نتائج تلاش

  1. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    روزانہ کسوٹی کے لئے اتنا وقت نکالنا مشکل ہے۔ میرا مشورہ ہے کہ روزانہ کھیلنے کی بجائے ہفتہ میں تین دفعہ رکھ لیا جائے۔ اس طرح وقت نکال پائیں گے، چاق و چوبند بھی رہیں گے اور دلچسپی بھی برقرار رہے گی۔
  2. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    ویسے اس کسوٹی میں سوال جواب اور تکے کچھ عجلت میں کیے گئے ہیں۔ :)
  3. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    یہ مناسب نہیں۔ ویسے آپ سے میری توقع بنجامن فرینکلن جیسے ہمہ جہت شخصیات سے تھی۔ آپ روم کے صوبیدار گنتے رہے۔
  4. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    فنون لطیفہ آج کی کلائنٹ سٹیٹ ہے۔
  5. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    آج والا وقت ہی مناسب ہے۔
  6. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اچھا نکتہ ہے۔ آئیندہ ذہن میں رکھیں گے۔
  7. عثمان

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اسی سوال کی کسر تھی۔ ورنہ ہم نے تو سُلا فیلکس کا شناختی کارڈ نکلولا لینا تھا۔
  8. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    پینل اب موکلات سلطنت روم پر تحقیقی مکالہ شائع کرسکتا ہے۔
  9. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    جی ہاں۔ چھ گھنٹے انٹرنیٹ چھاننے کے بعد اتنا اندازہ تو ہے ہمیں۔ دراصل توجہ مین لینڈ اٹلی سے ہٹ گئی۔ اور وہیں مسئلہ شروع ہوا۔ کہ شخصیت سربراہ مملکت ہے لیکن رومن شہنشاہ نہیں۔
  10. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    جی ہاں رومی شہنشاہ پر نہیں اور کلائنٹس سٹیٹ کے بعد ہم اٹلی کے باہر یورپ بھر کے پٹواریوں کی فہرست چھانتے رہے۔
  11. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    معذرت مجھے علم نہ تھا۔ کافی دیر ہوچلی تھی۔ اس لیے شکست کا لکھ کر کھیل کو مکمل کیا۔
  12. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    ایک منٹ کچھ لوگوں کا نیٹ آف تھا
  13. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    پینل سے مشورہ کیا ہے۔ اگر کچھ لمحوں تک جواب نہ آیا تو باقاعدہ شکست کا اعتراف کر لیں گے۔
  14. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    ۲۰: کیا جولیس سیزر کی فوج میں عہدیدار رہ چکے ہیں؟
  15. عثمان

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

    ۱۹: کیا شخصیت جولیس سیزر کے خلاف جنگ میں مصروف رہی ہے؟
Top