کو چانچ لیا۔۔۔ ☺
  7. محمدابوعبداللہ

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    سرسری سا دیکھا تھا اب دوبارہ دھیان سے پڑھ لیتے ہیں۔
  8. محمدابوعبداللہ

    فارسی زبان

    یارو آ کی لکھیا اے۔ گوگل صاحب نے بھی کوئی اچھا ترجمہ نہیں کیا۔ کیونکہ ہم ہ ہوں اپ پاکستان میں اب سویڈن ہ STM Mdanm میں زیادہ تفصیلی اردو اور فارسی اور اردو Bnvsm K ہ Mykhva ہ M میں فارسی شاعری میں Mysh ایسا ایک کے عمل میں اضافہ ہوا اور ہ ہیلو، میں فارسی زبان معاونت ماردی مجھے سنا
  9. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    بڑا اثر لے لیا ہے الفاظ کا، اتنا اثر تو جسم کو سخت سردی میں کینال روڈ سے گزرتے ہوئے نہیں ہوتا ویسے۔
  10. محمدابوعبداللہ

    آج کی تصویر

    نہیں تے ناں صحیح
  11. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    احتیاط مقدم است
  12. محمدابوعبداللہ

    آج کی تصویر

    ادھر لنک کے علاوہ تصویر بھی لگتی ہے ہا نہیں۔
  13. محمدابوعبداللہ

    آج کی تصویر

    او واقعی کالا تے پرشاواں اے
  14. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    ہم تو نے ٹائپنگ میں ذرا دیر لگا دی جب ہمارا مراسلہ لڑی میں لگا تو آگ بلکہ پھانبڑ لگے ہوے تھے۔
  15. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    ہاہاہا سب سے زیادہ ٹارچر ہونے والوں میں خلیل صاحب بھی شامل ہیں
  16. محمدابوعبداللہ

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    جی ہاں درست کہا آپ نے ایک شاعر کا نام بھول گیا ہے انہوں نے پہلی بار کوشش کی ریل ٹرین کے نیچے آنے کی کراچی میں مگر معزور ہو گے اس کے بعد دوبارہ پھر ٹرین ہی کے نیچے آ کر خودکشی کی۔
  17. محمدابوعبداللہ

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    صرف ریل کے نیچے آنے والوں کا لکھنا چاہ رہا تھا اس میں اب ان سمیت سارے آ گئے ہیں۔
  18. محمدابوعبداللہ

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    یا پھر وہ خود ٹپک جائے
  19. محمدابوعبداللہ

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    ناکام نہیں کامیاب کوششیں۔
Top