نتائج تلاش

  1. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    ۴: کیا انتقال ۱۹۰۰ کے بعد ہوا؟
  2. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    ۳: کیا انتقال ۱۵۰۰ کے بعد ہوا؟
  3. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    ۱:زندہ یا مردہ؟ ۲: مرد یا عورت؟
  4. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ماڈریٹرز کی ایک اہم ترین ذمہ داری یہ بھی ہے کہ شخصیت کے انتخاب میں کوتاہی نہ ہو۔ اور اوٹ پٹانگ شخصیات پوچھ کر آدھ درجن لوگوں کا وقت نہ ضائع کیا جائے۔
  5. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    یہ “ایکو پریشر” کیا سوڈو سائنس کی کوئی شاخ ہے؟
  6. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ۱۸: کیا سائنس میں علم و تحقیق سے تعلق ہے؟
  7. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ۱۶: کیا ان کا کام مذہب پر علم اور تحقیق ہے؟
  8. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ۱۵: کیا ان کی تصنیف فکشن میں آتی ہے؟
  9. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ۱۴: کیا صحافت سے تعلق ہے؟
  10. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ۱۳: کیا صاحب کتاب ہیں؟
  11. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    خلاصہ کی اپ ڈیٹ پیش کی جائے۔
  12. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    ۹: وجہ شہرت سیاست ہے؟
  13. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    یہ محض ایک کھیل ہے۔ ہار، جیت ہی میں مزا ہے۔ ورنہ بور ہو جائیں سب لوگ۔
  14. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    پوچھنے والے کے کوائف سامنے رکھتے ہوئے مناسب ردوبدل کی جاتی ہے۔
  15. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    صرف چھ لوگ ہیں کھیلنے والے۔ ان میں بھی یہ سب ہر روز ایک جیسا فعال نہیں ہوتے۔ ابھی ہفتے میں تین دن رکھئیے۔ پھر آہستہ آہستہ ہفتہ وار۔ تب ہی یہ سلسلہ اپنی دلچسپی برقرار رکھ پائے گا۔
  16. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    میرا مطلب ہے دونوں پینلز میں خودبخود مقابلہ ابھرے گا کہ کون سیریز جیتتا ہے۔ ویسے میرے خیال میں وقفہ لے کر کھیلنا زیادہ مناسب ہے۔
  17. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    یعنی پینل بمقابلہ پینل
  18. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    یہ تو محض سیاست کا طالب علم ہوا۔ سیاستدان تو نہ ہوا۔
  19. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    یعنی وجہ شہرت ہی پوری طرح نہ طے ہو پائی؟
Top